قیمت بندی کے لیے ہماری حکمت عملی
کوئی سروس فیس نہیں ہے
وہ کسٹمرز جو براہ راست سائن اپ کرتے ہیں اور جنہیں حسب ضرورت سلوشنز کی ضرورت نہیں' ہوتی کبھی سروس فیس کی ادائیگی نہیں کرتے۔ اور یہ بات حتمی ہے۔
صرف معیاری ریٹس
کاروباری اور ذاتی استعمال کیلئے سفر اور کھانوں کی قیمتیں مماثل ہیں۔
بغیر کسی اضافی لاگت کے طاقتور خصوصیات تک رسائی پائیں
حسب ضرورت پروگرامز
دن، وقت، مقام اور بجٹ کے لحاظ سے باآسانی پابندیاں اور الاؤنسز سیٹ کریں۔ آپ مختلف ٹیمز یا ڈپارٹمنٹس کیلئے بھی حسب ضرورت بنا سکتے ہیں۔
اخراجات کی خودکار مصالحت
ہم خودکار بلنگ اور مصالحت فعال کرنے کیلئے SAP Concur اور اخراجات کے دیگر فراہم کنندگان کے ساتھ انضمام ک رتے ہیں تاکہ سب کا وقت بچ سکے۔
بلنگ کے لچکدار آپشنز
آپ کا کاروبار فی ٹرپ یا کھانے کے آرڈر ادائیگی کرنے کا انتخاب کر سکتا ہے یا پھر ماہانہ بل کی درخواست کر سکتا ہے۔ پیشگی اخراجات یا کم از کم خرچ کی کوئی شرط نہیں ہے۔
حسب ضرورت اخراجات کے کوڈز
حسب ضرورت اخراجات کے کوڈز کے ذریعے سب کا وقت بچائیں اور سر دردی ختم کریں۔ کوڈز یہ یقینی بناتے ہیں کہ سفر اور کھانے مصالحت کیلئے درست طریقے سے کوڈ ہیں۔
مرکزی ادائیگی
آپ کے پاس اپنی ٹیم کو ایک ہی کمپنی کریڈٹ کارڈ پر چارج کرنے کی سہولت دینے کا آپشن ہوتا ہے۔ باز ادائیگیاں یا مینیجر کی منظوریاں اب اور نہیں۔
رپورٹنگ اور انسائٹس
ماہانہ رپورٹس آپ کو خرچ اور استعمال کے حوالے سے بے مثل مرئیت فراہم کرتی ہیں تاکہ آپ اپنی پالیسیوں کی نوک پلک سنوار سکیں اور اپنے حتمی بیلنس کو بہتر بنا سکیں۔