ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈرائیو کریں
گاڑی چلائیں اور پیسے کمائیں
فعال مسافروں کے سب سے بڑے نیٹ ورک والے پلیٹ فارم پر ڈرائیو کریں۔
لذیذ کھانے دریافت کریں
اپنے پسندیدہ ریستورانوں سے ڈیلیوری کا آرڈر کریں۔
ایپ کا مزید فائدہ اٹھائیں
Uber for Business
اپنی کمپنی کے نقل و حرکت اور لوگوں کو کھانا فراہم کرنے کے طریقے میں جدت لائیں۔
ہر سفر میں حفاظت مد نظر
ہماری کمیونٹی گائیڈ لائنز میں درج ہر حفاظتی خصوصیت اور ہر معیار کے ساتھ، ہم اپنے صارفین کے لیے ایک محفوظ ماحول بنانے میں مدد کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
ایپ دنیا بھر کے ہزاروں شہروں میں دستیاب ہے لہذا آپ گھر سے دور ہوں تو بھی سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