Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

مونٹریال–پیئر ایلیئٹ ٹروڈؤ بین الاقوامی ائیرپورٹ (YUL)

روایتی مونٹریال ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ YUL سے مونٹریال کی طرف جا رہے ہوں یا اپنے ہوٹل سے مونٹریال ایئرپورٹ کی طرف، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ YUL آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

دوروال, QC H4Y 1H1
+1 514-394-7377

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

Request a ride around the world

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

Ways to ride in the area

Pickup at مونٹریال–پیئر ایلیئٹ ٹروڈؤ بین الاقوامی ائیرپورٹ (YUL)

Request when you're ready to go outside

سفر کا وہ اختیار منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کے اسٹوریج کی ضروریات کے مطابق ہو۔

Exit on the Arrivals level

From Baggage Claim, exit Door 20 or Door 28.

Find your ride

اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

مونٹریال ائیرپورٹ Map

مونٹریال ائیرپورٹ ایک دو منزلہ ٹرمینل پر مشتمل ہے جو بین الاقوامی اور ملکی آمد سنبھال سکتا ہے۔

مونٹریال ائیرپورٹ کا نقشہ

Top questions from riders

  • جی ہاں۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی اس فہرست پر جائیں جہاں آپ Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

  • The cost of an Uber trip to (or from) YUL depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.

    You can see an estimate of the price before you request by going here and entering your pickup spot and destination. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

More information

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

مونٹریال ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

مونٹریال–پیئر ایلیئٹ ٹروڈؤ بین الاقوامی ائیرپورٹ (YUL) مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے کینیڈا کا تیسرا مصروف ترین ائیرپورٹ ہے اور یہ سالانہ تقریباً 18 ملین سے زائد مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ آئلینڈ آف مونٹریال میں واقع یہ ائیرپورٹ ڈاؤن ٹاؤن مونٹریال سے 19 کلو میٹر (12 میل) کے فاصلے یا مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 20 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔

مونٹریال ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

مونٹریال ائیرپورٹ ایک ٹرمینل پر مشتمل ہے جو 4 زونز میں منقسم ہے: عوامی ایریا (روانگی اور ارائیولز کا لیول)، ملکی جیٹی، بین الاقوامی جیٹی اور ٹرانس بارڈ جیٹی۔ YUL ائیرپورٹ کے لاؤنجز پورے ٹرمینل میں موجود ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

YUL ڈومیسٹک جیٹی

  • Air Canada
  • Air Creebec
  • Air Georgian
  • Air Inuit
  • Air Transat
  • Bearskin
  • First Air
  • Jazz
  • Miami Air International
  • Porter
  • PAL
  • Sky Regional
  • WestJet
  • Air Canada Maple Leaf Lounge

YUL International Jetty

  • Aeroméxico
  • Air Algérie
  • Air Canada
  • Air France
  • Air Saint-Pierre
  • Air Transat
  • All Nippon
  • British Airways
  • Corsair International
  • Cubana de Aviación
  • Japan
  • KLM
  • Lufthansa
  • Monarch
  • Qatar
  • Royal Air Maroc
  • Royal Jordanian
  • SATA International
  • Sunwing
  • SWISS
  • WestJet
  • National Bank Lounge

YUL Transborder Jetty

  • Air Canada
  • Air Canada Express (Air Georgian)
  • Air Canada Express (Jazz)
  • Air Transat
  • Air Wisconsin
  • American
  • American Eagle
  • Compass
  • ExpressJet
  • GoJet
  • Republic
  • Sunwing
  • TACA
  • WestJet
  • Air Canada Maple Leaf Lounge

YUL بین الاقوامی ٹرمینل

مونٹریال ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازیں بین الاقوامی جیٹی (گیٹس 50-53 اور 55-68) سے بورڈ کرتی ہیں۔ YUL ائیرپورٹ 89 بین الاقوامی منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں فراہم کرتا ہے۔

مونٹریال ائیرپورٹ میں ڈائننگ

ٹرمینل اور جیٹیز میں جگہ جگہ 40 سے زائد مونٹریال ائیرپورٹ کی ڈائننگ اور مشروبات کے مراکز ہیں جن میں فاسٹ فوڈ چینز سے بار اور ٹیبل سروس والے ریسٹورنٹس تک شامل ہیں۔ مسافروں کو مختلف قسم کا بین الاقوامی پکوان مل سکتا ہے بشمول یونانی کھانا، باربی کیو اور سوشی۔ کچھ YUL ائیرپورٹ کے ریسٹورنٹ اور کیفے کے آپشنز سیکورٹی چیکس سے پہلے عوامی ایریا میں موجود ہیں۔

مونٹریال ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

مونٹریال ائیرپورٹ میں کوئی اندرونی ٹرانسپورٹیشن کے سسٹمز نہیں ہیں۔

ائیرپورٹ پر اضافی سپورٹ آپ کی ائیر لائن کے ذریعے دستیاب ہے۔

مونٹریال ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

YUL ائیرپورٹ میں مختلف قسم کی پُرکشش چیزیں ہیں بشمول ائیرپورٹ کے اندر آرٹ جو پورے ٹرمینل میں آرٹ کی نمائش کرتا ہے۔ بچے کھیلنے کی جگہیں استعمال کر سکتے ہیں جو زیادہ تر بورڈنگ ایریاز کے ساتھ ہیں۔ بالغان کے لیے، بین الاقوامی جیٹی میں گیٹ 50 کے ساتھ اسپا موجود ہے۔ اس کے علاوہ، مونٹریال ائیرپورٹ کی کئی دکانیں اور بوٹیکس عوامی ایریا اور جیٹیز میں موجود ہیں۔

موںٹریال ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

YUL ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج کی آفسز عوامی ایریا میں، ملکی جیٹی میں گیٹ 1 کے ساتھ اور بین الاقوامی جیٹی میں گیٹ 50، گیٹ 53 کے سامنے اور سامان کے زون میں موجود ہیں۔

مونٹریال ائیرپورٹ کے قریبی ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے YUL کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 20 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

YUL کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • ماؤنٹ رایل
  • اولڈ پورٹ آف مونٹریال
  • سینٹ ہیلنز آئلیںڈ
  • سینٹ جوزفز اوریٹوری

YUL کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook
Instagram
Twitter

This page contains information from third-party websites that are not under the control of Uber and that may be periodically changed or updated. Any information included on this page that is not directly related to Uber or its operations is for informational purposes only and in no way shall be relied upon, or interpreted or construed to create any warranties of any kind, either express or implied, regarding the information contained herein. Certain requirements and features vary by country, region, and city.