مرکزی مشمول پر جائیں

ہمیں اپنا مقام بتائیں

براہ کرم اپنے قریب ترین شہر کا نام درج کریں تاکہ آپ کے علاقے کے لیے درست معلومات ڈسپلے کرنے میں ہمیں مدد ملے

اپنی زبان منتخب کریں

Uber کے ساتھ سفر کرنا

آپ کا سفر، طلب کرنے پر دستیاب

خواہ آپ اپنے محبوب کے ساتھ رات بسر کرنے ڈاؤن ٹاؤن نیو ہیون جا رہے ہوں، ہرٹفورڈ میں کاروباری میٹنگ کیلئے تیار ہو رہے ہوں، یا جلدی سے برج پورٹ میٹیرو نارتھ اسٹیشن، BDL یا HPNکی طرف جا رہے ہوں، Uber ایپ ایک قابل انحصار سواری سے منٹوں میں رابطہ کرواتی ہے۔ ایک تھپکی دینے پر، کار براہ راست آپ کے پاس آ جاتی ہے۔ آپ کے ڈرائیور کو قطعی علم ہے کہ کہاں جانا ہے۔ اور ادائیگی کلی طور پر نقدی کے بغیر ہوتی ہے۔

آپ کے سفر کے بارے میں مزید

اپنے اختیارات دریافت کریں

پیسے کمائیں

کنیکٹیکٹ میں Uber کے ساتھ ڈرائیو کریں

اپنی شرائط پر پیسہ کمائیں۔ کنیکٹیکٹ میں آزاد ٹھیکے داروں کیلئے کل وقتی اور جز وقتی ڈرائیونگ کے مواقع آپ کو لچک دیتے ہیں کہ آپ جتنا زیادہ یا جتنا کم کام کرنا چاہیں، کریں۔ Uber تمام تفصیلات کی دیکھ بھال کرتا ہے تاکہ آپ اپنے لیے مناسب وقت میں اپنی کار چلانے پر توجہ دیں۔

ایک ڈرائیور بنیں

سب کی بہتری کے لیے

ہم یہاں خدمت کرنے کے لئے ہیں

ہم آپ کا شہر بہتر بنانے کے بارے میں پرجوش ہیں۔ اسی لیے ہم ہزاروں مقامی لوگوں کے ساتھ شراکت کرتے ہیں جو Connecticut کو متحرک رکھتے ہیں۔ اکٹھے ہم سڑکوں کو نشے اور عدم توجہ میں کی گئی ڈرائیونگ سے محفوظ بنانے میں مدد دے کر اور ایک باربط، کم گنجان ماحول پروان چڑھا کر مقامی معیشت کو توانا بنا رہے ہیں۔ فی الحال ہم Fairfield، New Haven، Hartford، اور New London کو خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ایپ چیک کر کے دیکھیں کہ آیا Uber آپ کے نزدیک دستیاب ہے۔

Uber شہروں کی مدد کیسے کرتا ہے