
Uber Cash کے ساتھ آپ آنے والے ٹرپس کیلئے پہلے سے ادائیگی کریں . |
اوبر کیش کیوں استعمال کریں؟
آگے کی منصوبہ بندی کریں۔
اوبر کیش آپ کو آپکی آنے والی رائیڈز اور آرڈرز کیلئے پہلے سے ادا شدہ رقم سے منتخب کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
Uber Cash آنے والی اوبر کی خریداریوں کی پیشگی ادائیگی کے ذریعے سے آپ کو مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس طرح ، آپ کو با سہولت اور سہل ادائیگی کا تجربہ حاصل ہوتا ہے۔
میعاد ختم ہونے کی کوئی تاریخ نہیں ہے۔
Uber Cash کی میعاد کبھی ختم نہیں ہوتی۔ آآپ اسے اپنی تمام رائیڈز کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔
اوبر کیش کا استعمال کیسے کریں؟
فنڈز جمع کرانا:
- Uber ایپ مینو کو کھولیں اور Payments یا Wallet کو ٹیپ کریں
- اپنا ادائیگی کا ترجیحی طریقہ منتخب کریں یا ایزی پیسہ کو بطور ادائیگی کا طریقہ منتخب کرنے کے لیے ‘ادائیگی کا طریقہ شامل کریں’ پر ٹیپ کریں اور ادائیگی کی رقم درج کریں۔
- اپنی ادائیگی پر کارروائی کے لیے اپنا Easypaisa پن اور OTP کے ساتھ اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر اور ای میل درج کریں۔
آپ کی اگلی سواری پر اوبر کیش خود بخود لاگو ہوگا جب تک کہ آپ بزنس پروفائل استعمال نہیں کرتے ہیں۔ اوبر کیش کو آف کرنے کے ٖلئے، اپنی منزل مقصود پر پہنچنے کے بعد اپنے ادائیگی کے طریقہ پر ٹیپ کریں اور اوبر کیش کا آپشن ٹوگل بٹن کے ذریعے سے بند کردیں۔
خودکار سهولت:
ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈز کے ذریعے سے ادائیگی کرتے وقت آٹو ریفِل کے آپشن کواستعمال کریں۔ جب بھی آپ کا بیلنس آپکی مقرر کردہ رقم کی حد سے سے نیچے آجاتا ہے تو آٹو ریفِل آپ کی پہلے سے منتخب شدہ رقم کو شامل کرتا ہے۔ *
کیش ٹرپس کی بقایا رقم کی آسانی:
کیش چینج بطور کریڈٹ آپ کو اپنے Uber کیش بیلنس کو بڑھانے کے لیے اپنی نقد رائیڈز کی بقایا رقم کو ٹاپ اپ کے طور پر استعمال کے قابل بناتا ہے۔
رائیڈرز کے سوالات
میں ادائیگی کے لئے کس طرح Uber Cash استعمال کرسکتا ہوں؟
اپکو پاکستان میں تمام رائیڈز کی ادائیگی کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
میں Uber Cash میں فنڈز کیسے شامل کرسکتا ہوں؟
آپ ڈیبیٹ کارڈ / کریڈٹ کارڈ اور ایزی پیسہ سمیت ایپلیکیشن میں دستیاب کسی بھی ادائیگی کے طریقےانتخاب کر سکتے ہیں۔
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
Uber Cash میں خود فنڈز جمع کروانے کے علاوہ کیا اور کوئی طریقے بھی ہیں؟
جی ہاں ، آپ Uber کیش واؤچرز*، Uber کی طرف سے جاری کردہ پرومو کوڈز کے ذریعے یا ٹرپ کے اختتام پر کیش ٹرپ کے چینج کا استعمال کرتے ہوئے ٹاپ اپ حاصل کر سکتے ہیں۔
کریڈٹ کارڈ کے ذریعے رائیڈز اور اوبر کی دیگر سروسز کی ادائیگی کرنے اور Uber Cash کا استعمال کرنے میں کیا فرق ہے؟
Uber Cash آپ کے Uber Wallet میں محفوظ کردہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ذریعے کی جانے والی ادائیگیوں کا ایک متبادل طریقہ ہے۔ Uber Cash کے ساتھ آپ کو ادائیگی کے ان طریقوں کے ساتھ ساتھ Easypaisa تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ دستیاب ادائیگی مارکیٹ کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ اوبر Uber Cash کے استعمال کی کوئی فیس نہیں لیتا۔
کیا میں اپنا Uber Cash کا بیلینس دوسرے ممالک میں استعمال کرسکتا ہوں؟
آپ اپنے Uber Cash بیلنس کو صرف اسی ملک میں استعمال کرسکتے ہیں جہاں اسے خریدا گیا تھا۔
* اپنی ریفئل کی سیٹنگز کو تبدیل کرنے یا کسی بھی وقت آٹو ری فل کو آف کرنے کے لئے اوبر ایپ میں ادائیگی مینو پر جائیں۔
* شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں۔
شائع کردہ منجانب Usman Khalid