Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

ہانگ کانگ بین الاقوامی ائیرپوٹ (HKG)

روایتی ہانگ کانگ ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ ہانگ کانگ ایئرپورٹ سے کؤلون شہر کی طرف جا رہے ہوں یا ڈزنی لینڈ سے ہانگ کانگ ایئرپورٹ کی طرف، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ HKG آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔


+852 2181-8888

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

دنیا بھر میں کہیں سے بھی سفر کی درخواست کریں

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

اس جگہ پہنچنے کے طریقے

ہانگ کانگ بین الاقوامی ائیرپوٹ پر پک اپ (HKG)

جب آپ جانے کے لئے تیار ہوں تو درخواست کریں

4 یا اس سے کم مسافروں کے گروپ میں ہیں؟ UberX یا Black کی درخواست کریں۔ اگر 5 سے 6 مسافر ہوں یا اضافی سامان ہو تو UberXL کا انتخاب کریں۔

ارائیولز ہال سے باہر نکلیں

اپنا قریب ترین پک اپ کا مقام تلاش کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ ارائیولز کے ہال A پر ہیں تو کار پارک 4 منتخب کریں۔ اگر آپ ارائیولز کے ہال B پر ہیں تو کار پارک 1 منتخب کریں۔ اپنا راستہ تلاش کرنے کے لیے ذیل میں موجود نقشے سے رجوع کریں۔

اپنے ڈرائیور کو تلاش کریں

اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ نقشہ

ہانگ کانگ ائیرپورٹ ٹرمینلز 1 اور 2 میں منقسم ہے۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ کا نقشہ

مسافروں کے اہم ترین سوالات

    مزید معلومات

    • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

      مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

    • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

      دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

    1/2

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ، جسے چیک لیپ کاک ائیرپورٹ بھی کہا جاتا ہے، دنیا کے مصروف ترین مسافر ائیرپورٹس میں سے ایک ہے جبکہ ہانگ کانگ سے سالانہ 72 ملین سے زائد مسافر گزرتے ہیں۔

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

    ائیرپورٹ کے 2 ٹرمینلز ہیں جنہیں MTR اسٹیشن علیحدہ کرتا ہے۔ ٹرمینل 1 میں کئی ائیر لائنز ہیں جبکہ ٹرمینل 2 زیادہ تر بجٹ ائیر لائنز کو سنبھالتا ہے۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

    ٹرمینل 1

    ٹرمینل 1 روانگیوں اور ارائیولز کے لیے ہے۔

    ٹرمینل 2

    ٹرمینل 2 صرف روانہ ہونے والے مسافروں کے لیے چیک ان اور پراسیسنگ فیسیلٹی ہے، اس میں کوئی گیٹس یا ارائیولز کی سہولیات نہیں ہیں۔ وہ تمام مسافر جنہوں نے ٹرمینل 2 سے چیک ان کیا ہو انہیں زیر زمین سسٹم کے ذریعے ٹرمینل 1 پر روانگی کے گیٹ تک ٹرانسپورٹ کیا جاتا ہے۔

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ پر کرنے لائق کام

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ میں کرنے کے لیے کئی سرگرمیاں اور مزیدار چیزیں ہیں۔ تھوڑی تفریح کے متلاشی مسافر Aviation Discovery Centre، Greenlive انڈور گولف کلب، UA IMAX @ Airport اور I-Sports آرکیڈ چیک کر سکتے ہیں۔ کھانے اور مشروبات کے لیے، ہانگ کانگ ائیرپورٹ کیفے اور فاسٹ فوڈ سے فرانسیسی اور ایشیائی تک مختلف قسم کے انتخابات آفر کرتا ہے۔

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ میں آپ کو کئی Global Exchange کے کرنسی ایکسچینج کاؤنٹرز ملیں گے جہاں آپ اپنی کرنسی ایکسچینج کر سکتے ہیں۔

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

    ائیرپورٹ سے پیدل مسافت یا ایک مختصر شٹل بس کے سفر کے فاصلے پر کچھ ہوٹلز موجود ہیں۔ اگر آپ شہر کے اندر جانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو بس ایک مختصر ڈرائیو پر آپ کو ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں مل جائیں گی۔

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

    • لینتاؤ کنٹری پارک
    • لینتاؤ ٹریل
    • این گونگ پنگ 360 کیبل کار
    • ٹیئن ٹین بدھا
    • وزڈم بدھا

    ہانگ کانگ ائیرپورٹ (HKG) کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

    Facebook
    Instagram
    Twitter

    اس صفحے پر فریق ثالث کی ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل ایسی تمام معلومات جن کا Uber یا اس کے آپریشنز سے براہ راست تعلق نہیں ہے صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے اس طرح کی تاویل نکالنا درست نہیں ہوگا۔ کچھ مخصوص شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