ایمسٹرڈم ائیرپورٹ شیفال (AMS)
روایتی ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ شیفال سے ایمسٹرڈم شہر کے مرکز کی طرف جا رہے ہوں یا ایمسٹرڈم شہر کے مرکز سے شیفال کی طرف جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ AMS آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔
1118 CP+31 20-794-0800
ایمسٹرڈم ائیرپورٹ شیفال پر پہلے سے Uber کے ساتھ سفر ریزرو کریں
Uber کے ساتھ ایمسٹرڈم ائیرپورٹ شیفال تک کا سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔ اپنی فلائٹ سے 30 دن پہلے کسی بھی وقت اور سال کے کسی بھی دن سفر کی درخواست کریں۔
دنیا بھر میں کہیں سے بھی سفر کی درخواست کریں
ایک بٹن پر ٹیپ کریں اور 600 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔
اس جگہ پہنچنے کے طریقے
Uber for Morocco
1-4
The Uber for Morocco fare is €1 higher compared to an UberX trip ordered at the same time for the same route. €1 from each trip on Uber for Morocco is not part of the fare, but is the amount that Uber B.V. sends to the Red Cross in support of the humanitarian response to the earthquake in Morocco. Red Cross does not endorse any company, brand, product or service.
Uber Pet
1-4
Ride with your pet
UberX
1-4
Affordable, everyday rides
Comfort
1-4
Newer cars with extra legroom
Green
1-4
Affordable rides in electric vehicles
UberX Saver
1-4
A new trip option with lower fares.
UberX Debit
1-4
Pay with a debit card in the car
Black
1-4
High end cars with top-rated drivers
Van
1-6
High end cars for 6 with top-rated drivers
ایمسٹرڈم ائیرپورٹ شیفال پر پک اپ (AMS)
سفر کی درخواست کرنے کے لیے اپنی ایپ کھولیں
جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ AMS ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ کا ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔
ایپ میں بتائی گئی سمتوں پر عمل کریں
آپ کو براہ راست ایپ میں ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ پک اپ کے پوائنٹس کے لیے ڈائریکشنز مل جائیں گی۔ پک اپ کے مقامات ٹرمینل کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ ایمسٹرڈم ائیرپورٹ شیفال پر رائیڈ شیئر پک اپ کی علامات بھی دستیاب ہو سکتی ہیں۔
اپنے ڈرائیور سے ملیں
اپنے مقرر کردہ AMS پک اپ کے مقام پر جائیں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔ آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
مسافروں کے اہم ترین سوالات
- کیا آپ ایمسٹرڈم ائیرپورٹ پر Uber ٹرپ کی درخواست کر سکتے ہیں؟
ایمسٹرڈم ائیرپورٹ پر Uber دستیاب ہے لہذا آپ جہاں بھی جانا چاہتے ہوں وہاں کے لیے ایک پُرسکون اور باسہولت ٹرپ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
- ایمسٹرڈم ائیرپورٹ پر Uber کا پک اپ کا مقام کہاں ہے؟
Down Small اپنا پک اپ کا مقام تلاش کرنے کے لیے، سفر کی درخواست کرنے کے بعد Uber ایپ چیک کریں۔
- شیفال سے ایمسٹرڈم تک Uber ٹرپ کی کیا لاگت ہے؟
Down Small چاہے ٹرپ زیادہ طویل نہ بھی ہو، شیفال ائیرپورٹ آنے اور جانے کے Uber کے ریٹس پھر بھی وقت، ٹریفک اور دیگر عوامل سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ٹرپ کی قیمتوں کے اندازے کے لیے Uber کا قیمت کا تخمینہ کار چیک کریں۔
- Uber کے ذریعے پک اپ حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
Down Small پک اپ کی ٹائمنگ دن کے اوقات، روڈ پر موجود ڈرائیورز کی تعداد وغیرہ کی بنیاد پر متغیر ہو سکتی ہے۔
مزید معلومات
کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟
مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔
کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
دنیا بھر کے 600 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی خدمات حاصل کریں۔
شیفال ٹرمینلز: کیا کرنا چاہیے
Uber ایمسٹرڈم شیفال ائیرپورٹ (AMS) تک یا اس سے سفر کرنے کے لیے بہترین چوائس ہے۔ شیفال ائیرپورٹ ایمسٹرڈم شہر کے مرکز سے تقریباً 20 منٹ دور ہے۔ یہ ایمسٹرڈم کے شہر سے آنے یا جانے والے مسافروں کے لیے بآسانی قابل رسائی ہے جبکہ AMS ائیرپورٹ کے شاندار ٹرانسپورٹ لنکس بشمول ٹرین، بس اور ٹیکسی یقینی بناتے ہیں کہ یہ بقیہ نیدرلینڈز سے بھی بآسانی قابل رسائی ہو۔ Uber بھی دستیاب ہے جو کہ آپ کی منزل سے قطع نظر رسائی میں آسانی کو یقینی بناتی ہے۔
شیفال ٹرمینلز
شیفال میں ایک اہم مسافر کا ٹرمینل ہے جو 3 لیولز میں منقسم ہے۔ شیفال ٹرمینل کے گراؤنڈ فلور میں آپ کو آمد کا علاقہ اور ساتھ ہی ریسٹورنٹس، کیفے، ایک سُپر مارکیٹ اور دیگر مختلف قسم کی سروسز بشمول لاکرز اور ہیئر ڈریسر ملیں گی۔ دوسرے فلور پر چیک ان اور روانگیوں کے علاقے ہیں جبکہ تیسرے لیول پر VIP لاؤنجز ہیں۔ AMS سے پرواز کرنے والی ائیر لائنز میں شامل ہیں:
- Croatia
- Delta
- HOP!
