آفر کارڈ کو ایک نئی شکل مل رہی ہے
نئے سرے سے ڈیزائن کیا گیا آفر کارڈ آزمائیں اور ہمیں اپنے تاثرات سے آگاہ کریں۔ نئی شکل تفصیلات پڑھنا آسان بناتی ہے تاکہ آپ فیصلہ کر سکیں کہ آیا آپ درخواست قبول کرنا چاہتے ہیں۔ ڈرائیور کمیونٹی کی جانب سے تاثرات موصول ہونے کے بعد یہ کارڈ سبھی کیلئے لانچ ہو جائے گا۔ تب تک، آپ کسی بھی وقت اپنی ایپ کی سیٹنگز میں موجود کارڈ پر واپس جا سکتے ہیں۔