مواقع ہر جگہ ہیں
فعال مسافروں کے سب سے بڑے نیٹ ورک والے پلیٹ فارم پر روڈ پر اپنے گزارے گئے وقت کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
جب چاہیں پیسے کمائیں
اپنا خود کا شیڈول سیٹ کریں
آپ مالک ہیں۔ Uber ایپ کے ساتھ آپ دن یا رات کبھی بھی ڈرائیو کر سکتے ہیں۔ ڈرائیونگ کا شیڈول اپنی زندگی کے مطابق سیٹ کریں نہ کہ اس کے برعکس۔
اپنی شرائط پر پیسہ کمائیں
جتنا زیادہ آپ ڈرائیو کرتے ہیں، اتنا ہی زیادہ آپ پیسے کما سکتے ہیں۔ جب ڈیمانڈ معمول سے زیادہ ہو تو آپ اور زیادہ بھی کما سکتے ہیں۔
ایپ کو اپنی رہنمائی کرنے دیں
بس ٹیپ کریں اور جائیں۔ آپ کو موڑ بہ موڑ ڈائریکشنز، زیادہ پیسے کمانے کے لیے تجاویز اور 24/7 سپورٹ حاصل ہو گی۔
خواتین کی ترجیحات کے ساتھ ڈرائیونگ میں زیادہ اعتماد
ہمیں خواتین ڈرائیورز سے یہ سننے کو ملا ہے کہ وہ سڑک پر مزید کنٹرول چاہتی ہیں۔ اسی لیے ہم نے ویمن پریفرنسز ڈیزائن کی ہیں، تاکہ خواتین ڈرائیورز اور رائیڈرز کو یہ آپشن مل سکے کہ وہ سفر کے دوران دوسری خواتین کے ساتھ میچ ہوں۔
یہ فیچرز اب منتخب شہروں میں دستیاب ہیں۔ آپ اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے سیکشن میں شہروں کی مکمل فہرست یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
شروع کریں
آن لائن سائن اپ کریں
بس ہمیں یہ بتائیں کہ آپ' کس شہر میں ڈرائیو کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کس قسم کا لائسنس ہے۔ ہم' آپ کو اگلے مراحل ای میل کریں گے۔
ڈرائیونگ کے تقاضے چیک کریں
Uber کے ساتھ ہر قسم کے لوگ ڈرائیو کرنے کے اہل ہیں۔ اگر آپ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں ڈرائیونگ کر رہے ہیں تو آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے۔
گاڑی حاصل کریں
آپ کے لیے کون سی کار ٹھیک ہے؟ یقینی بنائیں کہ یہ پاکستان میں ہمارے معیارات پر پورا اترتی ہو اور یاد رکھیں کہ اگر آپ اپنے اخراجات کم رکھیں گے تو زیادہ پیسے کمائیں گے۔