Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں
ممکن ہے کہ یہ پروڈکٹ آپ کے ملک میں دستیاب نہ ہو

آپ کو سائن اپ کرنے یا سیلز ٹیم کے رکن سے فالو اپ حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ براہ کرم دوبارہ چیک کریں کیونکہ پروڈکٹ کی دستیابی تبدیل ہو سکتی ہے۔

X small

Uber پلیٹ فارم کے ذریعے ڈیلیوریز باآسانی بھیجیں اور موصول کریں۔

اپنے اور اپنے کسٹمرز کیلئے مقامی، بر مطالبہ دستیاب ڈیلیوریز کا نظم کریں۔

API انضمام کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں۔

ہم آپ کی ڈیلیوری کی ضروریات کے حوالے سے مدد کرنے کیلئے تیار ہیں

  • ریٹیل کسٹمرز کو خوش کریں

    کسٹمرز یا اسٹورز کو ایک ہی دن کی ڈیلیوری فراہم کرنا ممکن بنائیں۔

  • مرمتیں جاری رکھیں

    اپنے پارٹس سپلائیرز، ہول سیل اکاؤنٹس اور ریٹیل کسٹمرز کے بیچ پارٹس کی ایکسپریس، مقامی ڈیلیوری کا فوری انتظام کریں۔

  • دستاویزات ٹرانسپورٹ کریں

    ہمارے ڈیش بورڈ کے ذریعے اہم دستاویزات اور معاہدے باآسانی بھیجیں اور موصول کریں۔

  • ادویات ڈیلیور کریں

    ہمارے پلیٹ فارم کے ذریعے ڈیلیوری کی اشیاء کا نظم کر کے ادویات کی اسی دن کی ڈیلیوری آفر کریں۔

  • ریسٹورنٹ کے کسٹمرز کو متاثر کریں

    ریسٹورنٹس کو انضمام شدہ ڈیلیوری کا تجربہ آفر کر کے اپنے حریفوں سے ممتاز نظر آئیں۔

1/5

'Uber کے ساتھ اس پارٹنرشپ کے ذریعے، ہم لازمی پروڈکٹس جیسے کہ ادویات کی بر مطالبہ دستیاب ڈیلیوری فراہم کرنے میں ڈرامائی حد تک اضافہ کر پائے ہیں۔'

Talha Sattar, CEO, NimbleRx

نمایاں کاروبار ڈیلیوریز کرنے کے لیے ہمارا پلیٹ فارم کیوں استعمال کرتے ہیں

قابل اعتبار سروس

Uber ایپ کی طاقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم نے ایک ایسا ڈیلیوری نیٹ ورک بنایا ہے جس پر آپ کا کاروبار بھروسہ کر سکتا ہے۔

حسب مقدور ریٹس

Uber اسی دن کی ڈیلیوری حسب مقدور بناتی ہے۔ ڈیلیوری کی درخواست کرنے سے پہلے ڈیش بورڈ سے فوراً ریٹس حاصل کریں۔

تیز ڈیلیوری

کورئیر آپ کا پیکیج پک کرے گا اور اس کی حتمی منزل پر ڈیلیور کرے گا جس سے آپ کے وقت کی بچت ہوگی اور کم مشقت اٹھانی پڑے گی۔

آپ کا کاروبار کامیاب ہو رہا ہے۔ ہم مدد کے لیے موجود ہیں۔