مرکزی مواد پر جائیں

ڈرائیور کے تقاضے

Uber خود کا باس بننے اور زبردست پیسے کمانے کا ایک بہترین طریقہ ہے ۔ کمرشل لائسنس سے لے کر کار تک، Uber ہر قدم پر آپ کی مدد کر سکتی ہے ۔

ڈرائیور

کمانے کے تین طریقے

Front of a car

ڈرائیور مع مالک

ایک ڈرائیور مع مالک اپنی گاڑی چلاتا یا چلاتی ہے۔ تقاضے شہر کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں مگر کچھ کم از کم تقاضے یہ ہیں:

  • ڈرائیونگ لائسنس
  • گاڑی کی رجسٹریشن
  • گاڑی کی انشورنس
  • گاڑی کا پرمٹ
driver

پارٹنر کے تحت ڈرائیور

پارٹنر کے تحت کام کرنے والا ڈرائیور نان ڈرائیونگ پارٹنر کی زیر ملکیت گاڑی ڈرائیو کرتا ہے۔ پارٹنر کے تحت کام کرنے والے ڈرائیور کے لیے مندرجہ ذیل دستاویز کی ضرورت ہوتی ہے:

  • ڈرائیونگ لائسنس
Community Guidelines Badge

نان ڈرائیونگ پارٹنر

نان ڈرائیونگ پارٹنر یا فلیٹ پارٹنر وہ ہوتا ہے جو Uber پلیٹ فارم پر ڈرائیو نہیں کرتا بلکہ گاڑی (گاڑیوں) کا مالک ہوتا ہے اور کم از کم ایک ڈرائیور کا نظم کرتا ہے۔ نان ڈرائیونگ پارٹنر بننے کے لیے درج ذیل کی ضرورت ہوتی ہے:

  • ڈرائیونگ لائسنس یا تصویری ID
  • گاڑی کی انشورنس
  • گاڑی کی رجسٹریشن
  • گاڑی کا پرمٹ
سڑک پر نکلیں

شروع کرنا آسان ہے

1. آن لائن سائن اپ کریں

ہمیں اپنے اور اپنی کار کے بارے میں بتائیں، اگر آپ کے پاس ہو تو۔ اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو لینے میں ہم آپ کی مدد کریں گے۔

2. کچھ دستاویزات شیئر کریں۔

ہمیں مذکورہ بالا مطلوبہ دستاویزات کی ایک کاپی درکار ہوگی۔ کمرشل کار ہونا بھی ضروری ہے۔ اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو ہمارے گرین لائٹ ہب پر تشریف لائیں یا مندرجہ ذیل لنک تک رسائی حاصل کریں۔

3. اپنے اکاؤنٹ کو فعال کریں

اپنی گاڑی کو کسی مقامی گرین لائٹ ہب پر لے جائیں۔ تقاضے شہر کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں لہذا مزید معلومات دیکھنے کے لیے سائن اپ کریں۔

مزید معلومات

مقامی گاڑی کے تقاضے

اوپر بیان کردہ کم از کم تقاضوں کے علاوہ، ہر شہر میں گاڑیوں کے لیے اپنے قانون ہیں۔