Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

ڈینور بین الاقوامی ائیرپورٹ (DEN)

روایتی ڈینور ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ DEN ایئرپورٹ سے ریڈ راکس ایمفی تھیئٹر کی طرف جا رہے ہوں یا بوٹینک گارڈنز سے DEN، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ DEN آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

ڈینور, CO 80249
+1 303-342-2000

search
Where from?
Navigate right up
search
Where to?

دنیا بھر میں کہیں سے بھی سفر کی درخواست کریں

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

اس جگہ پہنچنے کے طریقے

ڈینور بین الاقوامی ائیرپورٹ پر پک اپ (DEN)

سفر کی درخواست کرنے کے لیے اپنی ایپ کھولیں

جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ ڈینور ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ کا ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہے۔

سنٹرل ٹرمینل کے مشرقی یا مغربی جانب ڈینور رائیڈ شیئر پک اپ کے علاقوں کے لیے اشارے فالو کریں۔

ٹرمینل سے باہر نکلیں

You’ll get directions about DEN pickup points directly in the app.

Riders requesting UberX, UberXL, or Comfort can meet their driver on level 5 at island 5. Follow signs for “Ride App Pick-up.”

Riders requesting Uber Black or SUV can meet their driver on level 5 at island 2.

Passengers with accessibility needs may be picked up curbside on Level 5 outside doors 505/505 and 511/513 (East side) or doors 504/506 and 510/512 (West side). Select the “Accessible Pickups” option in the selector menu and communicate your need to your driver.

اپنے مقام کی توثیق کریں

اپنا ٹرمینل اور ڈینور ایئرپورٹ میں پک اپ کا مقام منتخب کریں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔

آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

ڈینور ائیرپورٹ نقشہ

ڈینور ائیرپورٹ جیپیسین ٹرمینل کے علاوہ 3 کنکورسز پر مشتمل ہے۔ کنکورس A تمام بین الاقوامی ارائیولز اور روانگیوں کو سنبھالتا ہے۔

ڈینور ائیرپورٹ کا نقشہ

مسافروں کے اہم ترین سوالات

  • جی ہاں۔ دنیا بھر کے ایئرپورٹس کی اس فہرست پر جائیں جہاں آپ Uber کے ذریعے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔

  • The cost of an Uber trip to (or from) DEN depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.

    You can see an estimate of the price before you request by going here and entering your pickup spot and destination. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے سائز پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ایئرپورٹ رائیڈ شیئر زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

  • Yes, riders requiring an accessibility accommodation may request a curbside pickup on Level 5 outside the Baggage Claim area. Proceed to Doors 505/507 or 511/513 on the East side of the central terminal, or Doors 504/506 or 510/512 on the West side to request curbside pickup. Select the “Accessible Pickups” option in the selector menu when booking your ride.

    You may also call or message your driver to request an accessible pickup. Inform your driver of your door location and side of the terminal for a seamless pickup.

مزید معلومات

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

ڈینور ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

ڈینور بین الاقوامی ائیرپورٹ (DEN) میٹروپولیٹن ڈینور، کولوراڈو کو سروس فراہم کرتا ہے۔ یہ دنیا کا بیسواں جبکہ امریکہ کا پانچواں مصروف ترین ائیرپورٹ ہے۔ یہ ڈاؤن ٹاؤن ڈینور کے شمالی مشرقی جانب تقریباً 25 میل (40 کلو میٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 30 منٹ کی ڈرائیو ہے۔

ڈینور ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

DEN ائیرپورٹ میں ایک ٹرمینل ہے جسے جیپیسین ٹرمینل کہا جاتا ہے، اسے 3 کنکورسز سروس فراہم کرتے ہیں: A، B اور C۔ تمام کنکورسز میں موجود DEN ائیرپورٹ کے کئی لاؤنجز کچھ دیر آرام کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

DEN کنکورس A

  • Aeromexico
  • Air Canada
  • Allegiant
  • American
  • Boutique Air
  • British Airways
  • California Pacific
  • Copa
  • Delta
  • Denver Air Connection
  • Edelweiss
  • Frontier
  • Icelandair
  • JetBlue
  • Lufthansa
  • Norwegian
  • Sun Country
  • Volaris
  • WestJet
  • American Airlines Admirals Club
  • British Airways Executive Club
  • Delta Sky Club
  • The USO Denver

