اندرا گاندھی بین الاقوامی ائیرپورٹ (del)
روایتی دہلی ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ دہلی ایئرپورٹ سے قطب مینار کی طرف جا رہے ہوں یا انڈیا گیٹ سے دہلی ایئرپورٹ کی طرف، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ DEL آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔
H34X+FX Delhi, India
+91 124-337-6000
اندرا گاندھی بین الاقوامی ائیرپورٹ پر Uber کے ساتھ پیشگی سفر ریزرو کریں
سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ
دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں
ایک بٹن ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم مراکز پر ایئرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
مقامی باشندے کی طرح گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔
مشہور مقامات
اندرا گاندھی بین الاقوامی ائیرپورٹسے آتے یا اس کی جانب جاتے ہوئے بہترین مقامات
ابھی سفر کی درخواست کریںمنجانب
Indira Gandhi International Airport
بنام
Miami Beach
$9-$9 Uber X
منجانب
Indira Gandhi International Airport
بنام
International Inn
$9-$9 Uber X
علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے
Sedan Intercity
1-4
Outstation rides in comfortable sedans
XL Intercity
1-4
Outstation rides in spacious SUVs
UberGo
1-4
Affordable, compact rides
Go Sedan
1-4
Affordable rides in a sedan
Moto
1-4
Affordable motorcycle rides
Premier
1-4
Select sedans, top-rated drivers
UberXL
1-4
Affordable SUV rides
Go Executive
1-4
Especially Designed for Corporate Travel
Premier Executive
1-4
Especially Designed for Corporate Travel
Uber Medic SUV
1-4
Uber Medic SUV - 4hr 40km
دہلی ائیرپورٹ (DEL) پر پِک اپ
معلوم کریں کہ پک اپ کہاں سے ہو گا
دہلی ائیرپورٹ پر، آپ کے پک اپ کے پوائنٹ کا تعین آپ کے منتخب کردہ ٹرمینل سے ہوتا ہے۔ اگر آپ ٹرمینل 1 یا ٹرمینل 3 منتخب کرتے ہیں تو Uber کے مقررہ پک اپ زون تک جائیں۔ ٹرمینل 2 کے لیے، ڈرائیور آپ کے منتخب کردہ پک اپ کے پوائنٹ پر ملے گا۔
تفصیلات کے لیے ایپ چیک کریں
اپنے سفر کی درخواست کرنے کے بعد، پک اپ کے پوائنٹ تک پہنچنے کے لیے ایپ میں راستہ تلاش کرنے کی ڈائریکشنز پر عمل کریں۔
ٹرمینل 1: پارکنگ کے علاقے میں Uber پک اپ زون کی طرف جائیں۔
ٹرمینل 2: اپنے منتخب کردہ پک اپ کے پوائنٹ تک پہنچنے کے لیے ایپ میں موجود ڈائریکشنز پر عمل کریں۔
ٹرمینل 3: T3 کار پارکنگ کے گراؤنڈ فلور پر ارائیولز کے گیٹس 1 اور 3 کے سامنے Uber کے پک اپ زون تک جائیں۔
اپنے ڈرائیور سے ملیں
آپ کا ڈرائیور آپ سے ایپ میں دکھائے جانے والے پک اپ مقام پر ملے گا۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
دہلی ائیرپورٹ نقشہ
مسافروں کے اہم سوالات
- کیا Uber ڈرائیور پارٹنرز DEL سے پک اپ کرتے ہیں؟
جی ہاں۔ آپ دنیا بھر میں جن ایئرپورٹس پر Uber کے ساتھ سفر کی درخواست کر سکتے ہیں ان کی فہرست کے لیے یہاں ٹیپ کریں۔
- DEL تک Uber ٹرپ کی کیا لاگت ہو گی؟
DEL تک آنے (یا جانے) کے لیے Uber ٹرپ کی لاگت کا انحصار آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم، ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے اندازے، ٹولز اور سفر کے موجودہ مطالبے جیسے عوامل پر ہوتا ہے۔
آپ اوپر موجود Uber کے قیمت کا تخمینہ کار میں اپنی پک اپ کی جگہ اور منزل درج کر کے درخواست کرنے سے پہلے قیمت کا اندازہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد، جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو آپ کو ایپ میں رئیل ٹائم عوامل پر مبنی اپنی اصل قیمت نظر آئے گی۔
- ائیرپورٹ پک اپ کے لیے میں اپنے ڈرائیور سے کہاں ملوں؟
پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے حجم پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ائیرپورٹ رائیڈ شیئرنگ زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
مزید معلومات
کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
دہلی ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات
اندرا گاندھی بین الاقوامی ائیرپورٹ مسافروں کی ٹریفک کے لحاظ سے دنیا کا دسواں مصروف ترین ائیرپورٹ ہے جو سالانہ 65 ملین سے زائد مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ نئی دہلی کے شہری مرکز سے تقریباً 16 کلو میٹر (10 میل) کے فاصلے پر واقع یہ ائیرپورٹ مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں 16 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔
دہلی ائیرپورٹ کے ٹرمینلز
DEL ائیرپورٹ کے 3 مرکزی مسافر کے ٹرمینلز ہیں: ٹرمینل 1، ٹرمینل 2 اور ٹرمینل 3 DEL ائیرپورٹ کے لاؤنجز پورے ائیرپورٹ میں موجود ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔
DEL ٹرمینل 1
- IndiGo
- SpiceJet
DEL ٹرمینل 2
- GoAir
- IndiGo
- SpiceJet
DEL ٹرمینل 3 (بین الاقوامی)
نئی دہلی ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازیں ٹرمینل 3 میں پائی جا سکتی ہیں۔ DEL کیرئیرز بشمول American، British Airways اور Emirates کے ساتھ 70 سے زائد بین الاقوامی منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں فراہم کرتا ہے۔ اندرا گاندھی ائیرپورٹ کے لاؤنجز ٹرمینل 3 کے اندر 5 جگہوں پر ہیں۔
دہلی ائیرپورٹ میں ڈائننگ
اندرا گاندھی بین الاقوامی ائیرپورٹ کے تمام ٹرمینلز میں ڈائننگ کے وسیع انتخابات موجود ہیں۔ کافی کی دکانوں، فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس اور چلتے پھرتے کھائے جانے والے سنیکس فروخت کرنے والے اسٹورز سمیت 80 سے زائد ڈائننگ کے آپشنز کے ساتھ مسافر اپنی پسند کی جگہوں سے کھانے اور مشروبات حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹیبل سروس کے ساتھ کھانا کھانے کے متلاشی مسافر DEL ائیرپورٹ کے کسی ریسٹورنٹ سے کھانا کھا سکتے ہیں۔
دہلی ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا
نئی دہلی ائیرپورٹ کی مفت شٹل ٹرمینل 1 اور ٹرمینل 3 کو ہر 20 منٹ میں منسلک کرتی ہے۔ ائیر لائنز سے ان دونوں میں سے کسی بھی ٹرمینل منتقل ہونے والے مسافروں کو انٹر ٹرمینل ٹرانسفر کاؤنٹر (ٹرمینل 3 میں ستون 10 کے قریب اور ٹرمینل 1 میں فلائی اوور کے نیچے) جانا چاہیے۔ ٹرمینل 2 اور ٹرمینل 3 ایک دوسرے کے قریب ہیں اور ان دونوں کے بیچ پیدل 5 منٹ کا فاصلہ ہے۔
دہلی ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام
مسافروں کے لیے DEL ائیرپورٹ میں کئی سرگرمیاں اور دلچسپ چیزیں دستیاب ہیں بشمول ٹرمینل 3 اور ٹرمینل 1 کے روانگیوں والے حصے میں اسپاز۔ اس کے علاوہ، نئی دہلی ائیرپورٹ کی کئی دکانوں میں الیکٹرونکس، تحفے، کینڈی اور زیورات کے اسٹورز شامل ہیں۔ ٹرمینل 3 بین الاقوامی روانگیوں کے علاقے میں واقع کاک پٹ فلائٹ سیمولیٹر مسافروں کو Boeing 737 پائلٹ کرنے کا موقع دیتا ہے۔
دہلی ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج
نئی دہلی ائیرپورٹ کے کرنسی ایکسچینج کی آفسز ٹرمینل 3 میں بین الاقوامی ارائیولز اور روانگیوں میں، ٹرمینل 3 ملکی ارائیولز اور روانگیوں میں اور ٹرمینل 1 روانگیوں کے علاقے میں پائے جا سکتے ہیں۔
نئی دہلی کے قریب ہوٹلز
چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے DEL کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 40 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔
دہلی ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات
- ہمایوں کا مزار
- کھاری باؤلی
- لال قلعہ
- سندر نرسری
DEL کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔
کمپنی