Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

بائیک سیفٹی ٹپس

بائیک پر کھانا ڈیلیور کرنے کا سوچ رہے ہیں؟ سیفٹی ماہرین اور کورئیر کی جانب سے کچھ تجاویز درج ذیل ہیں جنہیں سفر سے پہلے پڑھ لینے سے فائدہ ہو گا۔

ٹپس

سیفٹی ماہرین اور ڈرائیور ایپ کی جانب سے کچھ دیگر کارآمد تجاویز درج ذیل ہیں۔

  • سڑک کا تحفظ

    روڈ سیفٹی کے ماہرین کہتے ہیں کہ آپ سفر کرنا شروع کرنے سے پہلے اپنی بریکس، ٹائر اور سامان کو چیک کر لیں اور روڈ کے مقامی قوانین سے واقفیت حاصل کر لیں۔¹

  • روڈز اور بائیک لینز

    روڈ سیفٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنی اور اپنے اردگرد پیدل چلنے والوں کی حفاظت کیلئے مقامی قانون کی جانب سے متعین کردہ جگہوں پر سفر کرنا بہترین ہے۔¹

  • بائیک دوست نیویگیشن

    آپ ایپ میں مینیو آئیکن، پھر اکاؤنٹ> ایپ سیٹنگز > نیویگیشن پر ٹیپ کر کے اور اپنی بائیک دوست ترجیحی نیویگیشن منتخب کر کے بائیک دوست نیویگیشن استعمال کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

  • خطرات

    روڈ سیفٹی کے ماہرین تجویز دیتے ہیں کہ روڈ کے خطرات سے آگاہ رہیں، جیسے کہ کار کے دروازے کھلنا۔¹

1/4
1/2
1/2

ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈیلیور کریں

¹مزید یہاں جانیں۔

اس ویب صفحے پر فراہم کردہ مواد کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہو۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتا ہے۔