ڈینور بین الاقوامی ائیرپورٹ (DEN)
چاہے آپ DEN ائیرپورٹ سے ریڈ راکس ایمفی تھیئٹر کی طرف جا رہے ہوں یا بوٹینک گارڈنز سے DEN، منزل تک پہنچنے کے لیے Uber پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
8500 Peña Boulevard, Denver, CO 80249
+1 303-342-2000
سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ
دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں
ایک بٹن پر ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
مقامی باشندے کی طرح گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔
15% تک کی رعایت
اپنے پہلے تین سفر کے لیے ہر سفر پر $5 کی رعایت حاصل کریں۔ NEWRIDER15 پرومو کوڈ استعمال کریں۔ آپ کے Uber اکاؤنٹ پر لاگو کرنے کے 30 دن بعد پرومو کوڈ کی میعاد ختم ہو جاتی ہے۔
علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے
UberX
1-3
Affordable rides, all to yourself
Comfort
1-3
Newer cars with extra legroom
UberXL
1-5
Affordable rides for groups up to 5
Uber Green
1-3
Low-emission rides
Connect
1-4
Send packages to friends & family
Uber Pet
1-4
Affordable rides for you and your pet
Pool - Unavailable
1-2
Temporarily unavailable
ڈینور ائیرپورٹ سے سفر حاصل کرنے کا طریقہ
جب آپ باہر جانے کے لیے تیار ہوں تو درخواست کریں
And choose a ride option that suits your group size and luggage storage needs.
دائیں لیول سے باہر نکلیں
Riders requesting UberX, UberXL, or Select can meet their driver upstairs on level 5.
Riders requesting Uber Black or SUV can meet their driver on level 5.
Passengers with accessibility needs may be picked up in the designated ADA access zone on the arrivals level.
اپنے ڈرائیور سے سڑک کنارے ملیں
DEN ٹرمینل کے دو سائیڈز ہیں (مشرق اور مغرب) لہذا درخواست کریں پر ٹیپ کرنے کے بعد موزوں سائیڈ منتخب کرنا یقینی بنائیں۔ اگر آپ کو اپنے ٹرمینل کا یقینی طور پر معلوم نہیں ہے تو باہر لگائے گئے اشارے چیک کریں۔
اگر آپ کو اپنے پک اپ کے مقام کی توثیق کرنے کی ضرورت ہو تو ایپ کے ذریعے اپنے ڈرائیور سے رابطہ کریں۔
ڈینور ائیرپورٹ پارکنگ کے ریٹس
ریٹ |
---|
$120 فی دن؛ $5 فی گھنٹہ |
$33 فی دن |
$28 per day |
$16 فی دن |
$8 فی دن |
$4 فی دن |
ڈینور ائیرپورٹ نقشہ
مسافروں کے اہم سوالات
- کیا Uber ڈرائیور پارٹنرز DEN سے پک اپ کرتے ہیں؟
Yes. Tap here for a list of airports around the world where you can request a ride with Uber.
- DEN تک Uber ٹرپ کی کیا لاگت ہو گی؟
DEN تک آنے (یا جانے) کے لیے Uber ٹرپ کی لاگت کا انحصار آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم، ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے اندازے، ٹولز اور سفر کے موجودہ مطالبے جیسے عوامل پر ہوتا ہے۔
آپ اوپر موجود Uber کے قیمت کا تخمینہ کار میں اپنی پک اپ کی جگہ اور منزل درج کر کے درخواست کرنے سے پہلے قیمت کا اندازہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد، جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو آپ کو ایپ میں رئیل ٹائم عوامل پر مبنی اپنی اصل قیمت نظر آئے گی۔
- ائیرپورٹ پک اپ کے لیے میں اپنے ڈرائیور سے کہاں ملوں؟
Pickup locations may depend on the type of ride you request and the size of the airport. Follow the instructions in the app about where to meet your driver. You can also look for signs that point to designated airport ridesharing zones.
If you can’t find your driver, contact them through the app.
