مرکزی مشمول پر جائیں

ہمیں اپنا مقام بتائیں

براہ کرم اپنے قریب ترین شہر کا نام درج کریں تاکہ آپ کے علاقے کے لیے درست معلومات ڈسپلے کرنے میں ہمیں مدد ملے

اپنی زبان منتخب کریں

متعارف کروا رہے ہیں نئی ڈرائیور ایپ، روڈ پر آپ کا پارٹنر

نئی ڈرائیور ایپ آپ کو ریئل ٹائم معلومات کے ساتھ اسمارٹ طریقے سے کمانے میں مدد دیتی ہے۔ استعمال میں مزید آسان اور مزید قابل اعتماد، ایپ اب آپ کو ہر موڑ پر ایک پارٹنر کی طرح سپورٹ کرتی ہے۔

آپ کے لیے اور آپ کے ساتھ مل کر بنائی گئی۔

ہم نے دنیا بھر میں موجود ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کے ساتھ مل کر ایک نئی ایپ بنائی ہے جو آپ کو کامیاب ہونے میں مدد دیتی ہے۔ خود دیکھیں۔

ڈرائیورز کیلئے

مصروفیت کے وقت کہاں ڈرائیو کیا جائے اس پر الرٹس حاصل کریں

اپنے قریب مزید ٹرپس تلاش کرنے کیلئے اپنے نقشے پر مواقع کو ٹیپ کریں اور ایپ سے آپ کی وہاں تک رہنمائی کرنے کا کہیں۔

ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کیلئے

اپنا اگلا قدم جانیں

آپ کے نقشے کی اسکرین کے نیچے موجود اسٹیٹس بار آپ کو بتائے گا کہ آپ مصروف علاقے میں ہیں۔ اس طرح، آپ ایک باخبر فیصلہ لے پائیں گے کہ آیا آپ کو ٹھہرنا چاہیئے یا ڈرائیونگ کرتے رہنی چاہیئے۔

ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کیلئے

ایک نظر میں اپنی کمائیوں کو ٹریک کریں

اپنے روزانہ اور ہفتہ وار کمائی کے اہداف کی طرف اپنی پیشرفت باآسانی ٹریک کریں۔ آپ بس ایک ٹیپ کر کے اپنی کمائی کے خلاصوں تک بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

کمائیوں کو ٹریک کرنے کا طریقہ: اپنے نقشے کی اسکرین پر کرائے کے آئیکن کو ٹیپ کریں، پھر اپنی کمائیوں کو دریافت کرنے کیلئے دائیں اور بائیں طرف سوائپ کریں۔

*یہ اعداد و شمار صرف مثال کے مقاصد کے لئے ہیں اور ان کو ھرگز یا کسی صورت مے بھی آمدنی کی ضمانت نا سمجھا جاے

ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کیلئے

اپنے دن کی باآسانی منصوبہ بندی کریں

گھنٹہ وار رجحانات دیکھیں، ترجیحات سیٹ کریں اور پروموشنز ملاحظہ کریں، سب کچھ ایک جگہ پر۔

ٹرپ منصوبہ ساز تلاش کرنے کا طریقہ: اپنے نقشے کی اسکرین کے نچلے بائیں کونے پر موجود تیر کے آئیکن کو ٹیپ کریں۔ ڈیلیوری پارٹنرز کیلئے یہ خصوصیت آپ کی ایپ پر جلد آنے والی ہے۔

ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کیلئے

سروس کھونے کے بعد بھی ایپ پر اعتماد کریں

کنکشن کھو گیا؟ آپ پھر بھی ٹرپس شروع اور ختم کر سکتے ہیں چاہے کچھ بھی ہو۔

ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کیلئے

اپ ٹو ڈیٹ رہیں

آئندہ آنے والے ایونٹس اور کمائیوں کے مواقع سے لے کر اپنے اکاؤنٹ اور نئی خصوصیات کی معلومات تک سب کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

نوٹیفکیشنز تلاش کرنے کا طریقہ: جب بھی آپ کے پاس نیا پیغام ہو گا تو آپ کی نقشے کے اسکرین کے بالائی دائیں کونے پر موجود آپ کی تصویر پر ایک بیج نمودار ہو گا۔ انہیں پڑھنے کیلئے ٹیپ کریں۔

ڈرائیورز اور ڈیلیوری پارٹنرز کیلئے

ایپ استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں

چاہے یہ آپ کا پہلا ٹرپ ہو یا آپ سو ٹرپس کر چکے ہوں، آپ کے پاس اب ایک ٹپس اور معلوماتی ویڈیوز سے بھرپور ریسورس موجود ہے جہاں آپ کبھی بھی جا سکتے ہیں۔

ڈرائیور ایپ کی مبادیات تلاش کرنے کا طریقہ: اپنے نقشے کی اسکرین کے بالائی دائیں کونے پر اپنی تصویر کو ٹیپ کریں۔ پھر اکاؤنٹ کے اوپر مدد کو ٹیپ کریں۔

Uber کس طرح کام کرتی ہے

آن لائن ہونا

Uber ہمیشہ دستیاب ہے۔ لہٰذا جب بھی آپ ڈرائیو کرنے کیلئے تیار ہوں تو ایپ کھولیں اور چلیں پر ٹیپ کریں۔

ٹرپ اور ڈیلیوری قبول کرنا

آن لائن ہونے کے بعد آپ اپنے علاقے میں خودبخود درخواستیں موصول کرنا شروع کر دیں گے۔ آپ کا فون بجے گا۔ قبول کرنے کیلئے سوائپ کریں۔

لمحہ بہ لمحہ ہدایات

ایپ آپ کے کسٹمر کو تلاش کرنا اور ان کی منزل تک نیویگیٹ کرنا آسان بناتی ہے لہذا آپ نے صرف سامنے موجود روڈ پر توجہ دینی ہے۔

ہر ٹرپ کے ساتھ کمائیاں

دیکھیں کہ ہر ٹرپ کے بعد آپ نے کتنا کمایا اور اپنے روزانہ اور ہفتہ وار کمائیوں کے اہداف کی جانب اپنی پیشرفت کو ٹریک کریں۔ کمائیاں ہر ہفتے خود بخود آپ کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جاتی ہیں۔

درجہ بندی کا نظام

Uber کا 2 طرفہ درجہ بندی کا نظام مزید محفوظ اور سکون دہ تجربات ممکن بنانے میں مدد دیتا ہے۔ مسافروں، ڈرائیورز اور دیگر کسٹمرز سے ہر ٹرپ پر تاثرات فراہم کرنے کیلئے کہا جائے گا۔

ڈرائیور ایپ

Uber کے ساتھ ڈرائیو کرنا شروع کریں