مرکزی مشمول پر جائیں
Uber

ہمیں اپنا مقام بتائیں

براہ کرم اپنے قریب ترین شہر کا نام درج کریں تاکہ آپ کے علاقے کے لیے درست معلومات ڈسپلے کرنے میں ہمیں مدد ملے

اپنی زبان منتخب کریں

Uber کے ساتھ سفر کرنا

مہمان کیلئے درخواست کریں

ایپ دریافت کریں

کسی اور کے لیے سواری بھیجیں

اس وقت جب آپ اپنے دوستوں یا گھر والوں کو واپس گھر بھیجنا چاہتے ہوں-یا پک کرنا چاہتے ہوں-آپ دوسرے بالغان کیلئے اپنی ایپ کے ذریعے سفر کی درخواست بھیج سکتے ہیں۔

ان کے پاس اپنی ایپ ہونا ضروری نہیں ہے۔ بس پک اپ کی درخواست کریں اور Uber انہیں اہم ٹرپ تفصیلات کا متنی پیغام بھہج دی گا۔

یہ کیوں معاون ہے

سہولت سے لطف اندوز ہوں

اب آپ کو اپنا شیڈول دوبارہ ترتیب دینے، ٹریفک میں وقت گزارنے یا کسی پیارے کو پک کرنے کیلئے اپنا کام چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ وقت بچائیں-اور اپنی عقل بھی۔

دن محفوظ کریں

دادی/نانی ماں کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے؟ والدہ کو ایئرپورٹ سے سواری چاہیئے؟ آپ کا دوست ہیپی آور کے دوران کچھ زیادہ ہی خوش ہو گیا؟ ان کی منزل تک پہنچانے کیلئے ان کو ایک قابل اعتماد سواری بھیجیں۔ یہ ہمیشہ سراہی جاتی ہے۔

اس کے کام کرنے کا طریقہ

1

اپنی ایپ کھولیں

ایپ کو کھولنے کے لئے ٹیپ کریں، پھر کہاں جانا ہے؟ کو ٹیپ کریں

2

مسافر منتخب کریں

پتہ کے خانے کے اوپر آپ کو نیچے اسکرال کرنے کا اختیار نظر آئے گا جہاں آپ اپنا انتخاب کر سکتے ہیں۔

3

آرام سے بیٹھیں اور سکون کریں

آپ جس شخص کیلئے درخواست کریں گے اسے ٹرپ کی اہم تفصیلات بذریعہ متنی پیغام موصول ہوں گی، جیسے ETA, کار کی قسم اور ڈرائیور کے رابطہ کی معلومات تاکہ اگر ضرورت پڑے تو وہ ڈرائیور کے ساتھ براہ راست تعامل کر سکیں۔

درخواست کرنا آسان بنا دیا گیا

آپ کو جہاں کہیں بھی جانا ہو، اس کے لیے ایک تیز، سہولت بخش سواری حاصل کریں۔

محفوظ کردہ مقامات

مہمان کے لیے درخواست کریں

بلا رکاوٹ ادائیگیاں

سفر کرنے سے پہلے قیمت جانیں اور اپنے پسندیدہ طریقے سے ادائیگی کریں۔

uberPOOL کے روزمرہ کے مسافر کے فوائد

فیملی پروفائلز

کرایہ تقسیم کریں

پیشگی قیمت بندی

فوری پک اپس

مزید تیزی سے اپنے ڈرائیور کو تلاش کریں تاکہ آپ اپنی منزل پر پہنچ سکیں۔

اپنا مقام ایڈجسٹ کریں

ڈرائیوروں کی پروفائلیں

اسپاٹ لائٹ

پک اپ کے پیغامات

اپنے ٹرپ کی منصوبہ بندی کریں

اپنے شیڈول کے مطابق سواری حاصل کریں، نہ کہ سواری کے مطابق اپنا شیڈول بنائیں۔

اضافی سٹاپس

سفر شیڈول کریں

کیلنڈر کی مطابقت پذیری

سفر کا مزہ لیں

سفر کے دوران اپنے وقت کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

اپنا اسٹیٹس شیئر کریں

Visa کی مقامی آفرز

American Express

اپنے سفر کی درجہ بندی کریں

درجہ بندیوں سے Uber کو سبھی کے لیے محفوظ، بھروسہ مند اور پُر لطف رہنے میں مدد ملتی ہے۔ آپ اپنے ڈرائیور کے لیے ٹپ بھی شامل کر سکتے ہیں۔

ڈرائیور کی درجہ بندیاں

ڈرائیور کی ستائشیں

درون ایپ ٹپ دینا

گمشدہ آئٹمز

سائن اپ کریں

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سواری کی ضرورت ہونے پر آپ' تیار ہوں۔

سفر کرنے کے لیے سائن اپ کریں

شیئر کریں

دوستوں کو مدعو کریں

اپنے دوستوں کو Uber کا حوالہ دیں اور انہیں' ان کے پہلے سفر پر $15 کی رعایت ملے گی۔

دوستوں کو مدعو کریں