Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

پونے انٹرنیشنل ائیرپورٹ (PNQ)

روایتی پونے ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ پُونے ایئرپورٹ سے شہر کے اندر جا رہے ہوں یا بس اپنے ہوٹل پر، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ PNQ آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

پونے, مہاراشٹر 411032
+91 20-2668-3232

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

Request a ride around the world

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

Ways to ride in the area

Pickup at پونے انٹرنیشنل ائیرپورٹ (PNQ)

جب آپ باہر جانے کے لیے تیار ہوں تو درخواست کریں

سفر کا وہ اختیار منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کے اسٹوریج کی ضروریات کے مطابق ہو۔ اور ایپ میں اپنا ترجیحی پک اپ کا مقام منتخب کریں۔

آمد کے لیول سے باہر نکلیں

اپنے منتخب کردہ پک اپ کے مقام تک جائیں—چاہے وہ ایئرپورٹ گراؤنڈز کے اندر آمد کا گیٹ ہو یا پھر ایئرپورٹ گراؤنڈز سے باہر نکلنے کا گیٹ۔

اپنے ڈرائیور کو تلاش کریں

اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

پونے ائیرپورٹ Map

پونے ائیرپورٹ میں ایک ٹرمینل ہے جو بین الاقوامی اور ملکی دونوں قسم کی پروازیں سنبھالتا ہے۔

پُونے ایئرپورٹ کا نقشہ

Top questions from riders

  • جی ہاں۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی اس فہرست پر جائیں جہاں آپ Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

  • The cost of an Uber trip to (or from) PNQ depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.

    You can see an estimate of the price before you request by entering your pickup spot and destination in Uber’s price estimator above. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

More information

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

پونے بین الاقوامی ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

پونے بین الاقوامی ائیرپورٹ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کو سروس فراہم کرتا ہے اور سالانہ تقریباً 8 ملین مسافروں کو سنبھالتا ہے۔ PNQ مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں ڈاؤن ٹاؤن پونے سے تقریباً 25 منٹ کی ڈرائیو ہے جو ائیرپورٹ سے 11 کلو میٹر (7 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

پونے ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

پونے بین الاقوامی ائیرپورٹ میں ایک مرکزی پسنجر ٹرمینل ہے۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

PNQ ائیرپورٹ کا ٹرمینل

  • AirAsia India
  • Air India
  • Alliance
  • GoAir
  • IndiGo
  • Jet Airways
  • Lufthansa
  • Senegal
  • SpiceJet
  • Vistara

پونے ائیرپورٹ کا بین الاقوامی ٹرمینل

PNQ ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کو مرکزی ٹرمینل سے بورڈ کیا جا سکتا ہے۔ PNQ ائیرپورٹ 4 بین الاقوامی منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں آفر کرتا ہے۔

PNQ ائیرپورٹ میں ڈائننگ

PNQ کھانے کے آپشنز، جن میں اسنیک بارز، فاسٹ فوڈ کی جگہیں اور ریسٹورنٹس شامل ہیں، پورے ائیرپورٹ میں واقع ہیں۔ مسافر بیک شدہ آئٹمز، سینڈوچز اور بین الاقوامی پکوان حاصل کر سکتے ہیں۔

PNQ ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

پونے بین الاقوامی ائیرپورٹ میں کوئی اندرونی ٹرانسپورٹیشن کا سسٹم نہیں ہے۔

PNQ ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

پونے ائیرپورٹ کی شاپس میں موسیقی کے اسٹورز، ڈیوٹی فری اسٹورز اور ملبوسات کے اسٹورز شامل ہیں۔

PNQ ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

پونے ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج کے آفسز مرکزی ٹرمینل میں واقع ہیں۔

PNQ ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے PNQ کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 20 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

ُPNQ ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • لکشمی روڈ
  • پاروتی ہل
  • سارس بوگ
  • سنہاگڑ فورٹ

PNQ کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook

This page contains information from third-party websites that are not under the control of Uber and that may be periodically changed or updated. Any information included on this page that is not directly related to Uber or its operations is for informational purposes only and in no way shall be relied upon, or interpreted or construed to create any warranties of any kind, either express or implied, regarding the information contained herein. Certain requirements and features vary by country, region, and city.