Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں
ممکن ہے کہ اس صفحہ پر موجود کچھ پروڈکٹس آپ کے ملک میں دستیاب نہ ہوں

آپ کو سائن اپ کرنے یا سیلز ٹیم کے رکن سے فالو اپ حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ براہ کرم دوبارہ چیک کریں کیونکہ پروڈکٹ کی دستیابی تبدیل ہو سکتی ہے۔

X small

اپنی ٹیمز کو سفر کی سہولت فراہم کریں اور اپنے کلائنٹس کو خوش رکھیں

چاہے آپ کے ملازمین کہیں بھی کام کر رہے ہوں، ہم سفر کی درخواست کرنا، کھانے آرڈر کرنا اور سپورٹ تک رسائی حاصل کرنا آسان بناتے ہیں۔

ٹاپ کی کمپنیاں ہمارے پلیٹ فارم کو کس طرح استعمال کرتی ہیں

  • کاروباری سفر آسان بنائیں

    چاہے آپ کے ملازمین ائیرپورٹ جا رہے ہوں یا شہر میں کسی کلائنٹ کی میٹنگ میں، وہ 70 سے زائد ممالک میں سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

  • ملازمین کو کھانے کی مراعات آفر کریں

    مقامی ٹیم کے ریسٹورنٹس سے اپنی ٹیم کو آرڈر کرنے کی سہولت دے کر ان کا مورال بلند کریں اور کارکردگی میں اضافہ کریں۔ بجٹ اور دن کے وقت کے لیے اجازتیں سیٹ کرنا آسان ہے۔

  • روزمرہ کے سفر کے فوائد بہتر بنائیں

    اپنی ٹیم کی کارکردگی اچھی رکھنے اور انہیں محفوظ رکھنے کے لیے اپنا روزمرہ کے سفر کا پروگرام بنائیں۔ یہ علی الصبح، آخری میل اور دیر رات کے سفر سبھی کے لیے موزوں ہے۔

  • دستاویزات بآسانی ڈیلیور کریں

    Uber کے ذریعے اپنے اور اپنے کلائنٹس کے لیے بر مطالبہ دستیاب معاہدوں کی مقامی ڈیلیوری کی درخواست کریں۔ یہ سفر کی درخواست کرنے جتنا ہی آسان اور فوری ہے۔

  • کلائنٹس کو حیران اور خوش کریں

    اپنے کلائنٹس کو آپ کے ساتھ کاروبار کرنے کے لیے واؤچرز کے ذریعے سراہیں تاکہ وہ مزید کھانے براہ راست ڈیلیور کروا سکیں۔

  • سرفہرست ملازمین کو انعام دیں

    شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کو ایسے گفٹ کارڈز کے ذریعے سراہیں جنہیں دنیا بھر کے شہروں میں سفر اور کھانوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

1/6

"ہمارے کچھ ملازمین روڈ پر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اس لحاظ سے Uber for Business پلیٹ فارم کافی وقت بچاتا ہے۔"

Mattie Yallaly، کارپوریٹ سفر اور اخراجات کی مینیجر، Perficient

آپ کا وقت اور پیسے بچانے کے لیے جدید خصوصیات

اخراجات بندی خودکار بنائیں

ہم نے SAP Concur جیسے اخراجات بندی کے نمایاں سافٹ وئیر فراہم کنندگان کے ساتھ انضمام کیا ہوا ہے تاکہ اخراجات خود بخود پراسیس ہو سکیں۔ ملازمین کو اب رسیدیں اکٹھی کرنے کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

اپنے پروگرامز کو حسب ضرورت بنائیں

دن، وقت، مقام اور بجٹ کے لحاظ سے سفر اور کھانے کی حدود سیٹ کریں۔ آپ مختلف ٹیمز کی سیٹنگز بھی باآسانی ایڈجسٹ کر سکتے ہیں، جیسے کہ ایگزیکٹوز کو پریمیم سفر کے آپشنز تک رسائی دے کر۔

تفصیلی انسائٹس تک رسائی حاصل کریں

ماہانہ رپورٹس آپ کو اپنی ٹیم کے خرچ اور استعمال کے حوالے سے بے مثل مرئیت فراہم کرتی ہیں تاکہ آپ اپنی سفر اور کھانے کی پالیسیوں کی نوک پلک سنوار سکیں اور اپنے حتمی بیلنس کو بہتر بنا سکیں۔

مصروف ٹیمز Uber for Business کیوں پسند کرتی ہیں

کاروبار کو ذاتی سے الگ کریں

ملازمین کے لیے Uber اور Uber Eats ایپس میں اپنی کاروباری پروفائل پر سوئچ کر کے دفتری اور ذاتی چارجز کو علیحدہ رکھنا آسان ہے۔

ایک ہی ایپ دنیا بھر میں استعمال کریں

یہ ایپ 70 سے زائد ممالک اور 10,000 سے زائد شہروں میں دستیاب ہے جس کی وجہ سے آپ کی ٹیم کے لیے دنیا بھر میں سفر کی درخواست اور کھانا آرڈر کرنا آسان ہو جاتا ہے۔

وقف شدہ سپورٹ تک رسائی حاصل کریں

ہم آپ اور آپ کے ملازمین کے لیے 24/7 موجود ہیں۔ لہذا اگر کبھی آپ کو کوئی سوال پوچھنا ہو یا مسئلہ حل کرنے میں مدد کی ضرورت ہو تو بس رابطہ کریں۔

آپ کا کاروبار کامیاب ہو رہا ہے۔ ہم مدد کے لیے موجود ہیں۔