Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

او ہارے بین الاقوامی ائیرپورٹ (ORD)

روایتی شکاگو او ہارے ایئرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ او ہارے سے نیوی پیئر کی طرف جا رہے ہوں یا کلاؤڈ گیٹ سے ایئرپورٹ کی طرف، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ ORD آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

شکاگو, IL 60666
+1 800-832-6352

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

Request a ride around the world

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

Ways to ride in the area

Pickup at او ہارے بین الاقوامی ائیرپورٹ (ORD)

سفر کی درخواست کرنے کے لیے اپنی ایپ کھولیں

جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ شکاگو کا او ہارے ٹرانسپورٹ کا ایک ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔

ٹرمنل سے باہر نکلیں

آپ کو براہ راست ایپ میں ORD پک اپ کے پوائنٹس کے لیے ڈائریکشنز مل جائیں گی۔ پک اپ کے مقامات ٹرمینل اور پروڈکٹ کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔

زیادہ تر درخواستوں کے لیے، آپ کو اپنا رائیڈ شیئر ڈرائیور ٹرمینل 2 کے روانگیوں کے لیول پر ملے گا۔

ORD پر Uber Black یا SUV کی درخواست کرنے کے لیے، براہ کرم کسی بھی ٹرمینل کے آمد کے لیول پر اپنے ڈرائیور سے ملیں۔

اپنے مقام کی توثیق کریں

اپنا ٹرمینل اور ORD پک اپ کا مقام منتخب کریں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔

آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

شکاگو او ہارے ایئرپورٹ Map

ORD ائیرپورٹ کے 4 مسافر کے ٹرمینلز ہیں—ٹرمینلز 1، 2، 3 اور 5 جن میں کُل 191 گیٹس ہیں۔ ٹرمینل 5 تمام بین الاقوامی ارائیولز کو سنبھالتا ہے۔

او ہارے کا نقشہ

Top questions from riders

  • جی ہاں۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی اس فہرست پر جائیں جہاں آپ Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

  • ORD تک آنے (یا جانے) کے لیے Uber ٹرپ کی لاگت کا انحصار آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم، ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے اندازے، ٹولز اور سفر کی موجودہ ڈیمانڈ جیسے عوامل پر ہوتا ہے۔

    آپ درخواست کرنے سے پہلے یہاں جا کراور اپنا پک اپ کا مقام اور منزل درج کر کے قیمت کا اندازہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو آپ کو ایپ میں رئیل ٹائم عوامل کے لحاظ سے اپنی اصل قیمت نظر آئے گی۔

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

  • شکاگو کا او ہارے بین الاقوامی ائیرپورٹ کبھی ایک ائیرکرافٹ فیکٹری ہوا کرتا تھا جو آرچرڈ پلیس کے نام سے جانا جاتا تھا، یہ وہ جگہ ہے جہاں سے ائیرپورٹ کوڈ ORD کا آغاز ہوا۔

More information

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

او ہارے ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

او ہارے بین الاقوامی ائیرپورٹ (ORD) دنیا کا 6 ویں نمبر کا مصروف ترین ائیرپورٹ ہے جو سالانہ 80 ملین سے زائد مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ او ہارے ڈاؤن ٹاؤن شکاگو اور لیک مشیگن کے ساحلوں سے 16 میل (26 کلو میٹر) یعنی مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 35 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔

ORD ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

ORD کے 4 ٹرمینلز ہیں: ٹرمینل 1، ٹرمینل 2، ٹرمینل 3 اور ٹرمینل 5۔ شکاگو ائیرپورٹ کے لاؤنجز تمام ٹرمینلز میں واقع ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنا ٹرپ پلان کر سکتے ہیں۔

ORD ٹرمینل 1

  • All Nippon
  • Lufthansa
  • United
  • United کلب اور پولارس لاؤنج

ORD ٹرمینل 2

  • Air Canada
  • Alaska
  • JetBlue
  • United کلب

ORD ٹرمینل 3

  • American
  • Cape Air
  • Contour Airlines
  • Denver Air Connection/Key Lime
  • Iberia
  • Japan
  • Southern Airways Express
  • Spirit
  • American Airlines ایڈمرلز کلب اور فلیگ شپ لاؤنج

ORD ٹرمینل 5

  • Aer Lingus
  • Aeroméxico
  • Air France
  • Air India
  • Air New Zealand
  • All Nippon
  • Austrian
  • British Airways
  • Cathay Pacific
  • Copa
  • Delta
  • Emirates
  • Etihad
  • Ethiopian
  • EVA Air
  • Finnair
  • Frontier
  • Icelandair
  • KLM Royal Dutch
  • Korean Air
  • LOT Polish
  • Qatar
  • Royal Jordanian
  • Scandinavian
  • Southwest
  • Sun Country
  • SWISS
  • TAP Air Portugal
  • Turkish
  • VivaAerobus
  • Volaris
  • WestJet
  • Delta Sky Club
  • SAS Lounge
  • Swissport Lounge

