زبردست کھانے کے ساتھ اپنے کاروبار کو تقویت دیں
ملازمین اور کلائنٹس کو کارپوریٹ کھانوں کے ساتھ ٹریٹ کریں۔ کھانے کی ڈیلیوری کو آسان بنائیں جو آپ کے کاروبار کے لحاظ سے حسب ضرورت ہو، چاہے آپ آفس میں، دور سے کام کرنے والے ملازمین کے لیے یا کسٹمر میٹنگ میں کھانا فراہم کرنا چاہتے ہوں۔
کاروباری طعام کسی بھی موقع کے لیے بہترین ہوتے ہیں
کھانا آفر کرنا ملازمین کو انعام دینے اور کسٹمرز کو مشغول کرنے کا مؤثر طریقہ ہے۔
دفتر میں کھانے
ملازمین کو آفس میں لنچز سے ٹریٹ دیں۔ ملازمین کو بجٹ اور پالیسی میں رہتے ہوئے لذیذ کھانا منتخب کرنے کی سہولت دیں۔
اوقات کار کے بعد کھانے
اپنے دیر رات کے ملازمین کا پیٹ ان کے پسندیدہ کھانوں سے بھرا رکھیں۔ کھانے کے پروگرام کے ساتھ وقت، دن، بجٹ اور آئٹم کی پابندیاں سیٹ کریں یا ملازمین کو واؤچرز فراہم کریں۔
گھر پر کھانے
ریموٹ ملازمین کے لیے وظیفے آفر کریں یا پھر کھانے کے واؤچرز کے ساتھ ورچوئل ایونٹ میں حاضری کی حوصلہ افزائی کریں۔ آپ مقام، وقت وغیرہ کے لحاظ سے اصول سیٹ کر سکتے ہیں۔
سفر کے دوران کھانے
چاہے سفر کرتی سیلز ٹیمز کے لیے ہو یا کلائنٹ کی سائٹس پر ملازمین کے لیے، آپ یہ یقینی بنانے کے لیے کھانے کے پروگرامز سیٹ اپ کر سکتے ہیں کہ ان کا پیٹ بھرا ہوا ہے، چاہے وہ کہیں پر بھی ہوں۔
ملازم کے انعام کے طور پر کھانے
اپنی ٹیم کو واؤچر یا Uber گفٹ کارڈ* بھیج کر بتائیں کہ آپ ان کی قدر کرتے ہیں، وہ اسے Uber Eats ایپ میں استعمال کر کے کھانے براہ راست اپنے پاس ڈیلیور کروا سکتے ہیں۔
دفتر میں کھانے
آفس میں کھانوں کے خودکار پلان کے ساتھ ٹیم کے کھانوں کا تجربہ بہتر بنائیں۔ بار بار آنے والے گروپ آرڈرز سیٹ اپ کریں، خود بخود چیک آؤٹ استعمال کریں اور ملازمین کی جانب سے آسان کسٹمائزیشن کے لیے روزانہ یاد دہانیاں بھیجیں۔
جشن کے لیے کھانے
نئے ٹیم ممبر کا استقبال کرنے، دفتری سال مکمل ہونے کی تقریبات منانے یا چھٹیاں منانے جیسے خصوصی موقعوں کے لیے ڈبوں میں کھانوں کا بندوبست کریں۔ گروپ آرڈرز سب کو ایک ساتھ لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنے پسندیدہ آئٹمز منتخب کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔ Uber Eats کسی بھی جشن کو یادگار بنانے میں مدد کر سکتی ہے۔
تقریبات اور کانفرنسوں کے لیے کھانے
کلائنٹس، کسٹمرز اور پارٹنرز میں ذاتی یا ورچوئل حاضری کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے واؤچرز اور گفٹ کارڈز فراہم کریں۔
ترغیب کے طور پر کھانے
اپنے ٹاپ سیلز پراسپیکٹس کو واؤچرز بھیج کر لنچ کا خرچہ کور کریں۔ کھانا بات چیت شروع کرنے میں ہمیشہ مدد کرتا ہے۔
انعام کے طور پر کھانے
واؤچر یا Uber گفٹ کارڈ* کے ذریعے ان کے کاروبار کے لیے اپنی ستائش کا اظہار کریں جنہیں وہ مزیدار لذیذ کھانوں کو ان تک پہنچانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
ایک پلیٹ فارم آپ کو متعدد طریقوں سے کھانا فراہم کرنے کا اختیار دیتا ہے
چاہے آپ ملازمین کو ماہانہ کھانے کا وظیفہ دینا چاہتے ہوں یا ایک کھانے کی لاگت کور کرنا چاہتے ہوں، ہمارے سلوشنز کے لچکدار سوٹ نے آپ کو کور کیا ہوا ہے۔
آغاز سے اختتام تک بلاجھنجھٹ آرڈر دینے کا تجربہ
عالمی ریسٹورنٹ کا انتخاب
Uber Eats پر دنیا بھر میں 825,000 سے زائد مرچینٹ پارٹنرز دستیاب ہیں، اپنے شہر میں دستیاب مرچینٹ پارٹںرز میں سے انتخاب کریں۔
کھانے کے متنوع آپشنز
مختلف پکوانوں اور غذائی ترجیحات سے انتخاب کریں، بشمول ویگن اور گلوٹین فری۔
آسان تلاش کے فلٹرز
اپنی عین مطلوبہ چیز تلاش کرنے کے لیے پکوان، ڈیلیوری کے وقت، درجہ بندی، قیمت وغیرہ کے لحاظ سے فلٹر کریں۔
گروپ آرڈرز
انفرادی ملازمین کو مشترکہ گروپ آرڈرز میں اپنے ذاتی آئٹمز شامل کرنے کی سہولت دے کر زیادہ مؤثر طریقے سے ٹیم کھانوں کا نظم کریں۔
پیشگی شیڈولنگ
کسی اہم ایونٹ یا میٹنگ کے لیے وقت سے پہلے آرڈر شیڈول کریں، ان ریسٹورنٹس سے بھی جو آرڈر دیے جانے ک ے وقت بند ہوں۔
خودکار چیک آؤٹ
خودکار چیک آؤٹ کا انتخاب کریں اور ہم آپ کے لیے منتخب کردہ آخری تاریخ پر آرڈر دیں گے۔ صرف گروپ آرڈر میں دستیاب ہے۔
متعدد کارٹس
بیک وقت متعدد آرڈرز بنائیں یا ان میں شرکت کریں اور ایک ہی جگہ سے Uber Eats ایپ یا سائٹ سے تمام کارٹس باآسانی دیکھیں۔