Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

Uber کا تحفہ دیں

کمپنیوں کیلئے گفٹ کارڈز اپنے صارفین کا شکریہ ادا کرنے اور اپنی ٹیمز کو انعام دینے کا بہترین طریقہ ہیں۔ ایک ساتھ 10 سے زائد گفٹ کارڈز خریدنے کے لیے ہمارا کارپوریٹ پورٹل استعمال کریں۔

اسے اپنی مرضی سے استعمال کریں

سفر کے لیے

Give friends and family the gift of tapping a button and getting a ride - any time of the day, any day of the year.

For Food

Uber gift cards can also be used for UberEATS orders. Enjoy food from thousands.

گفٹ کارڈز خریدنے کے مزید طریقے

اسٹورز سے خریدیں

آپ کو شرکت کرنے والے ریٹیلرز سے Uber گفٹ کارڈز مل سکتے ہیں۔

اپنا گفٹ کارڈ ریڈیم کریں

اکاؤنٹ مینیو کو کھولیں اور Wallet پر ٹیپ کریں۔

+ فنڈز شامل کریں کے بٹن پر ٹیپ کریں پھر Uber کیش کارڈ پر۔

گفٹ کارڈپر ٹیپ کریں۔

اپنا گفٹ کوڈ درج کریں اور شامل کریں پر ٹیپ کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

  • گفٹ کارڈز Uber اکاؤنٹ میں Uber کیش یا Uber کریڈٹس (آپ کے مقام کے لحاظ سے) کا اطلاق کرتے ہیں۔ گفٹ کارڈ ریڈیم کرنے کے لیے:

    Uber ایپ میں

    1. یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس Uber ایپ کا تازہ ترین ورژن ہے۔
    2. مینیو کے آئیکن پر ٹیپ کریں اور Walletمنتخب کریں
    3. دائیگی کا طریقہ شامل کریں یا گفٹ کارڈ ریڈیم کریںپر ٹیپ کریں۔
    4. پھر گفٹ کارڈ پر ٹیپ کریں ۔
    5. اپنا PIN/گفٹ کوڈ درج کریں (بغیر خالی جگہوں کے)۔
    6. شامل کریں پر ٹیپ کریں۔

    Uber Eats ایپ میں

    1. یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس Uber Eats ایپ کا تازہ ترین ورژن ہے۔
    2. اکاؤنٹ کے آئیکن پر ٹیپ کریں اور Walletمنتخب کریں۔
    3. ادائیگی کا طریقہ شامل کریںمنتخب کریں۔
    4. گفٹ کارڈکو منتخت کریں۔
    5. اپنا PIN/گفٹ کوڈ درج کریں (بغیر خالی جگہوں کے)۔
    6. شامل کریں پر ٹیپ کریں۔

    گفٹ کارڈ Uber اکاؤنٹ میں شامل ہونے کے بعد اسے منتقل نہیں کیا جا سکتا ہے۔

    گفٹ کارڈ خریدے جانے کے بعد آپ اسے دوبارہ لوڈ نہیں کر سکتے لیکن آپ Uber اکاؤنٹ میں متعدد گفٹ کارڈز شامل کر سکتے ہیں۔ ہر Uber اکاؤنٹ میں گفٹ کارڈ کی کُل قدر کی زیادہ سے زیادہ حد 500$ ہو سکتی ہے۔ اپنے کریڈٹس استعمال کرنے پر آپ مزید بھی شامل کر سکتے ہیں۔

  • ریڈیم کر لینے کے بعد، آپ کا Uber گفٹ کارڈ آپ کے Uber کیش یا Uber کریڈٹس بیلنس پر لاگو ہو جاتا ہے جسے Uber یا Uber Eats پر چیک آؤٹ کے دوران استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    جب آپ Uber یا Uber Eats سے چیک آؤٹ کرتے ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کا Uber کیش یا Uber کریڈٹس بیلنس پہلے ہی آپ کی ادائیگی کے بنیادی طریقے کے طور پر منتخب ہو۔ اگر نہیں تو، چیک آؤٹ کرنے سے پہلے ادائیگی کے طریقوں کے بیچ سوئچ کرنے کے لیے اپنے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے (مثلاً، کریڈٹ کارڈ) پر ٹیپ کریں۔ ٹوگل آن کر کے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے Uber کیش یا Uber کریڈٹس ہمیشہ پہلے استعمال کیے جائیں۔

    اگر آپ کے Uber کیش یا Uber کریڈٹس مکمل طور پر استعمال نہ ہوئے ہوں تو بقیہ بیلنس آپ کے اگلے سفر یا آرڈر پر لاگو کیا جا سکتا ہے۔

  • گفٹ کارڈ کی کچھ پابندیاں ہیں:

    1. ریڈیم شدہ گفٹ کارڈز صرف ان ممالک میں خرچ کیے جا سکتے ہیں جو اصلاً جاری کی جانے والی کرنسی میں ادائیگی قبول کرتے ہیں۔
    2. گفٹ کارڈ کی رقم فیملی پروفائلز، شیڈول کردہ سفر یا یونیورسٹی کیمپس کارڈ کے سفر کے لیے استعمال نہیں ہو سکتی۔
  • ہمارے Uber گفٹ کارڈز کے بارے میں ہمارئ امدادی مرکز میں مزید پڑھیں۔

ریڈیم شدہ گفٹ کارڈز صرف ان ممالک میں خرچ کیے جا سکتے ہیں جو اصلاً جاری کی جانے والی کرنسی میں ادائیگی قبول کرتے ہیں۔ گفٹ کارڈ کی رقوم فیملی پروفائلز، شیڈول کردہ سفر یا یونیورسٹی کیمپس کارڈ کے سفر کے لیے استعمال نہیں ہو سکتی ہیں۔ Uber گفٹ کارڈز پر دیگر اہم پابندیاں لاگو ہوتی ہیں۔ Uber گفٹ کارڈ کی مکمل شرائط و ضوابط کے لیے، یہاں جائیں۔