آپ کی کمپنی کا روزمرہ کا سفر اب ہوا آسان
آپ کے ملازمین کو روزانہ ڈرائیونگ کی مشقت اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ روزمرہ کے سفر کے پروگرام کا فائدہ آفر کریں تاکہ وہ قابل اعتماد طور پر آسانی کے ساتھ دفتر آ اور جا سکیں۔
ملازمین کے بڑے گروپس کو ٹرانسپورٹ کرنا چاہتے ہیں؟ ملازمین کے شٹل سلوشنز کے بارے میں یہاں مزید جانیں۔
آپ کی ٹیم کیلئے حسب ضرورت بنائے جا سکنے والے پروگرامز
گھر گھر روزمرہ کا سفر
Uber کے ساتھ اپنے ملازمین کے سفر کی پوری یا جزوی لاگت کور کریں۔ ہم نے آپ کے ملازم ین کی عافیت کے لیے نئے COVID-19 حفاظتی اقدامات متعارف کروائے ہیں۔
پہلا اور آخری میل
اپنی ٹیم کو عوامی ٹرانزٹ اسٹیشنز آنے اور جانے میں مدد کریں۔ سفر کی لاگت کور کریں تاکہ انہیں صرف انتہائی معمولی رقم ادا کرنی پڑے۔
دیر رات کے سفر
Uber کے ساتھ سفر کی لاگت کور کر کے اپنے ملازمین کو دن ڈھل جانے کے بعد قابل اعتماد طریقے سے گھر واپس جانے کی سہولت دیں، چاہے کتنی ہی دیر کیوں نہ ہو چکی ہو۔
اپنی ٹیم کو آج ہی سفر کی سہولت دیں
اپنے پروگرام کو حسب ضرورت بنائیں
روزمرہ کے سفر کا ایسا پروگرام سیٹ اپ کریں جو آپ کے ملازمین کے لیے موزوں ہو۔ کنٹرول کریں کہ کتنی لاگت کور کی جائے گی، کن اوقات پر سفر کیا جا سکتا ہے اور گاڑی کی کون سی قسم کی درخواست وہ کر سکتے ہیں۔
اپنے ملازمین شامل کریں
اپنی ٹیم کو اپنی کمپنی کے اکاؤنٹ میں شامل ہونے کے لیے مدعو کریں۔ آپ انہیں انفرادی طور پر مدعو کر سکتے ہیں، CSV فائل اپ لوڈ کر سکتے ہیں یا اپنے ملازمین کا انتظام کرنے والے سسٹم کے ساتھ مطابقت پذیری کر سکتے ہیں۔
ملازمین کو سفر کی درخواست کرنے کی سہولت دیں
جب بھی آپ کے ملازمین کو سفر کی ضرورت ہو تو وہ بس اپنی کاروباری پروفائل پر سوئچ کر کے Uber ایپ میں درخواست کر سکتے ہیں۔
روزمرہ کے سفر کا پروگرام کس طرح آپ کے کاروبار کی مدد کر سکتا ہے
ذہنی دباؤ سے پاک، قابل اعتماد سفر
COVID-19 کی حفاظتی چیک لسٹس سے لے کر ڈرائیور کے پس منظر کی لازمی جانچوں تک، ہم نے حفاظت کو ترجیح دینے کیلئے اقدامات لیے ہیں۔
آپ کو ممتاز بنانے والی مراعات
اپنے روز مرہ کے سفر کے فوائد کے تحت Uber کے ذریعے سفر آفر کر کے بہترین ٹیلنٹ کو اپنی طرف متوجہ کریں اور برقرار رکھیں۔
اخراجات کنٹرول کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے ٹولز
پارکنگ اور ٹرانسپورٹیشن کے سالانہ اخراجات پر بچت کریں۔ مقام اور وقت کے لحاظ سے پابندیاں سیٹ کرنا آسان ہے۔
’’جب معمول کے روزمرہ کے سفر کرنے کے آپشنز دستیاب نہیں تھے تو Uber for Business نے ضروری ملازمین کیلئے لوئر مینہٹن میں روزانہ سفر کرنے کا بہترین طریقہ پیش کیا۔‘‘
Stacey Cunningham، صدر، NYSE
آپ کا کاروبار کامیاب ہو رہا ہے۔ ہم مدد کے لیے موجود ہیں۔
- کوئی کاروبار اپنے ملازمین کو دفتر تک مفت سفر کی سہولت کس طرح فراہم کر سکتا ہے؟
Uber کمپنیز کو کارپوریٹ اکاؤنٹ سیٹ اپ کرنے، روزمرہ کے سفر کا پروگرام بنانے، اپنے ملازمین کے ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات کا نظم کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے کاروبار اپنے ملازمین کو دفتر، میٹنگز اور دیگر متعلقہ کاروباری سرگرمیوں تک مفت سفر فراہم کر سکتے ہیں۔
- کیا رات گئے تک کی شفٹس میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے رات میں Uber دستیاب ہے؟
Down Small ؐملازمین دن کے کسی بھی وقت سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔ منتظمین Uber for Business ڈیش بورڈ کے اندر سے وقت، مقام اور خرچ کی پابندیاں سیٹ کر کے ملازمین کے رات گئے کے سفر کو کور کرنے کے لیے روزمرہ کے سفر کے پروگرامز سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔
- کیا اپنے ملازمین کے فوائد کے پروگرام میں روزمرہ کے سفر کے آپشن کو ضم کرنا اور اہل ملازمین کو مفت سفر کی پیشکش کرنا ممکن ہے؟
Down Small منتظمین Uber for Business ڈیش بورڈ کے اندر سے روزمرہ کے سفر کے جزوی یا مکمل فوائد فراہم کرنے کے لیے روزمرہ کے سفر کا پروگرام سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔ یہ یقینی بنانے کے لیے کہ فائدے کو مطلوبہ مقصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے منتظم مخصوص ملازمین، دن کے اوقات، خرچ کی رقم اور مقامات کے لیے پروگرام کو حسب ضرورت بنا سکتا ہے۔
- ہم یہ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ ہمارے ملازمین Uber کو ذمہ داری سے استعمال کر رہے ہیں؟
Down Small دو طریقے جو منتظم کی دھوکہ دہی کے امکان کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں وہ پابندیاں سیٹ کرنا اور Uber for Business ڈیش بورڈ سے ملازمین کی سرگرمی کو دیکھنا ہیں۔
- ہم کس طرح اپنے ملازمین کے Uber سفر کو مانیٹر کر کے یہ یقینی بنانے میں مدد کر سکتے ہیں کہ وہ بخیریت گھر پہنچ رہے ہیں؟
Down Small مسافر باآسانی اہم حفاظتی معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، ایمرجنسی معاونت حاصل کر سکتے ہیں اور اپنا مقام شیئر سکتے ہیں، سب کچھ ایپ کے اندر سے۔ منتظمین کے پاس منتظم کے ڈیش بورڈ سے بھی ملازمین کے ٹرپس کو دیکھنے کی سہولت موجود ہوتی ہے۔ نیز، Uber for Business کمپنیز کی مرئیت کو بہتر بنانے کے لیے بین الاقوامی SOS کے ساتھ ضم ہے۔
Uber for Business کے بارے میں مزید دریافت کریں
مجموعی جائزہ
ہمارے بارے میں
پروڈکٹس
سلوشنز
استعمال کے لحاظ سے
انڈسٹری کے لحاظ سے
کسٹمر سپورٹ
سپورٹ
وسائل
جانیں