مزید معلومات
Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟
کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
ڈینور ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات
ڈینور بین الاقوامی ائیرپورٹ (DEN) میٹروپولیٹن ڈینور، کولوراڈو کو سروس فراہم کرتا ہے۔ یہ دنیا کا بیسواں جبکہ امریکہ کا پانچواں مصروف ترین ائیرپورٹ ہے۔ یہ ڈاؤن ٹاؤن ڈینور کے شمالی مشرقی جانب تقریباً 25 میل (40 کلو میٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 30 منٹ کی ڈرائیو ہے۔
ڈینور ائیرپورٹ کے ٹرمینلز
DEN ائیرپورٹ میں ایک ٹرمینل ہے جسے جیپیسین ٹرمینل کہا جاتا ہے، اسے 3 کنکورسز سروس فراہم کرتے ہیں: A، B اور C۔ تمام کنکورسز میں موجود DEN ائیرپورٹ کے کئی لاؤنجز کچھ دیر آرام کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔
DEN کنکورس A
- Aeromexico
- Air Canada
- Allegiant
- American
- Boutique Air
- British Airways
- California Pacific
- Copa
- Delta
- Denver Air Connection
- Edelweiss
- Frontier
- Icelandair
- JetBlue
- Lufthansa
- Norwegian
- Sun Country
- Volaris
- WestJet
- American Airlines Admirals Club
- British Airways Executive Club
- Delta Sky Club
- The USO Denver
DEN کنکورس B
- United
- United Club
DEN کنکورس C
- Alaska
- Southwest
- Spirit
DEN کا بین الاقوامی ٹرمینل
ڈینور ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازیں کنکورس A سے روانہ ہوتی ہیں اور یہیں ان کی آمد ہوتی ہے۔ کنکورس A میں 38 گیٹ ہیں جو 26 بین الاقوامی مقامات کے لیے سروس فراہم کرتے ہیں۔
ڈینور ائیرپورٹ میں ڈائننگ
تمام کنکورسز میں 70 سے زائد ڈینور ائیرپورٹ کی ڈائننگ اور مشروبات کی منزلیں ہیں۔ جن مسافروں کو بھوک لگی ہو وہ کافی کی دکانوں، فاسٹ فوڈ اور بین الاقوامی پکوان سرو کرنے والے ریسٹورنٹس اور کیفے سمیت دیگر مختلف آپشنز سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ DEN ائیرپورٹ کے کچھ ریسٹورنٹ کے آپشنز سیکورٹی کی جانچوں سے پہلے جیپیسین ٹرمینل میں موجود ہیں۔
ڈینور ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا
DEN ائیرپورٹ کی ٹرانسپورٹیشن اس کے اپنے سب وے سسٹم کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے جسے Automated Guideway Transit System (AGTS) کہا جاتا ہے۔ AGTS جیپیسین ٹرمینل کو A، B اور C کنکورسز اور گیٹ سے منسلک کرتا ہے، بلکہ یہ کنکورس B اور C تک رسائی پانے کا واحد ذریعہ ہے۔ چار اسٹیشنز کنکورسز اور مرکزی ٹرمینل کی عمارت کو سروس فراہم کرتے ہیں۔
ڈینور ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام
مسافروں کے لیے ڈینور ائیرپورٹ میں کئی سرگرمیاں موجود ہیں جن میں کنکورس C میں اسپا اور ڈینور ائیرپورٹ مساج اور کنکورسز A اور B میں ریفلیکسالوجی ٹریٹمنٹس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، خریداری کے لیے 92 جگہوں میں الیکٹرونکس، تحائف، کینڈی اور زیورات کے اسٹورز شامل ہیں۔ ڈینور بین الاقوامی ائیرپورٹ میں آرٹ کا نمائشی پروگرام بھی ہے جس میں کئی مستقل نمائشیں جبکہ مختلف گردشی نمائشیں بھی ہیں۔ یہ پورے ائیرپورٹ میں آؤٹ ڈور جگہوں سے لے کر کنکورسز تک اور حتی کہ ٹرینز اور ٹرین ٹنلز میں بھی موجود ہیں۔ سردیوں کی چھٹی کے موسم کے دوران، پلازہ میں DEN کا اپنا آئس اسکیٹنگ رنک ہے جو فگر اسکیٹنگ اور آئس ہاکی ٹیمز جیسے ایونٹس کی میزبانی کرتا ہے۔
ڈینور ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج
تین ڈینور ائیرپورٹ کرنسی ایکسچینج کی آفسز ائیرپورٹ میں واقع ہیں: ایک کنکورس A میں، ایک کنکورس B میں اور ایک جیپیسین ٹرمینل کے اندر لیول 5 پر۔
ڈینور ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز
چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے DEN کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 36 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔
ڈینور ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات
- ڈاؤن ٹاؤن ڈینور میں کنوینشن سنٹر
- ڈینور بوٹینک گارڈنز
- ماؤنٹ ایوانز، کلیئر کریک کاؤنٹی
- راکی ماؤنٹین نیشنل پارک، ایسٹس پارک اور گرینڈ لیک
DEN کے بارے میں مزید تفصیلات یہاں حاصل کریں۔