
جب سے Uber لانچ کیا گیا ہے، مسافر محض بٹن ٹیپ کر کے راہ چلتے سفر کی درخواست کرتے آئے ہیں۔ بعض مسافروں نے یہ خواہش بھی ظاہر کی کہ پیشگی طور پر سفر طئے کرنے کا بھی آپشن ہونا چاہیے۔ اور اسی وجہ سے ہم نے شیڈیلوڈ سفر کا اختیار تیار کیا ہے۔
اپنے ایپ پر محض چند بار ٹیپ کر کے، طئے شدہ سفر کے اختیار کی مدد سے آپ 15 سے 30 دنوں تک پیشگی طور پر سفر شیڈول کر سکتے ہیں۔
طئے شدہ اسفار کے بارے میں مزید جانیں >
پیشگی اپنے Uber سفر کا شیڈول کیسے بنائیں:
- اپنے اسکرین کے اوپری طرف موجود کیلنڈر کے نشان پر ٹیپ کریں
- پک اپ کی تاریخ، وقت، مقام، اور منزل سیٹ کریں
- اپنے آئندہ ٹرپ کی تفصیلات کنفرم کریں اور “uberX شیڈول کریں” پر ٹیپ کریں
- ہم آپ کے پک اپ سے 24 گھنٹے پہلے اور 30 منٹ پہلے دو بار یاد دہانی کرائیں گے۔ جب آپ کی سواری راستے میں ہوگی تب بھی آپ کو مطلع کیا جائے گا، نیز یہ بھی بتایا جائے گا کہ سرج قیمتیں نافذ ہوں گی یا نہیں
- سواری راستے میں آ جانے سے پہلے تک کسی بھی وقت آپ کینسل کر سکتے ہیں
جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے سفر پر کتنا خرچ ہوگا؟ کرایے کا تخمینہ حاصل کریں۔
شائع کردہ منجانب Julia
زمرہ: