آپ کو سائن اپ کرنے یا سیلز ٹیم کے ممبر سے فالو اپ حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ سفر کے لیے واؤچرز آپ کے ملک میں دستیاب ہے۔
واؤچرز کے ساتھ Uber کریڈٹ کا تحفہ دیں
اپنے ملازمین یا کسٹمرز کو ان کے سفروں اور کھانوں کی لاگت کور کرنے کے لیے ایک واؤچر بھیجیں۔ مزید جاننے کے لیے ہماری ویڈیو دیکھیں۔
واؤچرز کے ذریعے کسی بھی تجربے کو بہتر بنائیں
کسٹمرز کو بہتر طریقے سے مطمئن کریں
چاہے آپ کسٹمرز کو حیران اور خوش کرنا چاہتے ہوں یا پھر اپنی کوئی غلطی سدھارنا، واؤچرز کسٹمر لائلٹی حاصل کرنا آسان بناتے ہیں۔
آمد و رفت بڑھائیں
اگر سفر کا خرچہ آپ اٹھاتے ہیں تو وہ ضرور آئیں گے۔ اپنے اسٹور پر آنے اور جانے کے لیے کئے گئے سفر پر سبسڈی دیں۔ افتتاح اور کسٹمرز کو بار بار واپس آنے کی ترغیب دینے کیلئے بہترین ہے۔
پروموشنز کی مدد سے مانگ پیدا کریں
ستائشی سفر اور کھانوں کے لیے بنائی گئی پروموشنز کے ذریعے اپنی مارکیٹنگ کی کاوشوں کو تڑکا لگائیں۔ کسٹمر کے حصول کے لیے بہترین ہے۔
سیلز پراسپیکٹس کے لیے لنچ خریدیں
اپنے ٹاپ سیلز پراسپیکٹس کو واؤچرز بھیج کر لنچ کا خرچہ کور کرنے کی آفر دیں۔ کھانا بات چیت شروع کرنے میں ہمیشہ مدد کرتا ہے۔
ملازمین کو منفرد مراعت فراہم کریں
چاہے کام کے کسی ایونٹ کا سفر ہو یا پھر کھانوں کے لیے ماہانہ وظیفہ، واؤچرز آپ کے لوگوں کو خوش کرنے اور ان کا مورال بلند رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
اپنے بھرتی کے عمل کو بہتر بنائیں
انٹرویو کے لیے آنے اور جانے کے سفر پر سبسڈی فراہم کر کے امیدواران کی عزت افزائی کریں اور ان کا بروقت پہنچنا یقینی بنائیں۔
واؤچرز کا گفٹ کارڈز سے موازنہ کریں
آپ سفر اور کھانوں کے اخراجات مختلف طریقوں سے کور کر سکتے ہیں۔ دریافت کریں کہ کون سا طریقہ آپ کے لیے مناسب ہے۔
- مجموعی جائزہ
واؤچرز: آپ ملازمین یا کسٹمرز میں Uber کریڈٹ تقسیم کرتے ہیں اور صرف لیے گئے سفر یا آرڈر کیے گئے کھانے کی ادائیگی کرتے ہیں۔ آپ پیرامیٹرز کو بھی کنٹرول کرتے ہیں اور ٹریک کر سکتے ہیں کہ کریڈٹ کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔
گفٹ کارڈز: آپ Uber کریڈٹ اپنے ملازمین یا کسٹمرز کو ان کی مرضی کے مطابق استعمال کرنے کے لیے دینے کی خاطر خریدتے ہیں۔
- اس کا طریقہ کیا ہے؟
واؤچرز: آپ وصول کنندگان میں Uber کریڈٹ تقسیم کرتے ہیں اور اختتامی تاریخوں، مقام کی پابندیوں اور/یا کریڈٹ استعمال کرنے کے لیے مخصوص دن اور وقت جیسے کنٹرولز سیٹ کرتے ہیں۔ وصول کنندگان اپنی Uber یا Uber Eats ایپ سے سفر یا کھانوں کی درخواست کر سکتے ہیں اور اپنی خریداری پر واؤچر کا اطلاق کر سکتے ہیں۔ آپ یہاںسائن اپ کر سکتے ہیں۔
گفٹ کارڈز: آپ وصول کنندگان کو ٹیکسٹ، ای میل یا پرنٹ کے ذریعے ڈیجیٹل کارڈز بھیج سکتے ہیں، پھر آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ تقسیم کیسے کریں۔ فزیکل گفٹ کارڈز ہماری سیلز ٹیم کے ذریعے دستیاب ہیں۔ آن لائن کارڈز خریدیں یہاں سے یا ہماری سیلز ٹیم کے ذریعے یہاںسے۔
- کاروبار عام طور پر یہ پروڈکٹس کس طرح استعمال کرتے ہیں؟
واؤچرز: آپ صرف تب ادائیگی کرتے ہیں جب کوئی صارف واؤچر ریڈیم کر کے اسے سفر یا کھانے کے لیے استعمال کرے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ واؤچرز میں 100$ تقسیم کرتے ہیں اور صرف 50$ استعمال ہوتے ہیں تو آپ 50$ ادا کریں گے۔
گفٹ کارڈز: خریداری کے وقت گفٹ کارڈ کی رقم کے لیے آپ پوری ادائیگی کرتے ہیں۔
واؤچرز کیوں استعمال کریں
ایک ایسا فائدہ جسے لوگ بے حد پسند کریں گے
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ Uber استعمال کرتے ہیں۔ ایک ایسی سروس کے اخراجات کور کر کے اپنے کسٹمرز اور ملازمین کو خوش کریں جس پر وہ پہلے ہی اعتماد کرتے ہیں۔
بھیجنا اور ریڈیم کرنا آسان ہے
تیزی کے ساتھ واؤچرز بنائیں اور ای میل، ٹیکسٹ اور دیگر چینلز کے ذریعے بھیجیں۔ کسٹمرز بس ایک ٹیپ کی مدد سے انہیں ریڈیم کر سکتے ہیں اور آپ صرف اسی سفر کی ادائیگی کرتے ہیں جو وہ لیتے ہیں۔
انسائٹس اور رپورٹس جنریٹ کرنا آسان ہے
Uber for Business ڈیش بورڈ سے واؤچرز کی ریڈیمپشنز ٹریک کریں۔ نتائج کی مدد سے اپنی اگلی کوشش کو مزید کامیاب بنائیں۔
Samsung نے کسٹمرز کو 100$ مالیت کا Uber Eats کریڈٹ فراہم کر کے Galaxy موبائل ڈیوائس کی سیلز میں %20 اضافہ کیا۔
آپ کا کاروبار کامیاب ہو رہا ہے۔ ہم مدد کے لیے موجود ہیں۔
اس کا طریقہ کار یہ ہے
مجموعی جائزہ
پروڈکٹس اور خصوصیات
تدابیر
سفر
Eats
ڈیلیوری
انڈسٹریز اور ٹیمیں
صنعتیں
ٹیمیں
وسائل
وسائل