مرکزی مواد پر جائیں

Adolfo Suárez Madrid-Barajas Airport (mad)

روایتی میڈرڈ ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ میڈرڈ ایئرپورٹ سے شہر کے مرکز کی طرف جا رہے ہوں یا میوزیو ڈیل پراڈو سے میڈرڈ ایئرپورٹ، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ MAD آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

Av de la Hispanidad, s/n, میڈرڈ 28042 Spain
+34 913-21-10-00

Adolfo Suárez Madrid-Barajas Airport پر Uber کے ساتھ پیشگی سفر ریزرو کریں

Uber کے ساتھ Adolfo Suárez Madrid-Barajas Airport کے لیے سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔ اپنی فلائٹ سے 30 دن پہلے کسی بھی وقت اور سال کے کسی بھی دن سفر کی درخواست کریں۔
منزل
تاریخ اور وقت منتخب کریں

Press the down arrow key to interact with the calendar and select a date. Press the escape button to close the calendar.

Selected date is 2022/05/18.

ممکن ہے کہ آپ کے پک اپ کے مقام کے لیے ریزرو دستیاب نہ ہو

سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ

دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں

ایک بٹن ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم مراکز پر ایئرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

مقامی باشندے کی طرح گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔

علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے

  • Uber Pet

    1-3

    Affordable rides for you and your pet

  • UberX Saver

    1-4

    A new trip option with lower fares with VTC and Taxi

  • Green

    1-4

    100% electric rides at the same price as UberX

  • Uber for Ukraine

    1-4

    The Uber for Ukraine fare is 1€ higher compared to an UberX trip ordered at the same time for the same route. 1€ from each trip on Uber for Ukraine is not part of the fare, but is the amount that Uber B.V. sends to the International Rescue Committee.

  • UberX

    1-4

    Affordable rides with VTC and Taxi

  • Black

    1-4

    Luxury rides with professional drivers

  • Comfort

    1-4

    Comfortable cars, with top rated drivers

  • Van

    1-6

    LOW-COST RIDES FOR LARGE GROUPS

1/8

میڈرڈ ائیرپورٹ (MAD) پر پِک اپ

سفر کی درخواست کرنے کے لیے اپنی ایپ کھولیں

جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ MAD ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ کا ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔

ایپ میں بتائی گئی سمتوں پر عمل کریں

آپ کو براہ راست ایپ میں میڈرڈ ائیرپورٹ پک اپ کے پوائنٹس کے لیے ڈائریکشنز مل جائیں گی۔ پک اپ کے مقامات ٹرمینل کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ Adolfo Suárez Madrid-Barajas Airport پر رائیڈ شیئر پک اپ کی علامات بھی دستیاب ہو سکتی ہیں۔

اپنے ڈرائیور سے ملیں

اپنے مقرر کردہ MAD پک اپ کے مقام پر جائیں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔ آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

میڈرڈ ائیرپورٹ کی تجاویز

میڈرڈ ائیرپورٹ کا wifi

میڈرڈ ائیرپورٹ تمام مسافروں کو مفت wifi آفر کرتا ہے۔ لاگ ان کرنے کے لیے یہ ہدایات فالو کریں: - AIRPORT FREE WIFI AENA نیٹ ورک تلاش کریں - Facebook، LinkedIn، ای میل یا Aena Club Cliente کے ذریعے رجسٹر کریں

میڈرڈ ائیرپورٹ سامان کی اسٹوریج

MAD میں ایک سامان چھوڑنے کی آفس ہے جہاں مسافر فیس کے عوض 14 دن تک سامان چھوڑ سکتے ہیں۔ سامان کی آفس سفری ایکسیسریز، بائیسکل باکسز اور پرنٹنگ کی سروسز بھی آفر کرتی ہے۔

میڈرڈ ائیرپورٹ کی پارکنگ

MAD مختصر قیام اور طویل قیام کے لیے پارکنگ، ایکسپریس ڈراپ آف اور پک اپ، VIP پارکنگ، فرسٹ کلاس پارکنگ اور کم خرچ والی پارکنگ کے آپشنز آفر کرتا ہے۔ موٹر سائیکلز اور بائیسکلز کے لیے علیحدہ کار پارکس بھی ہیں۔

