Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

آپ کے لیے کی گئیں ستائش

Compliments let you know when you made your riders’ day. A rider can thank you for making their trip extra special, from knowing your way around town to playing great music.

اپنی ستائش دیکھیں

Open the Driver app.

Tap the menu icon in the top left corner, then tap your profile photo.

Go to the Compliments section.

ستائشیں دریافت کریں

آل اسٹار ڈرائیور

Each thank you enters you to win once-in-a-lifetime fan experiences, available in select cities.

صاف اور ستھرا

مسافر صاف ستھری کار پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنی گاڑی کا پورا خیال رکھتے ہیں تو کوئی آپ کا شکر گزار ہو سکتا ہے۔

شاندار سروس

زبردست سروس کی بہت ساری شکلیں ہوتی ہیں۔ اگر آپ عمدہ کام کرتے رہتے ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کے مسافر اسے نوٹ کریں۔

حیرت انگيز کوشش

اگر کسی مسافر کو لگتا ہے کہ آپ نے بڑھ چڑھ کے سروس فراہم کی ہے تو آپ کو یہ ستائش مل سکتی ہے۔

ماہرانہ نیویگیشن

اگر آپ ڈائریکشنز کے معاملے میں اچھے ہیں اور اپنی مقامی معلومات کا اشتراک کرتے ہیں تو مسافر آپ کو اس بارے میں اطلاع کر سکتے ہیں۔

زبردست گفتگو

کچھ مسافروں کو اچھی بات چیت میں لطف آتا ہے۔ بلا جھجک معلوم کریں کہ آیا وہ بات کرنا چاہتے ہیں۔

زبردست سہولیات

اگر آپ مسافروں کو متاثر کرنا چاہتے ہیں تو آپ پانی کی بوتل یا اسنیکس ساتھ لانے پر غور کریں۔ آپ کسی کا دن خوشگوار بنا سکتے ہیں۔