روڈ پر اپنی کامیابی کا ٹریک رکھنے کے لیے درکار ہر چیز پائیں۔
اپنے ادائیگی کے آپشنز کا نظم کریں، ٹرپ کی سرگزشت کا جائزہ لیں اور اس طرح کے مزید کام کریں۔
اپنا مقام تبدیل کریں
سفر کر رہے ہیں؟
ہمیں اپنا مقام بتائیں
براہ کرم اپنے قریب ترین شہر کا نام درج کریں تاکہ آپ کے علاقے کے لیے درست معلومات ڈسپلے کرنے میں ہمیں مدد ملے
Uber کے ساتھ سفر کرنا
آپ کا سفر، طلب کرنے پر دستیاب
خواہ آپ دفتر، ایئرپورٹ یا شہر سے باہر جا رہے ہوں، Uber ایپ آپ کا کم قیمت تا پریمیئم، ایک معتبر سفر سے منٹوں میں رابطہ کرواتی ہے۔ ایک دفعہ ٹیپ کرنے پر، کار براہ راست آپ کے پاس آ جاتی ہے۔ آپ کے ڈرائیور کو بالکل علم ہے کہ کہاں جانا ہے۔ منزل پر پہنچنے کے بعد، نقدی کے بغیر والے آپشنز کے ساتھ ادائیگی آسان ہے۔
آپ کے سفر کے بارے میں مزیداپنے اختیارات دریافت کریں
قیمت بندی
کرایہ کا تخمینہ حاصل کریں
پیسے کمائیں
سڈنی میں Uber کے ساتھ ڈرائیو کریں
Earn on your own terms. Partnering with Uber in Sydney is a flexible way to make some extra money, and you’ll get paid weekly just for helping our community of riders get around town. It’s easy to get started, and what’s more, you need only drive when it suits you.
ایک ڈرائیور بنیںسب کی بہتری کے لیے
ہم یہاں خدمت کرنے کے لئے ہیں
Uber آپ کا شہر بہتر بنانے کے بارے میں پرجوش ہے۔ اسی لیے ہم ہزاروں مقامی لوگوں کے ساتھ شراکت کرتے ہیں جو سڈنی کو متحرک رکھتے ہیں۔ اکٹھے ہم سڑکوں کو نشے میں کی جانیوالی ڈرائیونگ سے محفوظ بنانے میں مدد دے کر اورکم گنجان ماحول پروان چڑھا کر مقامی معیشت کو توانا بنا رہے ہیں۔
Uber شہروں کی مدد کیسے کرتا ہےکیا سڈنی میں ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟
Uber کارپوریٹ کیریئرزکیا ابھی بھی سوالات ہیں؟ ہم مدد کیلئے موجود ہیں۔
مدد اور معاونتUber نقل و حمل فراہم کنندہ نہیں ہے۔ بخشش کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ قابل اطلاق ٹولز اور سرچارجز آپ کے کرایے میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔ زیادہ مطالبے کے وقت، گاڑیاں دستیاب رکھنے کیلئے ہمارے نرخ وقت کے ساتھ تبدیل ہو جاتے ہیں۔ قابل اطلاق ہونے پر سبھی کرایوں میں 10% G.S.T شامل ہیں۔ قیمتیں آسٹریلین ڈالرز میں دکھائی گئی ہیں (AUD)۔