Uber کی ٹیکنالوجی کی پیشک شیں
لوگوں کے سواری کی درخواست کرنے اور نقطہ A سے نقطہ B تک پہنچنے کا طریقہ تبدیل کرنا صرف ایک شروعات ہے۔
Uber ایپس، پروڈکٹس اور دیگر پیشکشیں
Uber ایک ٹیکنالوجی کمپنی ہے جس کا مشن دنیا کے بہتر ہونے کے طریقے کو دوبارہ تصور کرنا ہے۔ ہماری ٹیکنالوجی ہمیں کثیر جہتی پلیٹ فارم تیار کرنے اور برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہے جو سواریوں اور سواری کی خدمات کے آزاد فراہم کنندگان کے ساتھ ساتھ عوامی ٹرانزٹ، بائیکس اور سکوٹر سمیت دیگر نقل و حمل کی شکلوں سے میل کھاتی ہے۔
ہم صارفین اور ریستوراں، گروسری، اور دیگر تاجروں کو بھی جوڑتے ہیں تاکہ وہ کھانے، گروسری اور دیگر اشیاء خرید اور فروخت کرسکیں، پھر ہم ان کو آزاد ڈیلیوری سروس فراہم کنندگان سے ملاتے ہیں۔ اس کے علاوہ، Uber مال برداری کی صنعت میں شپرز اور کیریئرز کو جوڑتا ہے۔
ہماری ٹیکنالوجی لوگوں کو دنیا کے 70 سے زیادہ ممالک اور 10,000 شہروں میں جڑنے اور منتقل ہونے میں مدد کرتی ہے۔
شہروں کو آگے بڑھایا جا رہا ہے
عوامی ٹرانسپورٹیشن بہتر کرنے اور ضرورت مندوں کیلئے نگہداشت تک رسائی پانے میں مدد کر رہے ہیں۔
کاروبار کے آگے بڑھنے میں معاون
دیکھیں کہ Uber Freight اور Uber for Business دنیا بھر کی تنظیموں کی کس طرح مدد کرتی ہیں۔
آرڈر والے دن ہی ڈیلیوری
ڈیلیوری کا آسان حل جو لوگوں کو آرڈر والے دن ہی اشیاء بھیجنے کی سہولت دیتا ہے۔
Uber کے مقبول ترین سفر کے آپشنز
سواری کی درخواست کریں، اس میں بیٹھیں اور چل پڑیں۔
بر مطالبہ دستیاب کھانے کی ڈیلیوری
Uber Eats
اپنے پسندیدہ ریسٹورنٹس سے آن لائن یا Uber ایپ کے ذریعے آرڈر کریں۔ ریسٹورنٹ س آپ کا آرڈر تیار کریں گے اور قریبی کورئیر اسے آپ کے گھر پر ڈیلیور کرے گا۔
ریسٹورنٹس
UberEATS آپ کے ریسٹورنٹ کاروبار پر حقیقی اثر ڈالتا ہے۔ جب آپ کا کھانا ایپ میں نمایاں ہوتا ہے تو نئے کسٹمرز اسے دریافت کر سکتے ہیں اور مستقل کسٹمرز اس سے بارہا لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ Uber ایپ استعمال کرنے والے کورئیرز کھانے کے بہترین ممکنہ معیار کو قائم رکھتے ہوئے کھانا تیزی سے ڈیلیور کرتے ہیں۔
Uber کے ساتھ پیسے کمائیں
Uber کے ساتھ ڈرائیو کریں
فعال مسافروں کے سب سے بڑے نیٹ ورک والے پلیٹ فارم پر روڈ پر اپنے گزارے گئے وقت کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
Uber کے ذریعے ڈیلیور کریں
Uber Eats ایپ کے ذریعے لوگوں کی پسند کے کھانوں کے آرڈرز اور دیگر آئٹمز ڈیلیور کر کے پیسے کمائیں اور ساتھ ہی اپنا شہر بھی دریافت کریں۔
شہروں کو ایک ساتھ آگے بڑھایا جا رہا ہے
سبھی کیلئے عوامی ٹرانسپورٹیشن بہتر بنانے میں مدد کرنا
ٹرانسپورٹیشن کو زیادہ قابل رسائی، یکساں اور مؤثر بنانے میں دنیا بھر کے شہروں کی مدد کرنے کیلئے Uber پُرعزم ہے۔
ضرورت مندوں کیلئے نگہداشت تک رسائی فراہم کرنا
ہم نے نگہداشت صحت کی تنظیموں کے ساتھ پارٹنرشپ کی ہے تاکہ ان کے ممبرز اور مریضوں کو سفر شیڈول کرنے کے لچکدار آپشنز آفر کر کے نگہداشت تک رسائی فراہم کی جا سکے۔ نگہداشت صحت کے پروفیشنلز صرف ایک ڈیش بورڈ سے مریضوں اور نرسز کیلئے ان کی ضرورت کے مطابق ان کی مطلوبہ نگہداشت سے اور تک سفر شیڈول کر سکتے ہیں۔
کاروبار کے آگے بڑھنے میں معاون
Uber Freight
Uber Freight ایک مفت ایپ ہے جو کیریئرز کو شپرز سے ملاتی ہے۔ شپر صرف ایک بٹن ٹیپ کر کے فوری طور پر اپنے نقل و حرکت والے سامان کو بک کرتے ہیں۔ اور پیشگی قیمت بندی کی وجہ سے کیریئرز کو اپنی آمدنی ہمیشہ پتہ ہوتی ہے۔
Uber for Business
چاہے ملازمین کا سفر ہو یا صارف کا، Uber for Business آپ کی زمینی ٹرانسپورٹیشن کی ضروریات کا انتظام کرنے کا آسان طریقہ فراہم کرتی ہے۔ کام کے مقصد سے بنائے جانے کی وجہ سے، یہ بلنگ، خرچے اور رپورٹنگ کے ساتھ ملازم کی ٹرپ کی سرگرمی کو صاف طور پر دیکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
اس ویب صفحے پر فراہم کردہ مواد کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہو۔ یہ مواد تبدیل ہو سکتا ہے اور اسے نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ کیا جا سکتا ہے۔
کے بارے میں