مسافروں کے اہم سوالات

  • Uber میڈرڈ ائیرپورٹ پر دستیاب ہے لہذا آپ جہاں بھی جانا چاہتے ہوں وہاں کے لیے ایک پُرسکون اور باسہولت ٹرپ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

  • ائیرپورٹس پر Uber کے پک اپ کے مقامات تبدیل ہو سکتے ہیں لہذا اپنا پک اپ کا مقام تلاش کرنے کے لیے ہمیشہ سفر کی درخواست کرنے کے بعد Uber ایپ چیک کریں۔

  • میڈرڈ ائیرپورٹ تک یا وہاں سے ریٹس وقت، ٹریفک اور دیگر عوامل کے لحاظ سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ Uber ایپ میں ٹرپ کی قیمتوں کے اندازے کے لیے Uber کا قیمت کا تخمینہ کار چیک کریں۔

  • جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو ایپ یہ اندازہ فراہم کرے گی کہ ڈرائیور کو آپ کے پک اپ کے مقام تک پہنچنے کے لیے کتنا وقت لگے گا۔

مزید معلومات

کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

دنیا بھر کے 600 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ حاصل کریں۔

میڈرڈ ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

میڈرڈ ائیرپورٹ سے پہلی کمرشل فلائٹس نے 1933 میں پرواز کی۔ اس کے بعد سے، یہ اسپین آنے والے سیاحوں کے لیے داخلے کے اہم مقامات میں سے ایک بن گیا ہے۔ ہر سال، MAD 58 ملین مسافروں کو خوش آمدید کہتا ہے اور 400,000 سے زائد پروازوں کو ہینڈل کرتا ہے۔ میڈرڈ باراجاس ائیرپورٹ میڈرڈ کے شہری مرکز کے شمالی مشرقی جانب تقریباً 15 کلو میٹر (9 میل) کے فاصلے پر واقع ہے جو کہ تقریباً 20 منٹ کا سفر ہے اور یہ Uber کو آپ کے آنے اور جانے کے لیے بہترین انتخاب بناتا ہے۔

میڈرڈ ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

میڈرڈ ائیرپورٹ کے 5 ٹرمینلز ہیں: T1، T2، T3، T4 اور T4S۔ تمام ٹرمینلز بین الاقوامی، ملکی، شینجن اور نان شینجن پروازیں ہینڈل کرتے ہیں۔ مفت شٹل بسیں مسافروں کو ٹرمینلز کے بیچ ٹرانسپورٹ کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔

میڈرڈ ائیرپورٹ کے ریسٹورنٹس

MAD ایک بڑا ائیرپورٹ ہے جو مسافروں کے لیے مختلف قسم کے کھانے پینے کے آپشنز آفر کرتا ہے چاہے آپ اپنی پرواز سے پہلے یا بعد میں ایک بھرپور کھانے کی تلاش میں ہوں، ایک فرحت بخش ڈرنک یا پھر ایک فوری سنیک کی تلاش میں۔ ائیرپورٹ میں انتخاب کے لیے کئی گورمے ریسٹورنٹس ہیں جو دنیا بھر کے مختلف پکوان آفر کرتے ہیں بشمول جاپانی، فرانسیسی اور ظاہر ہے کہ ٹاپاس اور دیگر ہسپانوی عمدہ کھانے۔ اگر آپ کے پاس بیٹھ کر کھانے کا وقت نہیں ہے تو کئی ساتھ لے جانے کے آپشنز بھی موجود ہیں بشمول سینڈوچز، پیسٹریاں، سلاد اور دیگر لذیذ کھانے کی چیزیں اور ساتھ ہی فاسٹ فوڈ آپشنز جیسے کہ برگرز اور فرائز۔ بیئرز، شراب، اسپرٹس اور کوک ٹیلز سرو کرنے والے بارز کا انتخاب بھی موجود ہے۔

میڈرڈ ائیرپورٹ کی شاپس

ریٹیل کے پرستار میڈرڈ ائیرپورٹ کی شاپس سے کافی متاثر ہوں گے بالخصوص ڈیوٹی فری واک تھرو جو کہ اسپین میں سب سے بڑا ہے اور شاندار قیمتوں پر عالمی معیار کے برانڈز کے ایک بڑے انتخاب سے پروڈکٹس آفر کرتا ہے۔ باقی پورے ائیرپورٹ میں فیشن ایکسیسریز، ملبوسات، جیولری، گھڑیاں، الیکٹرونکس، ٹیک، آخری لمحے کی سفری ایکسیسریز اور یادگاریں فروخت کرنے والے اسٹورز ہیں۔ فٹ بال کے شائقین آفیشل رئیل میڈرڈ مرچنڈائز کے لیے کھیلوں کی شاپس بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔

