کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ (CPT)
Looking for an alternative to the traditional کیپ ٹاؤن ایئرپورٹ shuttle or taxi? Whether you’re heading from Cape Town Airport to the city center or the city center to Cape Town Airport, get where you’re going with the Uber app you already know. Request a ride to and from CPT at the tap of a button.
7490+27 21-937-1200
کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ پر پہلے سے Uber کے ساتھ سفر ریزرو کریں
Uber کے ساتھ کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ تک کا سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔ اپنی فلائٹ سے 90 دن پہلے کسی بھی وقت اور سال کے کسی بھی دن سفر کی درخواست کریں۔
دنیا بھر میں کہیں سے بھی سفر کی درخواست کریں
ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔
اس جگہ پہنچنے کے طریقے
کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ پر پک اپ (CPT)
سفر کی درخواست کرنے کے لیے اپنی ایپ کھولیں
جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ CPT ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ کا ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔
ایپ میں بتائی گئی سمتوں پر عمل کریں
آپ کو براہ راست ایپ میں کیپ ٹاؤن ایئرپورٹ پک اپ کے پوائنٹس کے لیے ڈائریکشنز مل جائیں گی۔ پک اپ کے مقامات ٹرمینل کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ پر رائیڈ شیئر پک اپ کی علامات بھی دستیاب ہو سکتی ہیں۔
اپنے ڈرائیور سے ملیں
اپنے مقرر کردہ CPT پک اپ کے مقام پر جائیں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔ آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
مسافروں کے اہم ترین سوالات
- کیا آپ کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ پر Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں؟
Uber کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ پر دستیاب ہے لہذا جب بھی جانا ہو آپ ایک پُرسکون اور باسہولت ٹرپ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
- کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ پر Uber کا پک اپ کا مقام کہاں ہے؟
Down Small اپنا پک اپ کا مقام تلاش کرنے کے لیے، سفر کی درخواست کرنے کے بعد Uber ایپ چیک کریں۔
- کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ سے شہر کے مرکز تک Uber ٹرپ کی کیا لاگت ہے؟
Down Small چاہے ٹرپ زیادہ طویل نہ بھی ہو، کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ آنے اور جانے کے Uber کے ریٹس پھر بھی وقت، ٹریفک اور دیگر عوامل سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ٹرپ کی قیمتوں کے اندازے کے لیے Uber کا قیمت کا تخمینہ کار چیک کریں۔
- Uber کے ذریعے پک اپ حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
Down Small پک اپ کی ٹائمنگ دن کے اوقات، روڈ پر موجود ڈرائیورز کی تعداد وغیرہ کی بنیاد پر متغیر ہو سکتی ہے۔
مزید معلومات
کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟
مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔
کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔
کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ ٹرمینلز
Uber CPT ائیرپورٹ پہنچنے یا وہاں سے روانہ ہونے والوں کے لیے بہترین چوائس ہے۔ کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ افریقہ کا تیسرا سب سے بڑا ائیرپورٹ ہے جو ہر سال تقریباً 10 لاکھ مسافروں کو پراسیس کرتا ہے۔ CTP ائیرپورٹ کیپ ٹاؤن شہر کے مرکز کے باہر تقریباً 20 کلومیٹر (12 میل) کے فاصلے پر واقع ہے جو اسے کیپ ٹاؤن میٹروپولیٹن آنے یا جانے والے لوگوں کے لیے بہترین آپشن بناتا ہے۔ چونکہ یہ واحد ائیرپورٹ ہے جو اس علاقے میں مسافر کی سروسز فراہم کرتا ہے، CPT کیپ ٹاؤن وزٹ کرنے والے ہر شخص کے لیے بہترین چوائس ہے۔ اس کے علاوہ، بسوں، شٹلز، ٹیکسیوں اور Uber کے ذریعے رسائی آسان ہے اور یہ سب مسافروں کو ائیرپورٹ لانے یا وہاں سے لے جانے کے لیے بآسانی دستیاب ہیں۔
کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ کے ٹرمینلز
کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ میں ایک مرکزی ٹرمینل ہے جو ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے بیچ منقسم ہے اور یہ چیک ان کا ایک مشترکہ علاقہ شیئر کرتے ہیں۔ بین الاقوامی ٹرمینل فسیلیٹی کے شمالی کنارے پر موجود ہے جبکہ ملکی ٹرمینل جنوبی طرف واقع ہے۔ کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ کے 3 لیولز ہیں: گراؤنڈ فلور (ارائیولز)، دوسرا لیول (روانگیاں) اور تیسرا لیول جس میں ائیرپورٹ کا فوڈ کورٹ موجود ہے۔ CPT سے متعدد ائیر لائنز پرواز کرتی ہیں، بشمول:
- Airlink
- Austrian
- CemAir
- Emirates
- Ethiopian
- FlySafair
- Joon
- kulula.com
- Lufthansa
- Qatar
- Thomas Cook
کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ کے ریسٹورنٹس
دریافت کرنے کے لیے کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ کے بہت سے مختلف ریسٹورنٹس ہیں۔ بارز اور فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹس سے لے کر ریسٹورنٹس اور کافی شاپس تک، کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ کے ریسٹورنٹس کا انتخاب یقینی طور پر کچھ ایسا آفر کر سکتا ہے جو آپ کی کھانے کی خواہشات کے لیے بہترین ہو۔
CPT میں گھومنا پھرنا
چونکہ کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ میں صرف ایک مرکزی ٹرمینل کی عمارت ہے اس لیے خود سے گھومنا پھرنا آسان ہے۔
کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ پر کرنے لائق کام
چاہے آپ کو عالمی پروڈکٹس کی تلاش ہو یا ملکی پروڈکٹس کی، کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ کی دکانیں جنوبی افریقہ کے حقیقی خریداری کے تجربے کے لیے بہترین جگہیں ہیں۔ کتابوں اور سامان سے لے کر چمکدار جنوبی افریقی شراب تک، CPT ائیرپورٹ ہر کسی کے مزاج کے لحاظ سے موزوں خریداری کے آپشنز آفر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ کی ڈیوٹی فری خریداری کی سہولیات ایسے لوگوں کے لیے بہترین ہیں جو اپنے پیاروں کے لیے یادگار چیزیں لانا چاہتے ہیں۔
کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ کے لاؤنجز
منتخب کرنے کے لیے کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ کے لاؤنجز کے شاندار انتخاب موجود ہیں لہذا آپ اپنی پرواز سے پہلے کام کر سکتے ہیں یا پھر خاموشی کے ساتھ آرام کر سکتے ہیں۔ Bidvest Premier Lounges جو کہ بین الاقوامی اور ملکی ٹرمینلز میں موجود ہیں، آرام دہ بیٹھنے کی جگہیں، wifi اور پریمیم کھانا آفر کرتے ہیں جبکہ SAA Voyager Platinum Lounge، SAA Baobab Premium Class Lounge اور SLOW Lounge ائیرپورٹ کی چہل پہل اور شور و غل کے بیچ بہترین پناہ گاہ ہیں۔
کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز
کیپ ٹاؤن بین الاقوامی ائیرپورٹ کی حدود کے اندر 2 ہوٹلز ہیں جو انہیں علی الصبح پہنچنے والے مسافروں کے لیے بہترین چوائس بناتے ہیں۔ کچھ دور، گریٹر کیپ ٹاؤن کے علاقے میں انتخاب کرنے کے لیے بہت سے مختلف ہوٹلز ہیں چاہے آپ بجٹ رہائش کی جگہوں کی تلاش میں ہوں، رسٹک کیبنز کی یا پھر لگژری ہوٹلز کی۔
CPT ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات
اگر آپ کا کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ پر عارضی قیام ہو تو آپ کئی مختلف جگہیں دریافت کر سکتے ہیں۔ علاقے کے کچھ سب سے متاثر کن قدرتی لینڈ مارکس کو دیکھنے کے لیے ٹرپ لیں، بشمول:
- بولڈرز پینگوئین کالونی
- روبن آئلیںڈ
- ٹیبل ماؤنٹین
- دی کیپ آف گڈ ہوپ
کیپ ٹاؤن ائیرپورٹ کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔
اس صفحے پر فریق ثالث کی ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل ایسی تمام معلومات جن کا Uber یا اس کے آپریشنز سے براہ راست تعلق نہیں ہے صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے اس طرح کی تاویل نکالنا درست نہیں ہوگا۔ کچھ مخصوص شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
کمپنی