عالمی شہریت
Our commitment to community
Today’s communities face an unprecedented set of challenges. And while technology by itself isn't the solution, when it's done right—and combined with good partnerships—it has the potential to contribute to a better world for all.
معاون شہر
ہمارے لوگ، طریقہ کار اور ٹیکنالوجی شہروں کو زیادہ محفوظ، مؤثر اور خوبصورت جگہوں میں ڈھال سکتے ہیں۔
“We’re excited to be one of Uber's early partners to mitigate traffic congestion and improve infrastructure.”
Muriel Bowser, Mayor, Washington, DC
شہر کے منصوبہ سازوں کے لیے نئے آلات
10 بلین سے زائد ٹرپس سے حاصل کیا جانے والا ہمارا ڈیٹا شہر کے منصوبہ سازوں کا مستقبل کے شہر ڈیزائن کرنے میں تعاون کر سکتا ہے۔
محفوظ تر کمیونٹیز
نمایاں تنظیموں کے ساتھ پارٹنرشپس کے ذریعے ہم ڈرائیونگ کو محفوظ بنانے میں مدد کرنے اور روڈ پر حادثات کی روک تھام کے لیے کام کر رہے ہیں۔
منتشر توجہ ڈرائیونگ
برازیل میں ہر سال روڈ پر ہونے والے 400,000 تصادم کم کرنے میں مدد کرنے کی خاطر، Clube Atlético Paranaense کے فٹ بال کے کھلاڑیوں نے ڈرائیونگ کرتے ہوئے ٹیکسٹ کرنے کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے Uber کے ساتھ ہاتھ ملایا۔
تنوع اور شمولیت
متنوع دفاتر زیادہ بہتر کارکردگی والی ٹیمز اور ایسی بہتر پروڈکٹس بنانے میں مدد کر سکتے ہیں جنہیں سب کے استعمال کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہو۔
ہمارے صارفین متنوع ہیں اور ہم بھی
Unique backgrounds and diverse perspectives are not only celebrated but also put to use, helping to build resources that connect users and make life easier for people in the 60+ countries where Uber is available.
مواقع، سب کے لیے
چاہے ان صارفین کی مدد کرنے کی بات ہو جن کی مناسب نمائندگی نہیں ہوتی یا روزمرہ کی زندگی آسان ہونے کی بات ہو، جب Uber پلیٹ فارم زیادہ لوگوں کیلئے قابل رسائی ہو تو یہ مثبت تبدیلی لا سکتا ہے۔
“Uber is the single best advancement for the mobility of blind people in the past decade.”
Mike May, Former President, the Lighthouse for the Blind
ایکسیسیبلٹی
ہماری پروڈکٹس آسانی، آزادی اور خود روی کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کی گئی ہیں، محض چند منتخب کردہ لوگوں کے لیے نہیں بلکہ معاشرے میں سب کے لیے، ان کی عمر، پڑوس یا جسمانی قابلیتوں سے قطع نظر۔
“Sustainability is integral to the success of our business.”
Dara Khosrowshahi, CEO, Uber
رپورٹ کریں
Uber's environmental, social, and governance (ESG) report shows how, through core business and social impact activities, we help make real life easier to navigate for everyone.
کمپنی