جنرل مچل بین الاقوامی ائیرپورٹ (MKE)
روایتی ملوؤکی ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ ملوؤکی ایئرپورٹ سے آرٹ میوزیم جا رہے ہوں یا پھر چڑیا گھر کی طرف، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ MKE آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔
Milwaukee, WI 53207+1 414-747-5300
دنیا بھر میں سفر کی درخواست کریں
ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔
علاقے میں سواری کرنے کے طریقے
پک اپ پر جنرل مچل بین الاقوامی ائیرپورٹ (MKE)
جب آپ باہر جانے کے لیے تیار ہوں تو درخواست کریں
سفر کا وہ اختیار منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کے اسٹوریج کی ضروریات کے مطابق ہو۔
سامان وصول کرنے کے لیول سے باہر نکلیں
سامان وصول کرنے کی جگہ کے کیراسیلز 1 اور 2 کے بیچ 'Uber' نام والے دروازے کی طرف جائیں۔ مقررہ مسافر کے پک اپ زون پر Uber لوگو کو تلاش کریں۔
پک اپ کے منظور شدہ مقام پر اپنے ڈرائیور سے ملیں
اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش کرنے سے قاصر ہیں تو Uber ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
ملوؤکی ائیرپورٹ نقشہ
ملوؤکی ائیرپورٹ 3 کنکورسز پر مشتمل ہے یعنی C، D اور E جن میں کُل 38 گیٹس موجود ہیں۔ کنکورس E کی کئی پروازیں کنکورس C میں منتقل کر دی گئی ہیں کیونکہ کنکورس E کو 2020 میں منہدم کرنے کا منصوبہ ہے۔
مسافروں کے اہم ترین سوالات
- Do drivers using Uber pick up at MKE?
جی ہاں۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی اس فہرست پر جائیں جہاں آپ Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔
- MKE تک Uber ٹرپ کی کیا لاگت ہو گی؟
Down Small The cost of an Uber trip to (or from) MKE depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.
You can see an estimate of the price before you request by going here and entering your pickup spot and destination. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.
- ائیرپورٹ پک اپ کے لیے میں اپنے ڈرائیور سے کہاں ملوں؟
Down Small پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
مزید معلومات
کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟
مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔
کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔
ملوؤکی ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات
General Mitchell International Airport serves more than 3 million passengers annually. It’s located 8 miles (13 kilometers) from downtown Milwaukee, which is about a 14-minute drive in ideal road and traffic conditions.
Milwaukee Airport terminals
MKE has one terminal building, divided into 2 concourses (C and D). All international flight arrivals (except Toronto flights) arrive at the International Arrivals Terminal, located north of the parking structure. You can plan your trip using the information below.
MKE Concourse C
- Air Canada
- Southwest
- United
- Volaris
MKE Concourse D
- Alaska
- Allegiant
- American
- Apple Vacations/Funjet Vacations
- Delta
- Frontier
- Spirit
MKE international terminal
MKE is predominantly a domestic airport, but it serves 4 international destinations in Mexico and the Caribbean. International departures can be mainly found in Concourse C. All MKE Airport international flights arrive at the International Arrivals Terminal.
Dining at Milwaukee Airport
MKE Airport has 18 food and beverage destinations across the main terminal and both concourses. These options include fast food, coffee shops, and independent bars and restaurants. Travelers can choose from a variety of cuisines, including pizza, pasta, burgers, and subs.
Getting around Milwaukee Airport
Passengers arriving from international destinations can use a free MKE Airport shuttle service, taking them from the International Arrivals Terminal to the main terminal and airport parking lots. Shuttles pick up passengers outside the main doors of the International Arrivals Building.
Things to do at Milwaukee Airport
MKE is home to a museum that features exhibits showcasing southeast Wisconsin’s flight heritage. Travelers can find the museum on the concession level, before security near Concourse C. Play areas for kids can be found in Concourse C and between Gates D30 and D34 in Concourse D.
Currency exchange at Milwaukee Airport
Currency exchange services for passengers at MKE are located in the main atrium and on the upper level of the departures area.
Hotels near Milwaukee Airport
Whether you have a layover or an overnight flight delay, or you need a place to stay for a visit near Milwaukee Airport, there are about 20 hotels and accommodations nearby.
Points of interest near Milwaukee Airport
- East Brady Street
- Milwaukee’s museums
- Milwaukee’s zoo
- South Shore Park
Find more information about MKE here.
اس صفحے پر فریق ثالث کی ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل ایسی تمام معلومات جن کا Uber یا اس کے آپریشنز سے براہ راست تعلق نہیں ہے صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے اس طرح کی تاویل نکالنا درست نہیں ہوگا۔ کچھ مخصوص شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
کے بارے میں