میڈرڈ ائیرپورٹ کا لاؤنج ایریا

اگر آپ کے پاس اپنی پرواز سے پہلے فارغ وقت ہو تو MAD میں لاؤنجز کا شاندار انتخاب ہے جہاں مسافر کام کر سکتے ہیں یا کچھ دیر پُرسکون ماحول میں آرام کر سکتے ہیں۔ تمام ٹرمینلز میں لاؤنج ہے جو فیس کے عوض تمام مسافروں کے لیے دستیاب ہے، بشمول بچوں والی فیملیز کے لیے۔ سروسز میں گرم اور ٹھنڈے کھانے اور ڈرنکس، اخبار اور میگزینز، شاورز، آرام دہ کرسیاں اور مفت wifi شامل ہیں۔

MAD میں سروسز

میڈرڈ ائیرپورٹ میں مسافروں کے لیے کئی سروسز دستیاب ہیں جو بلا جھنجھٹ اور خوشگوار ٹرپ یقینی بنانے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ چھوٹے بچوں کے ساتھ سفر کرنے والی فیملیز کو پلے ایریا، دودھ پلانے کے لیے لاؤنج، عارضی طور پر اسٹرولرز اور سیکورٹی چیکس تک ترجیحی رسائی مل سکتی ہے۔ محدود حرکت کر پانے والے لوگوں کے لیے مدد دستیاب ہے تاہم اسے آپ کے پرواز کے وقت سے کم از کم 48 گھنٹے پہلے درخواست کرنا ضروری ہے۔ کاروباری مسافر کام کی جگہیں اور میٹنگ اور پریزینٹیشن کے کمرے استعمال کر سکتے ہیں۔

میڈرڈ ائیرپورٹ کے ہوٹلز

ائیرپورٹ کے قریب کئی رہائش کے آپشنز موجود ہیں۔ اگر آپ کو علی الصبح پرواز نہیں کرنی تو میڈرڈ میں، ائیرپورٹ سے ایک باسہولت Uber ٹرپ کے فاصلے پر سینکڑوں ہوٹلز موجود ہیں۔

میڈرڈ ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

میڈرڈ اسپین کا دارالحکومت ہے اور وزٹرز شہر کی مختلف گزرگاہیں، اسکوائرز اور پارکس دریافت کر سکتے ہیں۔ نہ صرف یہ کہ میڈرڈ دنیا کے مقبول ترین فٹ بال کلبز میں سے ایک کا گھر ہے، یہ فنون لطیفہ، فن تعمیر اور ریسٹورنٹس کے حوالے سے بھی بے مثال ہے۔ علاقہ کی کچھ ہائی لائٹس میں شامل ہیں:

  • میوزیو ڈیل پراڈو
  • پارک ڈیل بوئین ریٹیرو
  • رئیل اکیڈمیا ڈی بیلاس آرٹیس ڈی سان فرنانڈو
  • ٹیٹرو رئیل اوپرا ہاؤس

MAD کے بارے میں مزید معلموات یہاں حاصل کریں۔

Facebook
Instagram
Twitter

اس صفحے پر فریق ثالث ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے اختیار میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل کوئی بھی معلومات Uber یا ان کے آپریشنز سے براہ راست متعلق نہیں ہیں، یہ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا، یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے تاویل نکالنا درست نہیں ہو گا۔ کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔ پرومو رعایت صرف نئے صارفین کے لیے کارآمد ہے۔ یہ پروموشن دیگر آفرز کے ساتھ ملائی نہیں جا سکتی اور ٹپس پر لاگو نہیں ہوتی۔ محدود دستیابی۔ آفر اور شرائط تبدیلی سے مشروط ہیں۔

خارجی ویب سائٹس کے لنکس صرف اور صرف وزٹر کی سہولت کے لیے فراہم کیے گئے ہیں۔ دیگر سائٹس کے لنکس استعمال کرنا آپ کی اپنی ذمہ داری ہے نیز Uber کسی بھی لنک کردہ سائٹ یا اس کے مواد کے لیے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتی۔