Uber Eats کے ساتھ ڈیلیور کریں
کوئی باس نہیں۔ لچکدار شیڈول۔ فوری ادائیگی۔
اب آپ Uber Eats ایپ کے ذریعے لوگوں کی پسند کے کھانوں کے آرڈرز ڈیلیور کر کے پیسے کما سکتے ہیں یہ سب کچھ اپنا شہر دریافت کرتے ہوئے۔
گھومتے پھرتے پیسے کمائیں
آپ کی گاڑی، آپ کا وقت
اپنی کار، بائیک، اسکوٹر یا پھر جوتے لیں اور جب چاہیں ڈیلیور کریں—ایک گھنٹے، ویک اینڈ یا پورے ہفتے کے لیے۔
ہفتہ وار ادائیگیاں
ہفتے میں ایک بار ادائیگی حاصل کریں اور ڈرائيور ایپ کے اندر ہی اپنے' کمائے ہوئے پیسے کو آسانی سے ٹریک کریں۔
اپنے شہر کا لطف اٹھائیں
ڈیلیوریز کو پک اور ڈراپ کرنے کے درمیان، بس آپ ہوتے ہیں اور روڈ لہذا سکون سے بیٹھیں، اپنی موسیقی چلائیں اور شہر میں گھومنے کا مزہ لیں۔
اس کا طریقہ کار کیا ہے
1. لاگ ان کریں
سڑک پر آئیں اور ڈیلیوری کی درخواستیں موصول کرنا شروع کرنے کے لیے ڈرائیور ایپ میں لاگ ان کریں۔
2. آرڈرز ڈیلیور کریں
ڈیلیوریز کو ہموار طریقے سے چلنے میں مدد کرنے کے لیے تجویز کردہ نیویگیشن اور ریسٹورنٹس اور آپ کے کسٹمرز کی جانب سے معلومات ایپ میں فراہم کی جاتی ہے۔
3. پیسے کمائیں
آپ اپنی کمائیاں ٹریک کر سکتے ہیں اور روزانہ یا ہفتہ وار کیش آؤٹ کر سکتے ہیں۔
ڈیلیوری کے تقاضے٭
ٹو ویلر ڈیلیوری:
- کسی بھی میک یا ماڈل کی 2 پہیوں والی اسکوٹر
- درست ڈرائیونگ لائسنس
- ٹو ویلر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
- ٹو ویلر کے لیے درست انشورنس
- PAN کارڈ