آپ کو سائن اپ کرنے یا سیلز ٹیم کے رکن سے فالو اپ حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ براہ کرم دوبارہ چیک کریں کیونکہ پروڈکٹ کی دستیابی تبدیل ہو سکتی ہے۔
اچھا کھانا کاروبار کے لیے بہترین ہے
کھانے کی ڈیلیوری کے ذریعے کسٹمرز کو خوش کریں، دور سے کام کرنے والے کارکنان کو ٹریٹ دیں اور دفتر میں ملازمین کو ترغیب دیں۔
ہر موقع کیلئے طعام
ان کے کام کرنے کی جگہ پر کھانا فراہم کریں
بہت سے کاروباروں کیلئے، گھر ہی ان کا نیا دفتر ہے۔ کھانے کا پروگرام بنائیں اور اپنے لوگوں کو ان کے دروازے تک مقامی پسندیدہ ڈیلیور کروانے کی سہولت دیں۔ مزید یہاں جانیں۔
گروپ آرڈر کریں
اپنے ساتھی کارکنان کو ایک گروپ آرڈر کے لیے شیئر کردہ کارٹ میں شامل ہونے کے لیے مدعو کریں۔ انفرادی طور پر پیک شدہ آئٹمز حاصل کریں اور آفس میں داخل ہونے والے کورئیرز کی تعداد کم کریں۔
ورچوئل میٹنگز کے لیے کھانا آفر کریں
ٹیم کی مطابقت پذیری۔ ورکشاپس۔ چھٹیوں کی تقریبات۔ ورچوئل موقع کوئی بھی ہو، Uber Eats کے لیے واؤچر فراہم کریں اور اپنی ٹیم کے کھانے کے اخراجات کور کریں۔
ورچوئل ایونٹ میں حاضری بڑھائیں
ورچوئل کانفرنسز اور میٹنگز کے دوران کسٹمرز کو مشغول رکھیں۔ واؤچرز تقسیم کر کے انہیں مقامی ریسٹورنٹس سے منتخب کرنے کی سہولت فراہم کریں اور بل آپ دیں۔
سیلز پراسپیکٹس کے لیے لنچ خریدیں
اپنے ٹاپ سیلز پراسپیکٹس کو واؤچرز بھیج کر لنچ کا خرچہ کور کریں۔ کھانا بات چیت شروع کرنے میں ہمیشہ مدد کرتا ہے۔
دیکھیں کہ کھانے کی ڈیلیوری کس طرح آپ کے کاروبار کو تقویت دے سکتی ہے
اپنا کھانے کا پروگرام بنائیں
ملازمین کو شامل کرنا اور وقت، مقام اور بجٹ کے لیے اجازتیں سیٹ کرنا آسان ہے۔
Uber Eats کے ذریعے آرڈر کریں
ملازمین Uber Eats ایپ کے ذریعے مقامی ریسٹورنٹس سے کھانا آرڈر کر سکتے ہیں اور ایک ہی اکاؤنٹ پر چارج کر سکتے ہیں۔
اپنی ڈیلیوری کی ترجیح منتخب کریں
Uber Eats بغیر ملے ڈیلیوری کا آپشن آفر کرتی ہے تاکہ کورئیرز اور آپ کے ملازمین محفوظ فاصلہ برقرار رکھ پائیں۔
کھائیں اور لطف اٹھائیں
لذیذ کھانا سب کا دن خوشگوار بنانے کا یقینی طریقہ ہے۔
ہم آپ کے لیے سبھی کو محفوظ اور مطمئن رکھنا آسان بناتے ہیں
تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے
بغیر ملے ڈیلیوری کے آپشن سے لے کر ڈرائیورز اور مسافروں دونوں کیلئے COVID-19 کی چیک لسٹس تک، ہم نے محفوظ رہنے میں صارفین کی مدد کیلئے اقدامات لیے ہیں۔
قابل اعتماد کھانے کے آپشنز کی وسیع ورائٹی
پیڈ تھائی۔ پیزا۔ سلاد۔ بوريٹوس۔ بجٹس اور پالیسیاں کنٹرول کرتے ہوئے ملازمین اور کسٹمرز کو 400,000 سے زائد ریسٹورنٹس سے آرڈر کرنے کی سہولت دیں۔
کاروباری پالیسیاں اور کنٹرولز
جب آپ کلائنٹس، مہمانوں یا ملازمین کو کھانے کی ٹریٹ دیتے ہیں تو آپ اخراجات کنٹرول کرنے کے لیے قواعد و ضوابط طے کر سکتے ہیں۔
"اپنی ٹیم کو Uber Eats آفر کرنا ہماری جانب سے ستائش کا اظہار کرنے اور ساتھ ہی اپنی مقامی معیشت اور ریسٹورنٹس کو سپورٹ کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔"
Reena Scoblionko، VP of People، GoodRx
سبھی کے پسندیدہ کھانے، چاہے کہیں بھی کام کر رہے ہوں
اس کے کام کرنے کا طریقہ
مجموعی جائزہ
پروڈکٹس اور خصوصیات
تدابیر
سفر
Eats
ڈیلیوری
انڈسٹریز اور ٹیمیں
صنعتیں
ٹیمیں
وسائل
وسائل