Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

ریو ڈی جینرو-گیلیاو بین الاقوامی ائیرپورٹ (GIG)

روایتی ریو ڈی جینرو بین الاقوامی ایئرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ گیلیاؤ ایئرپورٹ سے ریو ڈی جینرو جا رہے ہوں یا کسی اور شہر جا رہے ہوں جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ GIG آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

Rio de Janeiro, RJ 21941-900
+55 21-3004-6050

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

Request a ride around the world

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

Ways to ride in the area

Pickup at ریو ڈی جینرو-گیلیاو بین الاقوامی ائیرپورٹ (GIG)

معلوم کریں کہ پک اپ کہاں سے ہو گا

جب آپ باہر نکلنے کے لیے تیار ہوں تو ایپ میں وہ ٹرمینل جہاں آپ ہیں اور ترجیحی پک اپ کا مقام منتخب کریں۔

تفصیلات کے لیے ایپ چیک کریں

سفر کی درخواست کرنے کے بعد، آپ کو اپنی ایپ کے ذریعے ڈائریکشنز موصول ہوں گی۔ GIG ائیرپورٹ پر، پک اپس روانگیوں کی منزل پر ہوتے ہیں (ٹرمینلز 1 اور 2 پر) بالائی منزل پر جائیں اور اپنے ڈرائیور سے اپنے منتخب کردہ پک اپ کے پوائنٹ پر ملیں۔

اپنے ڈرائیور سے ملیں

اپنے مقررہ پک اپ کے مقام پر جائیں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

ریو ڈی جینرو بین الاقوامی ایئرپورٹ Map

ریو دے جینریو، گالیو بین الاقوامی ائیرپورٹ 2 ٹرمینلز پر مشتمل ہے جبکہ ٹرمینل 2 بین الاقوامی ارائیولز کو سنبھالتا ہے۔

GIG ائیرپورٹ کا نقشہ

Top questions from riders

  • جی ہاں۔ آپ دنیا بھر میں جن ائیرپورٹس پر Uber کے ساتھ سفر کی درخواست کر سکتے ہیں ان کی فہرست کے لیے یہاں ٹیپ کریں۔

  • The cost of an Uber trip to Galeão Airport (or from GIG) depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.

    You can see an estimate of the price before you request by going here and entering your pickup spot and destination. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

More information

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

GIG ائیرپورٹ وزٹر معلومات

ریو ڈی جینرو-گیلیاو بین الاقوامی ائیرپورٹ برازیل کا دوسرا مصروف ترین ائیرپورٹ ہے اور سالانہ 16 ملین سے زائد مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ ڈاؤن ٹاؤن ریو ڈی جینرو سے 19 کلو میٹر (12 میل) کے فاصلے پر واقع، مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں یہ تقریباً 35 کی ڈرائیو پر ہے۔

GIG ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

ریو ڈی جینرو گیلیاو بین الاقوامی ایئرپورٹ کے 2 ٹرمینلز ہیں: ٹرمینل 1 اور ٹرمینل 2۔ تاہم، زیادہ تر پروازوں کی روانگی ٹرمینل 2 سے ہوتی ہے۔ GIG ائیرپورٹ کے لاؤنجز پورے ٹرمینل 2 میں موجود ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

GIG ٹرمینل 1

  • Azul Linhas Aéreas
  • GOL

GIG ٹرمینل 2

  • Aerolíneas Argentinas
  • Air Canada
  • Air France
  • Alitalia
  • American
  • Avianca
  • Condor
  • Copa
  • Delta
  • Edelweiss
  • Emirates
  • Iberia
  • KLM
  • LATAM
  • Lufthansa
  • Passaredo
  • Royal Air Maroc
  • TAAG
  • TAP Air Portugal
  • United
  • American Airlines Admirals Club
  • GOL Premium Lounge
  • Plaza Premium Lounge

GIG ائیرپورٹ کا بین الاقوامی ٹرمینل

GIG ائیرپورٹ ٹرمینل 2 سے 25 سے زائد بین الاقوامی منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں فراہم کرتا ہے۔

GIG ائیرپورٹ میں ڈائننگ

ریو ڈی جینریو گیلیاو بین الاقوامی ائیرپوٹ کے تمام ٹرمینلز میں جگہ جگہ ڈائننگ کے آپشنز کا وسیع انتخاب موجود ہے۔ اس کی 60 سے زائد ڈائننگ کی جگہوں میں اہم فاسٹ فوڈ چینز سے لے کر ٹیبل سروس آفر کرنے والے ریسٹورنٹس تک شامل ہیں۔ زیادہ تر GIG ائیرپورٹ کے کھانے کے آپشنز ٹرمینل 2 میں ہیں اور ان میں پیزا، سوشی، جیلاٹو اور اسنیکس شامل ہیں۔

GIG ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

ریو ڈی جینرو گیلیاو بین الاقوامی ائیرپورٹ میں کوئی اندرونی ٹرانسپورٹیشن کا سسٹم نہیں ہے۔

GIG ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

GIG میں خریداری کرنے کے لیے 65 سے زائد جگہیں ہیں بشمول الیکٹرونکس، تحائف، یادگار چیزیں اور ملبوسات فروخت کرنے والے اسٹورز۔ ٹرمینل 2 میں تیسرے فلور پر ایک اسپا موجود ہے۔

GIG ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

GIG ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج کی آفسز پورے ائیرپورٹ میں 5 سے زائد مقامات پر ہیں۔

GIG ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے GIG کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 15 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

GIG ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • کرائسٹ دا ریڈیمر
  • کوپاکبینا بیچ
  • پاؤ ڈے اکوکار
  • ٹیجوکا نیشنل پارک

GIG کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook
Instagram
Twitter

This page contains information from third-party websites that are not under the control of Uber and that may be periodically changed or updated. Any information included on this page that is not directly related to Uber or its operations is for informational purposes only and in no way shall be relied upon, or interpreted or construed to create any warranties of any kind, either express or implied, regarding the information contained herein. Certain requirements and features vary by country, region, and city.