مرکزی مواد پر جائیں

فلاڈلفیا بین الاقوامی ائیرپورٹ (PHL)

چاہے آپ فلاڈلفیا ائیرپورٹ سے لبرٹی بیل کی طرف جا رہے ہوں یا ریڈنگ ٹرمینل مارکیٹ سے PHL، منزل تک پہنچنے کے لیے Uber پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

8000 Essington Avenue, Philadelphia, PA 19153
+1 215-937-6937

سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ

دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں

ایک بٹن پر ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

مقامی باشندے کی طرح گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔

15% تک کی رعایت

اپنے پہلے تین سفر کے لیے ہر سفر پر $5 کی رعایت حاصل کریں۔ NEWRIDER15 پرومو کوڈ استعمال کریں۔ آپ کے Uber اکاؤنٹ پر لاگو کرنے کے 30 دن بعد پرومو کوڈ کی میعاد ختم ہو جاتی ہے۔

علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے

  • UberX

    1-3

    Affordable, everyday rides

  • Comfort

    1-3

    Newer cars with extra legroom

  • UberXL

    1-5

    Affordable rides for groups up to 5

  • Hourly

    1-3

    Request a ride by the hour to get around in a dedicated car

  • Uber Pet

    1-4

    Affordable rides for you and your pet

  • Pool - Unavailable

    1-2

    Temporarily unavailable

1/6

فلاڈلفیا ائیرپورٹ سے سفر حاصل کرنے کا طریقہ

جب آپ باہر جانے کے لیے تیار ہوں تو درخواست کریں

Choose a ride option that suits your group size and luggage storage needs.

سامان وصول کرنے کی جگہ سے باہر نکلیں

UberX، UberXL یا UberPool کی درخواست کرنے والے مسافر اپنے ڈرائیور سے سامان وصول کرنے کی جگہ کے باہر پک اپ میڈین پر مل سکتے ہیں۔ رائیڈ شیئر کے لیے اشاروں کو فالو کریں۔

Uber Black یا SUV کے لیے، زون 6 لیمو پک اپ کے علاقے پر اپنے ڈرائیور سے ملیں۔ لیمو کے لیے اشاروں کو فالو کریں۔

اپنے ڈرائیور سے ملیں

If you can’t find your driver, contact them through the app.

فلاڈلفیا ائیرپورٹ پارکنگ کے ریٹس

اگر آپ فلاڈلفیا ائیرپورٹ کے ٹرپ کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور ڈرائیونگ کرنے پر غور کر رہے ہیں تو پارکنگ ریٹس یہاں حاصل کر سکتے ہیں۔
فلاڈلفیا ائیرپورٹ پارکنگ کے ریٹس

ریٹ

$44 فی دن
$24 فی دن
$11 فی دن
ممکن ہے کہ پارکنگ کے ریٹس ہمیشہ تازہ ترین قیمتوں کی نمائندگی نہ کریں؛ یہ معلومات 20 نومبر، 2018 کو اپ ڈیٹ ہوئی تھیں۔

فلاڈلفیا ائیرپورٹ نقشہ

فلاڈلفیا بین الاقوامی ائیرپورٹ میں کُل 124 گیٹس ہیں جو 7 ٹرمینلز میں منقسم ہیں۔ ٹرمینلز A مشرق اور A مغرب تمام بین الاقوامی پروازوں کو سنبھالتے ہیں۔

مسافروں کے اہم سوالات

  • Yes. Tap here for a list of airports around the world where you can request a ride with Uber.

  • PHL تک آنے (یا جانے) کے لیے Uber ٹرپ کی لاگت کا انحصار آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم، ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے اندازے، ٹولز اور سفر کے موجودہ مطالبے جیسے عوامل پر ہوتا ہے۔

    آپ اوپر موجود Uber کے قیمت کا تخمینہ کار میں اپنی پک اپ کی جگہ اور منزل درج کر کے درخواست کرنے سے پہلے قیمت کا اندازہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد، جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو آپ کو ایپ میں رئیل ٹائم عوامل پر مبنی اپنی اصل قیمت نظر آئے گی۔

  • Pickup locations may depend on the type of ride you request and the size of the airport. Follow the instructions in the app about where to meet your driver. You can also look for signs that point to designated airport ridesharing zones.

    If you can’t find your driver, contact them through the app.

مزید معلومات

Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے سے لے کر مقامی اصول و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

دنیا بھر کے 600 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ حاصل کریں۔

فلاڈلفیا ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

فلاڈلفیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پنسلوانیا کی ریاست کا سب سے بڑا ائیرپورٹ ہے جو سالانہ 30 ملین سے زائد مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ یہ ڈاؤن ٹاؤن فلاڈلفیا سے تقریباً 11 میل (18 کلو میٹر) کے فاصلے پر واقع ہے جو مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں 17 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔

فلاڈلفیا ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

PHL ائیرپورٹ کی 7 ٹرمینل عمارتیں ہیں: ٹرمینل A ایسٹ، ٹرمینل A ویسٹ، ٹرمینل B، ٹرمینل C، ٹرمینل D، ٹرمینل E اور ٹرمینل F جن میں کُل ملا کر 124 گیٹس ہیں۔ فلاڈلفیا ائیرپورٹ کے لاؤنجز پورے ائیرپورٹ میں مختلف ٹرمینلز ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

