ٹرپس لینے کے بارے میں معلومات
جب آپ ڈرائیو کرنے کے لیے تیار ہوں گے تو ہم آپ کو ایک نظر میں دکھا سکتے ہیں کہ اپنا پہلا ٹرپ قبول اور نیویگیٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔
سفر کی درخواستیں موصول کرنا شروع کرنے کا طریقہ
1. جب آپ ڈرائیو کرنے کے لیے تیار ہوں تو بس GO کو ٹیپ کریں ایپ آپ کے قریب مسافروں کی درخواستیں تلاش کرنا شروع کر دے گی۔
2. منزل اور کرایہ آپ پیشگی دیکھیں گے تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ ٹرپ آپ کو کہاں لے جائے گا اور آپ کو کتنی رقم کمانے کی توقع کرنی چاہیے۔ اگر تفصیلات اچھی معلوم ہوں تو ٹرپ قبول کرنے کے لیے ٹیپ کریں۔
3. آپ جس طریقے سے چاہیں اپنے مسافر تک نیویگیٹ کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ڈرائیور ایپ آپشن کے بطور نیویگیشن آفر کرتی ہے۔
4. جب آپ مسافر کو پک کر لیں تو ٹرپ شروع کریں بٹن کو سلائیڈ کریں۔ آپ اپنی یا مسافر کی مرضی کے کسی بھی طریقے سے اس کی منزل تک نیویگیٹ کر سکتے ہیں۔
5. منزل پر پہنچنے کے بعد، ٹرپ مکمل کریں بٹن کو سلائیڈ کریں۔
ماہرانہ تجاو یز
یہ Uber ڈرائیور پارٹنرز اور مسافروں کی جانب سے آفر کردہ کچھ دیگر تجاویز ہیں جو آپ کو مددگار معلوم ہو سکتی ہیں۔
مسافر سے رابطہ کرنے کے لیے ایپ استعمال کریں
ٹرپ قبول کر لیا لیکن اپنا مسافر نہیں مل رہا؟ ایپ آپ کو اسے کال کرنے یا ٹیکسٹ بھیجنے کی سہولت دیتی ہے۔
جلدی سے نام چیک کر لیں
جب آپ کا مسافر کار میں بیٹھے تو اس سے نام پوچھ لیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہی درست شخص ہے۔
نقشہ پر ٹیپ کریں
جب بھی آپ پورے راستہ کا مجموعی جائزہ دیکھنا چاہتے ہوں تو زوم آؤٹ کرنے کے لیے نقشہ پر ٹیپ کر سکتے ہیں۔
اپنی پسندیدہ ایپ کے ذریعے نیویگیٹ کریں
آپ کی ڈرائیور ایپ میں پہلے سے نقشہ اور ڈائریکشنز ہیں لیکن آپ Uber کے ساتھ ڈرائیونگ کرتے وقت دیگر ایپس کے ذریعے بھی نیویگیٹ کر سکتے ہیں۔
اپنی ترجیحی نیویگیشن ایپ سیٹ کرنے کے لیے، بالائی دائیں کونے میں اپنے پروفائل کی تصویر پر ٹیپ کریں۔ پھر اکاؤنٹ، ایپ سیٹنگز اور نیویگیشن پر ٹیپ کریں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
- اگر میرا مسافر غیر محفوظ انداز میں یا بدتمیزی سے برتاؤ کر رہا ہو تو؟
You can report issues with your rider by tapping Help in the menu section, followed by Trip Issues and Adjustments.
- منسوخیاں کس طرح کام کرتی ہیں؟
Down Small آپ پک اپ سے پہلے یا بعد میں ٹرپ منسوخ کر سکتے ہیں۔ آپ جو ٹرپس لینا نہیں چاہتے ان سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ جب آپ مزید دستیاب نہ ہوں تو آف لائن ہو جائیں۔
- How do I stop getting ride requests when I’m done driving?
Down Small جب آپ ٹرپ کی مزید درخواستیں موصول نہ کرنا چاہتے ہوں تو بس نقشہ پر آف لائن ہوں کو ٹیپ کریں۔
- اگر مجھے کسی ایسی جگہ سے درخواست موصول ہو جو ڈرائیو کرنے کے لیے مجھ سے کافی دور ہو تو کیا ہوگا؟
Down Small آپ کو کبھی کبھی ایسے کسی سفر کی درخواست موصول ہو سکتی ہے جس کی منزل کافی دور ہو۔ جب اس طرح کی کوئی درخواست آپ' کو بھ یجی جاتی ہے تو آپ اپنی سکرین کے حاشیہ پر ٹرپ کے تخمینی وقت کے ساتھ 'طویل ٹرپ' دیکھیں گے۔
اگر ایسا کوئی ٹرپ اس سے بہت دور ہے جہاں تک آپ ڈرائیو کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسے مسترد کر سکتے ہیں۔ وہ درخواست خو بخود کسی دوسرے قریبی ڈرائیور کو بھیج دی جائے گی۔
ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈرائیو کریں
ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈرائیو کریں
اس ویب صفحے پر فراہم کردہ معلومات کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہوں۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتی ہے۔