Uber سے سفر کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟
قیمت کے تخمینہ کار کے ساتھ اپنی اگلی ٹرپ کا منصوبہ بنائیں۔
پک اپ کا مقام درج کریں
منزل درج کریں
قیمتوں کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے
زیادہ تر شہروں میں، اس سے پہلے کہ آپ اپنے سفر کی توثیق کریں لاگت کا حساب پیشگی طور پر لگایا جاتا ہے۔ دیگر شہروں میں، آپ کو قیمت کی رینج کا اندازہ نظر آئے گا۔* یہ کچھ فیس اور عوامل ہیں جو آپ کی قیمت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں:
بنیادی شرح
بنیادی شرح کا تعین ٹرپ کے وقت اور فاصلے کے لحاظ سے کیا جاتا ہے۔
آپریٹنگ فیس
آپ کے شہر میں ہر ٹرپ پر مقررہ فیس شامل کی جا سکتی ہے۔ اس سے آپریشنل، ریگولیٹری اور حفاظتی اخراجات کو سپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
مصروف اوقات اور علاقے
جب مسافروں کی تعداد دستیاب ڈرائیوروں سے زیادہ ہو تو مارکیٹ پلیس دوبارہ متوازن ہونے تک قیمتیں عارضی طور پر بڑھ سکتی ہیں۔