مرکزی مواد پر جائیں

Uber کے ساتھ بآسانی منزل پر پہنچیں

فوری، قابل اعتماد اور بلا تکلف، اپنی مرضی کی جگہ جائیں، اپنی مرضی کے وقت پر.

Woman Rider leaving car
Woman Rider leaving car

آپ کو کنٹرول حاصل ہے۔ کہاں جانا ہے؟

ابھی ایک سفر کی درخواست کریں اور اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں۔ سفری پریشانیوں سے نجات پائیں۔

People crossing the street
صبح کی جلد بازی سے نمٹنا۔

کرنے کو بہت کچھ ہے مگر وقت کی کمی ہے؟ Uber کے ساتھ سفر کر کے وقت بچائیں اور اطمینان، سکون اور اچھی حالت میں منزل تک پہنچیں۔

Going out with friends uber
دوستوں کے ساتھ باہر جا رہے ہیں

جہاں کہیں بھی رات آپ کو لے جانا چاہتی ہو جائیں اور پھر واپس گھر آ جائیں۔ Uber آئندہ کی فکر کے بغیر موجودہ لمحات سے لطف اندوز ہونا آسان بناتی ہے۔

Man on a boat
ایڈونچر تلاش کر رہے ہیں

کوئی نئی جگہ دریافت کر رہے ہیں، یا شاید تھوڑا راستہ بھٹک گئے ہیں؟ فکر کی کوئی بات نہیں، آپ کی سواری بس ایک ٹیپ کی دوری پر ہے۔

Weather-beaten → Comfortable Uber

موسم سے پریشان حال ← آرام دہ

قدرتی عوامل سے بچنا

چاہے بہت زیادہ گرمی ہو یا سردی، گھر گھر سواری کے ساتھ آرام سے سفر کریں۔

Shopping smart Uber

وزن زیادہ ہے ← بوجھ اتار دیں

اسمارٹ طریقے سے خریداری کرنا

اگلی بار جب آپ مارکیٹ میں احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھیں تو خود کو اور اپنے سامان کو گھر پہنچانے کے لیے Uber استعمال کریں۔

Tired → Refreshed Spoiling yourself with Uber

تھکے گئے ← تازہ دم ہو جائیں

اپنی عادتیں خراب کر رہے ہیں

طویل دن؟ ایک Uber سفر سے اپنی ضیافت آپ کریں اور تازہ دم، پُرسکون اور ہر چیز کے لیے تیار حالت میں منزل پر پہنچیں۔

ٹرپ کے بعد اپنے سفر کی درجہ بندی کریں

آپ کے تاثرات اہم ہیں۔ دو طرفہ درجہ بندی کا سسٹم پُرلطف Uber تجربے کو برقرار رکھتا ہے اور مسافروں اور ڈرائیورز کو محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

Rating your trip in the app

کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