- Jet2.com
- United
شیفال ائیرپورٹ کے ریسٹورنٹس
ایمسٹرڈم شیفال میں کھانے اور پینے کی جگہوں کی ایک وسیع رینج ہے جس میں آپ بہت سے فاسٹ فوڈ جوائنٹس، کیفے، ریسٹورنٹس اور بارز سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ ایمسٹرڈم ائیرپورٹ ریسٹورنٹس میں تازہ میڈیٹیرینین ڈشز سے لے کر قومی ڈچ کلاسکس تک ہر براعظم کے ذائقے موجود ہیں لہذا آپ کی زبان کسی قسم کے ذائقے کو خواہ نا پسند ہی کیوں نہ کرتی ہو آپ کو کچھ نہ کچھ اچھا ضرور مل جائے گا۔
AMS میں گھومنا پھرنا
چونکہ شیفال ائیرپورٹ میں صرف ایک ہی مسافر کا ٹرمینل ہے لہذا اس میں پیدل گھومنا آسان ہے۔
AMS میں کرنے لائق کام
کھلونوں اور گیجٹس سے لے کر پنیر اور چاکلیٹس تک، شیفال ائیرپورٹ پر خریداری ہر بار ایک منفرد تجربہ ضرور دیتی ہے۔ اپنی پرواز سے پہلے، آپ خود کو ایک زبردست لگژری تحفہ دے کر خوش کیوں نہیں کر دیتے؟ اگر آپ کی دلچسپی کاسمیٹکس میں ہو تو آپ ایمسٹرڈم ائیرپورٹ کی دکانوں پر اپنے تمام پسنیدہ میک اپ برانڈز تلاش کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، دریافت کرنے کے لیے بے شمار ایمسٹرڈم ائیرپورٹ ڈیوٹی فری دکانوں کی وجہ سے AMS اپنے دوستوں اور گھر پر موجود فیملی کے لیے منفرد اور ٹیکس فری تحفہ لینے کی بہترین جگہ ہے۔
شیفال کرنسی ایکسچینج
ABN AMRO Exchange Schiphol پر فارن ایکسچینج کی ڈیسک 60 کرنسیاں ایکسچینج کر سکتی ہے، یہ ایسے کسی بھی شخص کے لیے بہترین ہے جو ایمسٹرڈم کو دریافت کرنا شروع کرنے سے پہلے تھوڑی نقدی لینا چاہتا ہو۔ کم از کم 200 یوروز کی قدر کے ایکسچینجز بلا معاوضہ ہوتے ہیں؛ اگر آپ اس سے کم رقم ایکسچینج کروا رہے ہیں تو آپ کو ایک معمولی سی فیس ادا کرنی پڑے گی لہذا اگر آپ کا ارادہ کچھ عرصہ رکنے کا ہے تو بڑی رقم نکلوانا بہتر ہے۔
ایمسٹرڈم ائیرپورٹ کے ہوٹلز
AMS ائیرپورٹ سے محض ایک مختصر Uber ٹرپ کی دوری پر بہت سے ہوٹلز موجود ہیں جبکہ پیدل مسافت کے اندر بھی متعدد ایمسٹرڈم ائیرپورٹ کے ہوٹلز موجود ہیں۔ لہذا چاہے آپ دن کے کسی بھی وقت پہنچیں، چاہے آپ کی آنکھیں سرخ ٹماٹر کی طرح ہو رہی ہوں یا پھر آپ کی دیر رات کی پرواز ہو، آپ ایک آرام دہ رات کی نیند سے یقینی طور پر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ بہت سے ہوٹلز پر کاروباری مراکز بھی دستیاب ہیں جو سفر میں موجود کاروباری اشخاص کے لیے بہترین ہیں۔
شیفال کے قریب دلچسپی کے مقامات
اگر آپ شیفال ائیرپورٹ پر عارضی قیام کر رہے ہیں تو آپ بہت سی چیزیں کر سکتے ہیں بالخصوص اگر آپ ایمسٹرڈم شہر کے مرکز تک ایک فوری تفریحی سفر لینے کے لیے تیار ہیں:
- این فرینک ہاؤس
- ڈیم اسکوائر
- رجکس میوزیم
- رائل پیلس
AMS کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔
اس صفحے پر فریق ثالث ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے اختیار میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل سبھی معلومات Uber یا ان کے آپریشنز سے براہ راست متعلق نہیں ہیں، یہ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا، یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے تاویل نکالنا درست نہیں ہو گا۔ کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔ پرومو ڈسکاؤنٹ صرف نئے صارفین کے لیے درست ہے۔ اس پروموشن کو دیگر آفرز کے ساتھ ملایا نہیں جا سکتا اور یہ ٹپس پر لاگو نہیں ہوتی۔ محدود دستیابی۔ یہ آفر اور شرائط تبدیلی سے مشروط ہیں۔
کمپنی