Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

ڈرائیور کے تقاضے

Uber کے ساتھ ڈرائیور کرنے کا طریقہ
اپنے شہر کے آس پاس لوگوں کے ساتھ ڈرائیو کر کے پیسے کمائیں۔ اپنے شہر میں ڈرائیونگ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے سائن اپ کریں۔

گاڑی چلانا شروع کریں

۱۔ آن لائن سائن اپ کریں.

ای میل ایڈریس اور فون نمبر ہے؟ پھر بس تھوڑی اور تفصیلات اور آپ کام کے لئے تیار.

۲۔ اپنے دستاویزات اپلوڈ کریں. آپ کو یہ دستاویزات درکار ہے

  • شناختی کارڈ - اگر نیا چاہے ہو تو یہ کسی بھی نادرا کے آفس جا کے، اپنے پرانا شناختی کارڈ یا پھر اپنے والدین میں سے کسی کا شناختی کارڈ اور اپنا برتھ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جمع کرا کر حاصل کر سکتے ہیں.

  • ڈرائیونگ لائسنس - یہ اگر نیا چاہے ہو تو اپنے قریبی ڈرائیونگ لائسنس آفس اپنا لیرنیرس لائسنس، شناختی کارڈ، اور ڈاکٹر سرٹیفکیٹ لے جا کے بنوا سکتے ہیں

  • وہیکل رجسٹریشن سرٹیفکیٹ - یہ آپکی گاڑی کے کاغذات ہیں. اگر نہ موجود ہوں تو جہاں سے گاڑی خریدی گیی ہو یا ایکسائز کے آفس سے رابطہ کریں

  • ڈرائیور کی پروفائل تصویر

    • ڈرائیور کی تصویر سیدھا دیکھتے ہوے ہو ، بغیر کلے چشموں کے اور پوری شکل کی ہو کندھوں تک
    • تصویر ایک روشن جگا پے صحیح سے لی ہو اور شکل کی ہو ، نہ کے کسی کاغذ پی تصویر کی

۳۔ گاڑی کا انتخاب

یہ تصدیق کر لیں کے آپکی گاڑی اچھے حالت میں ہے. رائڈرز کو اچھے حال میں گاڑی دیکھ کے زیادہ خوشی ہوتی ہے اور وو بہتر راٹنگ دیتے ہیں

۴۔ جب سارے اوپر دے گئے قدم پورے ہو جایں تو آپ گاڑی چلانا شروع کر سکتے ہیں

مدد کے لئے رابطہ کریں

آپ کو مزید کس چیز کی ضرورت ہے؟

Uber سے مزید فائدہ حاصل کریں

پیسے کمانے کے لیے تیار ہیں؟

پہلا قدم سائن اپ کرنا ہے