PHL ٹرمینل A ایسٹ

  • Aer Lingus
  • American
  • American Airlines Admirals Club
  • American Express Centurion Lounge

PHL ٹرمینل A ویسٹ

  • American
  • British Airways
  • Icelandair
  • Lufthansa
  • British Airways Galleries Lounge

PHL ٹرمینل B

  • American

PHL ٹرمینل C

  • American

PHL ٹرمینل D

  • Air Canada
  • Alaska
  • Delta
  • United
  • Delta Sky Club
  • United Club

PHL ٹرمینل E

  • Frontier
  • JetBlue
  • Southwest
  • Spirit

PHL ٹرمینل F

  • American Eagle

PHL بین الاقوامی ٹرمینل

فلاڈلفیا ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازوں کے لیے بورڈنگ ٹرمینل A ایسٹ اور ٹرمینل A ویسٹ میں ہوتی ہے۔ PHL 36 بین الاقوامی منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں آفر کرتا ہے۔

فلاڈلفیا ائیرپورٹ میں ڈائننگ

50 سے زائد ڈائننگ کے آپشنز میں بار، کیفے، ٹیبل سروس والے ریسٹورنٹس شامل ہیں جو پورے ائیرپورٹ میں موجود ہیں۔ فوڈ کورٹ ٹرمینل B اور ٹرمینل C کے بیچ اور ٹرمینل F میں ہے۔ مسافر ٹیک آؤٹ کھانا فروخت کرن والے کیفے اور کھانے کے اسٹورز سے بھی انتخاب کر سکتے ہیں اور ساتھ فلاڈیلفیا ائیرپورٹ کے خود مختار ریسٹورنٹس سے بھی جو بین الاقوامی پکوان جیسے کہ میڈیٹیرین غذا، سوشی اور نیاپولیٹن کھانا سرو کرتے ہیں۔

فلاڈلفیا ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

مسافر فلاڈلفیا ائیرپورٹ میں مفت شٹل بس سروس استعمال کر سکتے ہیں جو ٹرمینل F (گیٹ F14) سے لے کر گیٹ C16 تک (ٹرمینلز B، C اور D تک رسائی کرنے کے لیے) اور گیٹ A1 پر (ٹرمینلز A ایسٹ اور A ویسٹ تک رسائی کرنے کے لیے) دستیاب ہے۔

فلاڈلفیا ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

PHL آرٹ کے نمائشی پروگرام کی میزبانی کرتا ہے جو فلاڈلفیا کے ایک بڑے حصے سے فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش پورے ائیرپورٹ میں کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، PHL موسیقاروں اور تفریح فراہم کرنے والوں کو فوڈ کورٹ کے پاس ٹرمینلز B اور C کے بیچ اور ٹرمینل F میں فوڈ کورٹ کے پاس اسٹیج پر پرفارم کرنے کے لیے شیڈول کرتے ہیں۔ بچوں کے لیے ایک کھیلنے کی جگہ جسے Ready for Takeoff کہا جاتا ہے، ٹرمینل A ایسٹ کی گزرگاہ میں واقع ہے اور اس میں ایک جمبو جیٹ اور کنٹرول ٹاور ہے۔ فلاڈلفیا ائیرپورٹ کی دکانوں کی رینج اخبارات کے اسٹینڈز سے لے کر قیمتی فیشن اسٹورز تک ہے۔

فلاڈلفیا ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

فلاڈلفیا میں مسافروں کے لیے کرنسی ایکسچینج کی آفسز مندرجہ ذیل علاقوں میں واقع ہیں:

  • بین الاقوامی ارائیولز کا ہال
  • ٹرمینل A ایسٹ: گیٹ 2 کے قریب
  • ٹرمینل A ویسٹ: گیٹ A14 کے قریب اور گیٹ A18 کے قریب
  • ٹرمینل B
  • ٹرمینل D: گیٹ D7

فلاڈلفیا ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے PHL کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 25 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

فلاڈلفیا ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • انڈیپینڈنس ہال
  • انڈینپینڈس نیشنل ہسٹوریکل پارک
  • لبرٹی بیل
  • نیشنل کونسٹی ٹیوشن سنٹر

فلاڈلفیا ائیرپورٹ کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook
Instagram
Twitter

اس صفحے پر فریق ثالث ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے اختیار میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل کوئی بھی معلومات Uber یا ان کے آپریشنز سے براہ راست متعلق نہیں ہیں، یہ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا، یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے تاویل نکالنا درست نہیں ہو گا۔ کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔ پرومو رعایت صرف نئے صارفین کے لیے کارآمد ہے۔ یہ پروموشن دیگر آفرز کے ساتھ ملائی نہیں جا سکتی اور ٹپس پر لاگو نہیں ہوتی۔ محدود دستیابی۔ آفر اور شرائط تبدیلی سے مشروط ہیں۔