ORD کا بین الاقوامی ٹرمینل

او ہارے ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازوں کے لیے بورڈنگ اور آمد زیادہ تر ٹرمینل 5 میں ہوتے ہیں لیکن کچھ بین الاقوامی پروازیں ٹرمینلز 1 اور 3 سے روانہ ہوتی ہیں۔

ملٹی ماڈل فیسیلٹی (MMF)

ملٹی ماڈل فیسیلٹی (MMF): ملٹی ماڈل فیسیلٹی (MMF یا اکانومی پارکنگ لاٹ F) 10255 W. Zemke Blvd پر ۔ شکاگو، IL 60666 اب علاقائی بسوں کے لیے پک اپ سائٹ ہے جس میں شامل ہیں:

  • Coach USA / Van Galder
  • Express Air Coach (EAC)
  • Lafayette Limo
  • Peoria Charter Coach
  • Reindeer Shuttle
  • Wisconsin Coach USA

ORD ائیرپورٹ میں ڈائننگ

شکاگو ائیرپورٹ میں کھانے کے 135 سے زائد آپشنز ہیں بشمول کیفے، بار، فاسٹ فوڈ چینز اور ٹیبل سروس والے ریسٹورنٹس پورے ائیرپورٹ میں موجود ہیں۔ مسافر ORD پر مختلف قسم کے کھانے بشمول سوشی، میڈیٹیرینین کھانے، کوکیز، پاپ کارن، کیلیفورنیا طرز کے پکوان، نیوپولیٹن پیزا وغیرہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ORD ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

مسافر شکاگو ائیرپورٹ کا ٹرانسپورٹیشن سسٹم استعمال کر سکتے ہیں جسے ائیرپورٹ ٹرانزٹ سسٹم (ATS) کہا جاتا ہے۔ 2.5 میل لمبا خود کار پیپل موور (4 کلو میٹر) دن کے 24 گھنٹے آپریٹ کرتا ہے۔ یہ چاروں ٹرمینلز اور ریموٹ پارکنگ لاٹس کو منسلک کرتا ہے۔ اسٹیشنز ہر ٹرمینل کے اندر واضح طور پر نشان زد ہیں۔

ORD ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

شکاگو ائیرپورٹ میں مختلف قسم کی پُرکشش چیزیں ہیں جن میں عوامی آرٹ پروگرام جس میں پورے ائیرپورٹ کے اندر مجسمے، مصوری، دیوار کی مصوری اور پورے ائیرپورٹ میں نمائشیں شامل ہیں۔ ایک 72 فٹ لبما بریکیوسارس کے ڈھانچے کا ماڈل (22 میٹر) شکاگو کے فیلڈ میوزیم سے ادھار لے کر کنکورس B میں ٹرمینل 1 کے بالائی لیول پر رکھا ہوا ہے۔ ایک یوگا روم ٹرمینل 3 روٹنڈا میں اربن گارڈن کے ساتھ پائیدار بانس کی لکڑی کے فلور، ایک دیوار پر فلور سے لے کر چھت تک آئینے اور ورزشی میٹس سے مزین استعمال کے لیے دستیاب ہے۔ شکاگو ائیرپورٹ کی دکانوں میں اخبارات کے اسٹینڈز اور قیمتی فیشن کی بوٹیکس شامل ہیں۔

ORD ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

او ہارے میں مسافروں کے لیے کرنسی ایکسچینج کی آفسز مندرجہ ذیل جگہوں پر واقع ہیں:

  • ٹرمینل 1: گیٹس B9 اور C18
  • ٹرمینل 2: مرکزی ہال
  • ٹرمینل 3: گیٹ K11
  • ٹرمینل 5: بالائی اور نچلے لیولز

ORD ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے ORD کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 30 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں ساتھ ہی ڈاؤن ٹاؤن شکاگو کے اندر اور ارد گرد بھی انتخاب کرنے کے لیے کئی ہوٹلز ہیں۔

ORD ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • شکاگو کا ایکویریم
  • شکاگو کے آرٹ میوزیمز
  • دی میگنیفسنٹ مائل
  • نیوی پیئر
  • ولز ٹاور

ORD ائیرپورٹ کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook
Instagram
Twitter

This page contains information from third-party websites that are not under the control of Uber and that may be periodically changed or updated. Any information included on this page that is not directly related to Uber or its operations is for informational purposes only and in no way shall be relied upon, or interpreted or construed to create any warranties of any kind, either express or implied, regarding the information contained herein. Certain requirements and features vary by country, region, and city.