Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

Pool ٹرپس لینے کا طریقہ

Pool ٹرپس مسافروں کے بیچ شیئر ہوتے ہیں۔ متعدد مسافر، متعدد کرایے اور درخواستوں کا انتظار کرنے کی بجائے روڈ پر زیادہ وقت گزارنا۔

Pool کس طرح کام کرتی ہے

Pool مسافروں کے لیے دوسروں کے ساتھ ٹرپس شیئر کرنے کا کفایتی طریقہ ہے۔ آپ جیسے ڈرائیورز کے لیے، یہ اگلے ٹرپ کا انتظار کرنے کے لیے ٹھہرے رہنے کی بجائے کمانے میں زیادہ وقت گزارنے میں مدد دیتی ہے۔

1. معمول کے مطابق ٹرپ قبول کرنے کے لیے ٹیپ کریں۔

2. اگر آپ کو عمومی طور پر ایک ہی سمت میں جانے والی سفر کی درخواستیں موصول ہوں اور انہیں قبول کر لیا جائے تو وہ Pool ٹرپ میں شامل ہو جائیں گی۔

3. ڈرائیو کرنے پر آپ اپنے پہلے پک اپ سے لے کر آخری ڈراپ آف تک پیسے کماتے ہیں۔

مختصر پیدل مسافتوں کے ساتھ Pool

کچھ Pool مسافروں سے آپ تک پیدل ایک مختصر سفر طے کرنے کا کہا جا سکتا ہے۔ اس سے پک اپس کو زیادہ تیز بنانے میں مدد ملتی ہے کیونکہ آپ کو متبادل راستہ نہیں لینا پڑے گا۔ فکر نہ کریں، ٹرپ ڈرائیور ایپ میں اسی طرح کام کرے گا اور مسافر زیادہ دور نہیں ہے۔

اس ویب صفحے پر فراہم کردہ معلومات کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہوں۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتا ہے