Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

میامی بین الاقوامی ائیرپورٹ (MIA)

روایتی میامی ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ میامی ایئرپورٹ سے ساؤتھ بیچ کی طرف جا رہے ہوں یا اوشن ڈرائیو سے MIA کی طرف، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ MIA آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

Miami, FL 33126
+1 305-876-7000

search
کہاں سے؟
Navigate right up
search
کہاں؟

دنیا بھر میں سفر کی درخواست کریں

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

علاقے میں سواری کرنے کے طریقے

پک اپ پر میامی بین الاقوامی ائیرپورٹ (MIA)

سفر کی درخواست کرنے کے لیے اپنی ایپ کھولیں

جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ میامی ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ کا ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔

ٹرمینل سے باہر نکلیں

آپ کو براہ راست ایپ میں MIA پک اپ کے پوائنٹس کے لیے ڈائریکشنز مل جائیں گی۔

میامی ایئر پورٹ کے پک اپ کے تمام مقامات کے لیے نچلے ارائیولز یا روانگی کے لیول سے باہر نکلیں۔

ارائیولز لیول پر رائیڈ شیئر پک اپ کے مقامات درمیان میں موجود اندرونی سڑک کے کنارے پر واقع ہیں۔

اپنے مقام کی توثیق کریں

اپنا ٹرمینل اور MIA پک اپ کا مقام منتخب کریں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔

آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

میامی ائیرپورٹ نقشہ

میامی ائیرپورٹ 6 ٹرمینلز میں موجود 131 گیٹس پر مشتمل ہے۔ سوائے ٹرمینل G کے تقریباً تمام ٹرمینلز بین الاقوامی ارائیولز کو سنبھالنے کے قابل ہیں۔

میامی ائیرپورٹ کا نقشہ

مسافروں کے اہم ترین سوالات

  • جی ہاں۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی اس فہرست پر جائیں جہاں آپ Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

  • The cost of an Uber trip to (or from) MIA depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.

    You can see an estimate of the price before you request by going here and entering your pickup spot and destination. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

مزید معلومات

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

میامی ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

Miami International Airport (MIA) is the 12th-busiest airport in the US based on passenger traffic, serving more than 44 million travelers annually. Located 8 miles (13 kilometers) from downtown Miami, the airport is about a 25-minute drive in ideal road and traffic conditions.

Miami Airport terminals

MIA Airport has 3 main terminals: North Terminal, Central Terminal, and South Terminal. Each terminal houses concourses for the different boarding gates. Miami Airport lounges are located in all terminals. You can plan your trip using the information below.

MIA North Terminal (D Concourse)

  • American
  • British Airways
  • Centurion Lounge
  • American Airlines Admirals Club

MIA Central Terminal (E, F, and G concourses)

  • Aer Lingus
  • Aeroflot
  • Air Europa
  • Air Italy
  • Aruba
  • Avior
  • BoA
  • Cayman
  • Finnair
  • Flair
  • Frontier
  • Iberia
  • Interjet
  • Qatar
  • Spirit
  • Sun Country
  • Surinam Airways
  • Swift Air
  • TAP Air Portugal
  • TUI fly
  • United
  • Volaris
  • WestJet
  • World Atlantic
  • XL Airways France
  • Club America

MIA South Terminal (H and J Concourses)

  • Aerolíneas Argentinas
  • Aeroméxico
  • Air Canada
  • Air France
  • Alitalia
  • Austrian
  • Avianca
  • Bahamasair
  • Caribbean Airlines
  • Copa
  • Delta
  • El Al
  • GOL
  • KLM
  • LATAM
  • Lufthansa
  • Miami Air
  • SAS
  • Spirit
  • Sunwing
  • SWISS
  • Turkish
  • Virgin Atlantic
  • Viva Air
  • Avianca VIP Lounge
  • Delta Sky Club
  • VIP Lounge Miami

MIA international terminal

Miami Airport international flights depart from all 3 terminals. MIA Airport offers nonstop flights to 107 international destinations.

Dining at Miami Airport

There are more than 130 Miami Airport food and beverage destinations across all of MIA’s terminals and concourses. From fast-food chains to restaurants and cafes serving international cuisine, travelers have a variety of dining places to choose from. MIA Airport restaurants with table-service options are located throughout the terminals.

Getting around Miami Airport

The MIA Mover, an automated people mover system, provides Miami Airport transportation to passengers between Miami International Airport’s main terminal building and the Miami Intermodal Center (MIC). The MIA Mover is one of the Miami Airport shuttles operating at the airport. Another is the Skytrain, which operates within Concourse D.

Things to do at Miami Airport

Miami Airport hosts art throughout the airport terminals, including several art galleries and exhibits. The airport is also home to an interactive children’s play area called Plane Fun, located in Concourse E near Gate E5 and accessible from Concourse D. For adults, spas are located on the 2nd level of South Terminal H and on the 2nd level of South Terminal J, offering pedicures, manicures, and massages.

Currency exchange at Miami Airport

Miami Airport currency exchange offices are located in Concourse D (East), Concourse E, Concourse F, Concourse G, and Concourse H.

Hotels near Miami Airport

Whether you have a layover or an overnight flight delay, or you need a place to stay for a visit near MIA, there are more than 40 hotels or accommodations nearby.

Points of interest near Miami Airport

  • Collins Avenue
  • Key Biscayne
  • Miami Design District
  • South Beach
  • South Pointe Pier
  • Virginia Key

Find more information about Miami Airport here.

Facebook
Instagram
Twitter

اس صفحے پر فریق ثالث کی ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل ایسی تمام معلومات جن کا Uber یا اس کے آپریشنز سے براہ راست تعلق نہیں ہے صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے اس طرح کی تاویل نکالنا درست نہیں ہوگا۔ کچھ مخصوص شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