محفوظ تر کمیونٹیز
نمایاں تنظیموں کے ساتھ پارٹنرشپس کے ذریعے ہم ڈرائیونگ کو محفوظ بنانے اور روڈ پر حادثات کی روک تھام کے لیے کام کر رہے ہیں۔
انسانی سمگلنگ کو روکنا
جب انسانی اسمگلنگ جیسے عالمی مسائل کی بات ہو تو ہم اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
نقل و حرکت میں مہارت رکھنے والی کمپنی کے طور پر، ہم سمگل شدہ لوگوں کی نقل و حمل کو ختم کرنے میں مدد کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
بچوں کی حفاظت کے لیے ایک پارٹنرشپ
ہم ECPAT کے ساتھ پارٹنرشپ کر کے فخر محسوس کرتے ہیں، جو کہ آگاہی، وکالت، پالیسی اور قانون سازی کے ذریعے بچوں کے تجارتی اور جنسی استحصال کو ختم کرنے کے لیے کوشاں ایک صف اول کی تنظیم ہے۔
تبدیلی لانے والے ڈرائیورز
جو بھی شخص ڈرائیو کرنے کے لیے سائن اپ کرتا ہے اسے انسانی اسمگلنگ کی انتباہی علامات سے متعلق بتایا جاتا ہے۔
جنسی حراسانی اور گھریلو تشدد کا خاتمہ
ہم دنیا بھر کے لاکھوں افراد میں بیداری، تعلیم اور جنسی حراسانی اور گھریلو تشدد کی روک تھام کے فروغ کے لیے Uber کے اسکوپ اور مرئیت کا استعمال کر رہے ہیں۔
ایک روشن مستقبل کی طرف نظر
کوششیں سر انجام دی گئی ہیں، جیسے کہ سننے کے عالمی دورے، اندرونی اسپیکر کا سلسلہ اور ملازموں کا رضاکارانہ طور پر کام کرنا۔
کمپنی