Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

سان فرانسسکو بین الاقوامی ائیرپورٹ (SFO)

روایتی سان فرانسسکو ایئرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے ایک متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ SFO سے ناپا کی طرف جا رہے ہوں یا سیلیکون ویلی سے SFO، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ SFO آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

سان فرانسسکو, CA 94128
+1 650-821-8211

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

Request a ride around the world

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

Ways to ride in the area

Pickup at سان فرانسسکو بین الاقوامی ائیرپورٹ (SFO)

جب آپ جانے کے لئے تیار ہوں تو درخواست کریں

Choose a ride option that suits your group size and luggage storage needs. If you’re requesting UberX, UberPool, or Express Pool from Terminals 1-3, please follow Airport signage to Level 5 of the Parking Garage. If you’re requesting Uber Comfort, UberXL, Select, Black, Black SUV, or any product from the International Terminal, you may be picked up from the curb on the Departures level.

پک اپ کے مقررہ مقام پر اپنے ڈرائیور سے ملیں

ٹرمینلز 3-1 کے لیے، UberX، Uber Pool اور Express Pool پک اپس ڈومیسٹک گیراج کے لیول 5 پر ہوتے ہیں جبکہ تمام دیگر ٹرمينل 3-1 پک اپس روانگی کے لیول (دوسری منزل، ڈومیسٹک) کے سڑک کنارے ہوتے ہیں۔

Comfort، XL، اور Select پک اپس مورخہ 20 نومبر، 2019 سے سڑک کنارے بھی شروع ہوں گے۔ اس کے بعد، گیراج ليول 5 سے یہ آپشنز اب مزید پک اپ نہیں کریں گے۔

بین الاقوامی ٹرمینل پر تمام پک اپس روانگی کے لیول کے دوسرے سڑک کنارے (تیسری منزل، بین الاقوامی) ہوتے ہیں۔

اپنے مقام کی توثیق کریں

اگر آپ ڈومیسٹک گیراج سے درخواست کر رہے ہیں تو ڈرائیور کو آپ تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے اپنے سیکشن کا حرف درج کر سکتے ہیں۔ ٹرمینل 1 سیکشنزC1-3، B1-3، استعمال کرتا ہے۔ ٹرمینل 2 D1-6 اور E1-3 F استعمال کرتا ہے۔ ٹرمینل 3 F1-6 اور F/G 1-3 استعمال کرتا ہے۔

اگر آپ سڑک کنارے (صرف Comfort، XL، Select ، Black اور Black SUV کا انتخاب کریں) درخواست کر رہے ہیں تو اپنا ٹرمینل اور دروازے کا نمبر درج کر سکتے ہیں تاکہ ڈرائیورکوپتہ ہوکہ آپ کو کہاں تلاش کرے۔

سان فرانسسکو ایئرپورٹ Map

ٹرمینلز 1 تا 3 ملکی ہیں اور علاقے A اور G بین الاقوامی ہیں۔ تین گیراج ائیر ٹرین اور گزر گاہ کے ذریعے ٹرمینلز تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔

SFO کا نقشہ

Top questions from riders

  • جی ہاں۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی اس فہرست پر جائیں جہاں آپ Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

  • The cost of an Uber trip to (or from) SFO depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.

    You can see an estimate of the price before you request by going here and entering your pickup spot and destination. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

  • ائیرپورٹ کوڈ SFO کا مطلب ہے 'سان فرانسسکو' جبکہ آخر میں موجود 'O' شہر کے نام میں موجود آخری حرف کو اجاگر کرتا ہے۔

More information

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

SFO وزٹر کی معلومات

سان فرانسسکو بین الاقوامی ائیرپورٹ (SFO) شمالی کیلیفورنیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ ہے۔ ڈاؤن ٹاؤن سان فرانسسکو کے جنوب کی طرف تقریباً 15 میل (24 کلو میٹر) کے فاصلے پر واقع یہ ائیرپورٹ سان فرانسسکو کے شہر آنے یا جانے والے مسافروں کے لیے بآسانی قابل رسائی ہے۔ ائیرپورٹ ڈاؤن ٹاؤن SF سے مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 30 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔

SFO ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

SFO ائیرپورٹ 4 ٹرمینلز میں منقسم ہے: 1، 2، 3 اور سان فرانسسکو ائیرپورٹ کا بین الاقوامی ٹرمینل جو بورڈنگ ایریاز A اور G پر مشتمل ہے۔ سان فرانسسکو ائیرپورٹ کے لاؤنجز تمام ٹرمینلز میں پائے جا سکتے ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

