Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

Uber Lite

Uber ایپ کا یہ آسان ورژن کسی بھی اینڈرائیڈ فون پر کام کرتا ہے، جبکہ اسٹوریج کی جگہ اور ڈیٹا کی بچت کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، اسے سیکھنا اور استعمال کرنا آسان ہے، اور یہ کم کنیکٹیوٹی والے علاقوں میں بھی کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

سادہ، نئی ایپ سے وہی قابل اعتماد سفر حاصل کریں

یہ ہلکا ہے

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے صرف 5 MB چاہیے، ایپ کا سائز چند سیلفیز جتنا ہے اور اسے زیادہ تر اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔*

یہ قابل اعتماد ہے

آپ بغیر wifi یا طاقتور کنکشن کے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ آپ کے ڈیٹا کے استعمال کو کم کرتا ہے۔

Uber Lite آپ کو بہت زیادہ ڈیٹا استعمال کرنے سے بچاتا ہے۔

اسے سیکھنا اور استعمال کرنا آسان ہے

کم یا بغیر ٹائپنگ کے 4 ٹیپس میں Uber ٹرپ کی درخواست کریں اور نقد ادائیگی کریں۔

دنیا بھر کے ممالک میں دستیاب

Uber Lite اب یہاں دستیاب ہے:

  • بحرین
  • گھانا
  • انڈیا
  • اردن
  • کینیا
  • لاطینی امریکہ (مخصوص حصے)
  • لبنان
  • نائیجیریا
  • پاکستان
  • قطر
  • سعودی عرب
  • جنوبی افریقہ
  • تنزانیہ
  • یوگنڈا
  • متحدہ عرب امارات

اپ ڈیٹس کے لئے دیکھتے رہیں.

مسافروں کے اہم سوالات

  • Uber ایپ کا یہ سادہ ترین ورژن کسی بھی نیٹ ورک اور کسی بھی Android فون پر کام کرتا ہے۔ Google Play پر ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور سفر کرنا شروع کریں۔

  • Uber Lite یہاں دستیاب ہے:

    • بحرین
    • گھانا
    • انڈیا
    • اردن
    • کینیا
    • لاطینی امریکہ (مخصوص حصے)
    • لبنان
    • نائیجیریا
    • پاکستان
    • قطر
    • سعودی عرب
    • جنوبی افریقہ
    • تنزانیہ
    • یوگنڈا
    • متحدہ عرب امارات

    اپ ڈیٹس کے لئے دیکھتے رہیں.

*Uber Lite اینڈرائیڈ فونز کے ورژن 4.4 یا اس سے آگے کے ورژن پر کام کرتا ہے۔

Uber Lite ایک ہلکا ایپ ہے، لہذا اس میں عام Uber ایپ پر دستیاب تمام خصوصیات شامل نہیں ہیں۔