Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

اس صفحے پر سفر کے آپشنز Uber کی پراڈکٹس کا نمونہ ہیں اور ممکن ہے کہ ان میں سے کچھ اس جگہ پر دستیاب نہ ہوں جہاں آپ Uber ایپ استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنے شہر کا ویب صفحہ چیک کرتے ہیں یا ایپ پر نظر ڈالتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کون سے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

X small

UberX

صرف اپنے لیے، سستا سفر حاصل کریں۔

سفر پہلے سے ریزرو کریں

اپنا سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔ کسی بھی وقت اور سال کے کسی بھی دن 30 دن پہلے سے سفر کی درخواست کریں۔

منزل
تاریخ اور وقت منتخب کریں

Date format is yyyy/MM/dd. Press the down arrow or enter key to interact with the calendar and select a date. Press the escape button to close the calendar.

Selected date is 2023/05/29.

11:26 PM
open

ممکن ہے کہ آپ کے پک اپ کے مقام کے لیے ریزرو دستیاب نہ ہو

UberX کے ساتھ سفر کیوں کریں

معمول کی قیمت میں ایک نجی سفر

جب آپ کا شیڈول طے ہو اور اپائنٹمنٹ لینا چاہتے ہوں تو UberX ایک بہترین آپشن ہے۔

مسافروں کی تعداد

یہ آپشن 4 لوگوں تک کی پارٹیوں کیلئے موزوں ہے، جس میں اگلی سیٹ پر ایک شخص اور پچھلے حصے میں 3 افراد بیٹھتے ہیں۔

حسب مقدور قیمتیں

اپنی روزمرہ کی ضروریات کے لیے UberX کو منتخب کریں، چاہے کوئی کام نمٹانا ہو یا ائیرپورٹ، گھر یا پھر اس کے بیچ کہیں بھی جانا ہو۔

1. درخواست کریں

ایپ کھولیں اور 'کہاں جانا ہے؟' باکس میں اپنی منزل درج کریں۔ اپنے پک اپ اور منزل کے پتوں کے درست ہونے کی توثیق کرنے کے بعد، UberX منتخب کریں۔

ڈرائیور کے ساتھ میچ ہونے کے بعد، آپ کو اس کی تصویر اور گاڑی کی تفصیلات نظر آئیں گی نیز آپ اس کی آمد نقشے پر ٹریک کر سکتے ہیں۔

2. سفر

اپنی کار میں بیٹھنے سے پہلے چیک کر لیں کہ ایپ میں آپ نے گاڑی کی جو تفصیلات دیکھی تھیں یہ اس کے مطابق ہی ہے۔

آپ کے ڈرائیور کو آپ کی منزل اور وہاں پہنچنے کا تیز ترین راستہ معلوم ہے، لیکن آپ ہمیشہ کسی مخصوص راستے کی درخواست کر سکتے ہیں۔

3. گاڑی سے باہر نکلیں

ریکارڈ میں موجود آپ کے ادائیگی کے طریقے کے ذریعے آپ کو خود بخود چارج کر لیا جائے گا تاکہ آپ منزل پر پہنچنے کے فوری بعد گاڑی سے باہر جا سکیں۔

Uber کو ہر کسی کے لیے محفوظ اور پُرلطف بنائے رکھنے میں مدد کرنے کے لیے اپنے ڈرائیور کی درجہ بندی کرنا نہ بھولیں۔

UberX کے ذریعہ سفر کی درخواست کرنے کے لیے تیار ہیں؟

Uber کی جانب سے مزید

اپنی پسند کی رائیڈ میں جائیں۔

1/9

اس ویب صفحے پر فراہم کردہ مواد کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہو۔ یہ مواد تبدیل ہو سکتا ہے اور اسے نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ کیا جا سکتا ہے۔