روڈ پر اپنی کامیابی کا ٹریک رکھنے کے لیے درکار ہر چیز پائیں۔
اپنے ادائیگی کے آپشنز کا نظم کریں، ٹرپ کی سرگزشت کا جائزہ لیں اور اس طرح کے مزید کام کریں۔
اپنا مقام تبدیل کریں
سفر کر رہے ہیں؟
ہمیں اپنا مقام بتائیں
براہ کرم اپنے قریب ترین شہر کا نام درج کریں تاکہ آپ کے علاقے کے لیے درست معلومات ڈسپلے کرنے میں ہمیں مدد ملے
Uber کے ساتھ سفر کرنا
آپ کا سفر، طلب کرنے پر دستیاب
خواہ آپ اپنے سیاہ اور سنہری رنگ زیب تن کیے PIT، نارتھ سائیڈ جا رہے ہوں یا رات باہر گزارنے ماؤنٹ واشنگٹن جا رہے ہوں، Uber ایپ آپ کا – کم قیمت تا پریمیئم– ایک قابل انحصار سواری سے منٹوں میں رابطہ کرواتی ہے۔ ایک دفعہ ٹیپ کرنے پر، کار براہ راست آپ کے پاس آ جاتی ہے۔ آپ کے ڈرائیور کو بالکل علم ہے کہ کہاں جانا ہے۔ اور ادائیگی کلی طور پر نقدی کے بغیر ہوتی ہے۔
آپ کے سفر کے بارے میں مزیدقیمت بندی
کرایہ کا تخمینہ حاصل کریں
پیسے کمائیں
پٹسبرگ میں Uber کے ساتھ ڈرائیو کریں
اپنی شرائط پر پیسہ کمائیں۔ پٹسبرگ میں آزاد ٹھیکے داروں کیلئے کل وقتی اور جز وقتی ڈرائیونگ کے مواقع آپ کو لچک دیتے ہیں کہ آپ جتنا زیادہ یا جتنا کم کام کرنا چاہیں، کریں۔ Uber تمام تفصیلات کی دیکھ بھال کرتا ہے تاکہ آپ اپنے لیے مناسب وقت میں اپنی کار چلانے پر توجہ دیں۔
ایک ڈرائیور بنیںسب کی بہتری کے لیے
ہم یہاں خدمت کرنے کے لئے ہیں
ہم آپ کا شہر بہتر بنانے کے بارے میں پرجوش ہیں۔ اسی لیے ہم ہزاروں مقامی لوگوں کے ساتھ شراکت کرتے ہیں جو Pittsburgh کو متحرک رکھتے ہیں۔ اکٹھے ہم سڑکوں کو نشے اور عدم توجہ میں کی گئی ڈرائیونگ سے محفوظ بنانے میں مدد دے کر اور ایک باربط، کم گنجان ماحول پروان چڑھا کر مقامی معیشت کو توانا بنا رہے ہیں۔ فی الحال ہم Allegheny County میں خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ایپ چیک کر کے دیکھیں کہ آیا Uber آپ کے نزدیک دستیاب ہے۔
Uber شہروں کی مدد کیسے کرتا ہےکیا پٹسبرگ میں ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟
Uber کارپوریٹ کیریئرزکیا ابھی بھی سوالات ہیں؟ ہم مدد کیلئے موجود ہیں۔
مدد اور معاونتUber نقل و حمل فراہم کار نہيں ہے۔ بخشش کی ضرورت نہيں ہے۔ مخصوص مقامات کے درمیان براہ راست ٹرپس پر فلیٹ ریٹس لاگو ہوتے ہیں۔ اضافی اسٹاپس کی وجہ سے زیادہ کرایہ لگ سکتا ہے۔ قابلِ اطلاق ٹولز اور سرچارجز کو آپ کے کرایہ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ زیادہ ڈيمانڈ کے وقت، گاڑیوں کو دستیاب رکھنے کے لیے وقت کے ساتھ ہمارے ریٹس تبدیل ہوتے ہیں۔ ائیر پورٹ سے سبھی سفر $2.90 کی لازمی ائیر پورٹ پک اپ فیس کے ساتھ مشروط ہیں۔ صفر برداشت کی پالیسی: Uber ڈرائیوروں کی جانب سے Uber ایپ کا استعمال کرتے ہوئے الکحل یا منشیات کے استعمال کو برداشت نہیں کرتا ہے۔ اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ کا ڈرائیور ممکنہ طور پر الکحل یا منشیات کے زیر اثر ہے تو براہ کرم ڈرائیور سے فوری طور پر ٹرپ ختم کروائیں۔ ڈرائیور کے ٹرپ ختم کرلینے کے بعد، براہ کرم Uber ایپ میں اپنی ٹرپ کی درجہ بندی کرتے وقت کسی تاثرات کی اطلاع دیں، یا اپنی ای میل کردہ رسید کا جواب دیں، customercomplaints@uber.com پر ای میل کریں یا help.uber.com ملاحظہ کریں۔ آپ 1-800-692-7380 یا http://www.puc.pa.gov/contact_us.aspx پر PA Public Utility Commission's Bureau of Consumer Services کے ذریعے شکایت بھی درج کرا سکتے ہیں۔ قابل اطلاق قانون کے تحت وسعت اجازت یافتہ پر شرائط و ضوابط لاگو ہوتی ہیں۔