مرکزی مواد پر جائیں

ڈرائیور کے تقاضے

Uber خود کا باس بننے اور زبردست پیسے کمانے کا ایک بہترین طریقہ ہے ۔ کمرشل لائسنس سے لے کر کار تک، Uber ہر قدم پر آپ کی مدد کر سکتی ہے ۔

ڈرائیور

مطلوبہ دستاویزات

Front of a car

ڈرائیور مع مالک

ایک ڈرائیور مع مالک اپنی گاڑی چلاتا یا چلاتی ہے۔ تقاضے شہر کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں مگر کچھ کم از کم تقاضے یہ ہیں:

  • ڈرائیونگ لائسنس
  • گاڑی کی رجسٹریشن
  • گاڑی کی انشورنس
  • گاڑی کا پرمٹ
rider

پارٹنر کے تحت ڈرائیور

پارٹنر کے تحت کام کرنے والا ڈرائیور نان ڈرائیونگ پارٹنر کی زیر ملکیت گاڑی ڈرائیو کرتا ہے۔ پارٹنر کے تحت کام کرنے والے ڈرائیور کے لیے مندرجہ ذیل دستاویز کی ضرورت ہوتی ہے:

  • ڈرائیونگ لائسنس
Community Guidelines Badge

نان ڈرائیونگ پارٹنر

نان ڈرائیونگ پارٹنر یا فلیٹ پارٹنر وہ ہوتا ہے جو Uber پلیٹ فارم پر ڈرائیو نہیں کرتا بلکہ گاڑی (گاڑیوں) کا مالک ہوتا ہے اور کم از کم ایک ڈرائیور کا نظم کرتا ہے۔ نان ڈرائیونگ پارٹنر بننے کے لیے درج ذیل کی ضرورت ہوتی ہے:

  • گاڑی کا انشورنس
  • گاڑی کا رجسٹریشن
  • گاڑی کا پرمٹ
ID Card

ڈرائیور کی پروفائل تصویر

  • رخ سامنے کی طرف ہو، اور تصویر درمیان میں موجود ہونی چاہیے جس میں ڈرائیور کا پورا چہرہ اور کندھوں کا بالائی حصہ شامل ہو، دھوپ کے چشمے نہ ہوں
  • صرف ڈرائیور کی تصویر ہو نیز کوئی اور شے فریم میں نہیں ہونا چاہیے، اچھی روشنی کے ساتھ اور فوکس والی تصویر ہونی چاہیے۔ اس کی جگہ ڈرائیونگ لائسنس یا دیگر پرنٹ شدہ تصویر استعمال نہیں ہو سکتی
سڑک پر نکلیں

شروع کرنا آسان ہے

1. آن لائن سائن اپ کریں

ہمیں اپنے اور اپنی کار کے بارے میں بتائیں، اگر آپ کے پاس ہو تو۔ اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو لینے میں ہم آپ کی مدد کریں گے۔

2. کچھ دستاویزات شیئر کریں۔

ہمیں اوپر بیان کردہ مطلوبہ دستاویزات کی ایک کاپی درکار ہوں گی۔

3. اپنے اکاؤنٹ کو فعال کریں

اپنی گاڑی کو کسی مقامی گرین لائٹ ہب پر لے جائیں۔ تقاضے شہر کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں لہذا مزید معلومات دیکھنے کے لیے سائن اپ کریں۔

مزید معلومات

مقامی گاڑی کے تقاضے

اوپر بیان کردہ کم از کم تقاضوں کے علاوہ، ہر شہر میں گاڑیوں کے لیے اپنے قانون ہیں۔

Photo of a nice sedan. Cars like this are available through Uber’s vehicle solutions program.