DEN کنکورس B

  • United
  • United Club

DEN کنکورس C

  • Alaska
  • Southwest
  • Spirit

DEN کا بین الاقوامی ٹرمینل

ڈینور ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازیں کنکورس A سے روانہ ہوتی ہیں اور یہیں ان کی آمد ہوتی ہے۔ کنکورس A میں 38 گیٹ ہیں جو 26 بین الاقوامی مقامات کے لیے سروس فراہم کرتے ہیں۔

ڈینور ائیرپورٹ میں ڈائننگ

تمام کنکورسز میں 70 سے زائد ڈینور ائیرپورٹ کی ڈائننگ اور مشروبات کی منزلیں ہیں۔ جن مسافروں کو بھوک لگی ہو وہ کافی کی دکانوں، فاسٹ فوڈ اور بین الاقوامی پکوان سرو کرنے والے ریسٹورنٹس اور کیفے سمیت دیگر مختلف آپشنز سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ DEN ائیرپورٹ کے کچھ ریسٹورنٹ کے آپشنز سیکورٹی کی جانچوں سے پہلے جیپیسین ٹرمینل میں موجود ہیں۔

ڈینور ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

DEN ائیرپورٹ کی ٹرانسپورٹیشن اس کے اپنے سب وے سسٹم کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے جسے Automated Guideway Transit System (AGTS) کہا جاتا ہے۔ AGTS جیپیسین ٹرمینل کو A، B اور C کنکورسز اور گیٹ سے منسلک کرتا ہے، بلکہ یہ کنکورس B اور C تک رسائی پانے کا واحد ذریعہ ہے۔ چار اسٹیشنز کنکورسز اور مرکزی ٹرمینل کی عمارت کو سروس فراہم کرتے ہیں۔

ڈینور ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

مسافروں کے لیے ڈینور ائیرپورٹ میں کئی سرگرمیاں موجود ہیں جن میں کنکورس C میں اسپا اور ڈینور ائیرپورٹ مساج اور کنکورسز A اور B میں ریفلیکسالوجی ٹریٹمنٹس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، خریداری کے لیے 92 جگہوں میں الیکٹرونکس، تحائف، کینڈی اور زیورات کے اسٹورز شامل ہیں۔ ڈینور بین الاقوامی ائیرپورٹ میں آرٹ کا نمائشی پروگرام بھی ہے جس میں کئی مستقل نمائشیں جبکہ مختلف گردشی نمائشیں بھی ہیں۔ یہ پورے ائیرپورٹ میں آؤٹ ڈور جگہوں سے لے کر کنکورسز تک اور حتی کہ ٹرینز اور ٹرین ٹنلز میں بھی موجود ہیں۔ سردیوں کی چھٹی کے موسم کے دوران، پلازہ میں DEN کا اپنا آئس اسکیٹنگ رنک ہے جو فگر اسکیٹنگ اور آئس ہاکی ٹیمز جیسے ایونٹس کی میزبانی کرتا ہے۔

ڈینور ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

تین ڈینور ائیرپورٹ کرنسی ایکسچینج کی آفسز ائیرپورٹ میں واقع ہیں: ایک کنکورس A میں، ایک کنکورس B میں اور ایک جیپیسین ٹرمینل کے اندر لیول 5 پر۔

ڈینور ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے DEN کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 36 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

ڈینور ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • ڈاؤن ٹاؤن ڈینور میں کنوینشن سنٹر
  • ڈینور بوٹینک گارڈنز
  • ماؤنٹ ایوانز، کلیئر کریک کاؤنٹی
  • راکی ماؤنٹین نیشنل پارک، ایسٹس پارک اور گرینڈ لیک

DEN کے بارے میں مزید تفصیلات یہاں حاصل کریں۔

Facebook
Instagram
Twitter

اس صفحے پر فریق ثالث کی ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل ایسی تمام معلومات جن کا Uber یا اس کے آپریشنز سے براہ راست تعلق نہیں ہے صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے اس طرح کی تاویل نکالنا درست نہیں ہوگا۔ کچھ مخصوص شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