SFO ٹرمینل 1

  • Delta
  • Frontier
  • Southwest
  • Delta Sky Club

SFO ٹرمینل 2

  • Alaska
  • American
  • American Airlines Admirals Club

SFO ٹرمینل 3

  • United
  • American Express Centurion Lounge
  • United Club (3)

SFO ائیرپورٹ کا بین الاقوامی ٹرمینل

SFO ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازوں کے لیے بورڈنگ علاقہ A اور G میں ہوتی ہے۔ SFO 39 بین الاقوامی کیرئیرز پر 45 سے زائد بین الاقوامی شہروں تک نان اسٹاپ پروازیں آفر کرتا ہے۔ بین الاقوامی ٹرمینل میں 10 سے زائد ائیرپورٹ لاؤنجز ہیں بشمول Air France–KLM Lounge اور Virgin Atlantic Clubhouse۔

SFO میں ڈائننگ

60 سے زائد ڈائننگ کے آپشنز بشمول بار، کیفے اور سان فرانسسکو کے ٹیبل سروس والے ریسٹورنٹس پورے ائیرپورٹ میں موجود ہیں۔ جو مسافر سیکورٹی سے گزرنے سے پہلے کھانا چاہتے ہوں ان کے لیے مرکزی ہال کا فوڈ کورٹ بین الاقوامی ٹرمینل میں بورڈنگ ایریا A کے قریب موجود ہے۔ سیکورٹی کے بعد مسافر ٹرمینل 2 کے ریٹیل سیکشن میں بورڈنگ ایریا D کے قریب سنیک خرید سکتے ہیں یا ساتھ لے جانے والا تیار کھانا حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹرمینل 3 میں ایک اور سان فرانسسکو ائیرپورٹ فوڈ کورٹ گیٹ 80-90 کے قریب موجود ہے۔

SFO ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

SFO ائیرپورٹ کی شٹل، AirTrain، ائیرپورٹ کے لوگوں کو مفت سفر کرواتی ہے اور تمام ٹرمینلز اور ٹرمینل گیراجوں کو منسلک کرتی ہے۔ ٹرمینل 1، 2 یا 3 سے AirTrain اسٹیشن میزانین، لیول 3، skybridge کے سامنے موجود ہے۔ سان فرانسسکو ائیرپورٹ کے بین الاقوامی ٹرمینل سے، لیول 4 پر AirTrain تک رسائی کریں۔ اس کی 2 لائنز، Red Line اور Blue Line دن کے 24 گھنٹے ہر 4 منٹ میں آپریٹ کرتی ہیں۔ AirTrain Bay Area Rapid Transit (BART) سے بھی گیراج G AirTrain/BART اسٹیشن پر منسلک کرتی ہے جو پورے علاقے کے لیے عوامی ٹرانسپورٹیشن کا سسٹم ہے۔

SFO میں کرنے لائق کام

سان فرانسسکو ائیرپورٹ کی سرگرمیوں اور پُرکشش چیزوں میں ائیرپورٹ کا میوزیم اور لائبریری شامل ہیں جو پورے ائیرپورٹ میں آرٹ، فضائیہ کی تاریخ، مقامی ثقافت اور سائنس کی نمائش کرتے ہیں۔ بچے ٹرمینل 2 میں بورڈنگ ایریا D کے اندر اور ٹرمینل 3 میں بورڈنگ ایریاز E اور F کے اندر متعامل ایکسپلوریشن کی جگہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اسپاز ہر SFO ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں موجود ہیں۔

SFO میں کرنسی ایکسچینج

SFO ائیرپورٹ کے کرنسی ایکسچینج کی آفسز اور مشینیں پورے بین الاقوامی ٹرمینل میں موجود ہیں۔

مرکزی آفس ڈور 5 کے قریب ہے۔

SFO کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے SFO کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 50 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

SFO کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • ایلکاٹریز آئلینڈ
  • فشر مینز وارف
  • گولڈن گیٹ برج
  • وائن کنٹری، ناپا اور سونوما کاؤنٹیز

Facebook
Instagram
Twitter

This page contains information from third-party websites that are not under the control of Uber and that may be periodically changed or updated. Any information included on this page that is not directly related to Uber or its operations is for informational purposes only and in no way shall be relied upon, or interpreted or construed to create any warranties of any kind, either express or implied, regarding the information contained herein. Certain requirements and features vary by country, region, and city.