Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

مواقع، سب کے لیے

ہم پسماندہ افراد کی وسیع آبادی کے لیے کمانے اور نقل و حرکت کے مزید طریقے متعارف کرا رہے ہیں۔ خواہ وہ بےروزگار ہوں یا ادھورے بر سرِ روزگار، بزرگ اور معذور افراد یا پھر محض ایسے لوگ جنہیں لچک پزیری کی ضرورت ہوتی ہے، ہم لوگوں کو ان کی شرائط پر آگے بڑھنے کے لیے با اختیار بناتے ہیں۔

ایکسیسیبلٹی اہم ہے

مزید معاشی اختیار کاری اور مواقع

Uber سڑک پر نکلنے اور کمائی شروع کرنے کو آسان بناتی ہے۔ Uber ایپ کی ٹیکنالوجی کے ساتھ جو آپ کو دن کی منصوبہ سازی اور مواقع کی تلاش کا موقع فراہم کرتی ہے، آپ خود اپنے باس ہو سکتے ہیں۔

اپنی مرضی کے مطابق گاڑی چلائیں

Uber ڈرائیور پارٹنر کے بطور آپ اپنی پسند کے مطابق جتنا چاہیں، زیادہ یا کم ڈرائیو کر سکتے ہیں۔ تو وہ افراد جو ضرورتاً یا خواہش سے کچھ اضافی آمدنی کرنا چاہتے ہیں، اسے اپنی زندگیوں میں شامل کر سکتے ہیں۔

بے روزگار لوگوں کو کام پر واپس لانا

2016 کے نصف اول میں پیرس علاقے میں کمائی کے 25 فیصد نئے مواقع Uber جیسے نقل و حرکت کے پلیٹ فارم سے پیدا ہوئے۔

Medium پر

Uber Under the Hood دسمبر 28، 2016

اپنے عزیز کے لیے سفر کی درخواست کریں

The app lets people request rides and pay for them on behalf of others. So no matter where your loved ones need to be (and where you’re located), a reliable ride is just a few taps away.

Partnering with local senior centers

Senior centers across the US can provide better transportation service to their residents through our specialized app, Uber Central.

ایکسیسیبلٹی

ایکسیسیبلٹی اہم ہے

Uber ایپ ایکسیسیبلٹی کی خصوصیات بشمول سواریوں کو ٹریک کرنے، ٹیکسٹ الرٹس بھیجنے، اور آپ کی ضرورت کے لیے خصوصی آلات سے آراستہ گاڑیوں اور ڈرائیوروں کی درخواست کرنے کی اہلیت پیش کرتی ہے۔

ہم ریاست ہائے متحدہ کے تمام شہروں میں uberWAV چلا رہے ہیں تاکہ مسافر اور ڈرائیور دونوں گاڑی کے بہترین قابل رسائی اختیارات تلاش کر سکیں۔