پیرس-چارلس ڈی گال ائیرپورٹ (cdg)
روایتی چارلس ڈی گال ایئرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ CDG سے پیرس کی طرف جا رہے ہوں یا پیرس سے CDG کی طرف، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ CDG آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔
95700 Roissy-en-France, France
+33 1-70-36-39-50
پیرس-چارلس ڈی گال ائیرپورٹ پر Uber کے ساتھ پیشگی سفر ریزرو کریں
سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ
دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں
ایک بٹن ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم مراکز پر ایئرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
مقامی باشندے کی طرح گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔
علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے
Uber for Ukraine
1-4
The Uber for Ukraine fare is 1€ higher compared to an UberX trip ordered at the same time for the same route. 1€ from each trip on Uber for Ukraine is not part of the fare, but is the amount that Uber B.V. sends to the International Rescue Committee.
Uber Pet
1-4
Affordable rides for you and your pet
Moto
1
Professional drivers on high-end motorbikes and maxi scooters
UberX
1-4
Affordable, everyday rides
Berline
1-4
Premium rides in luxury cars
Comfort
1-4
Comfortable cars, with top rated drivers
Van
1-7
Premium rides in spacious cars for groups up to 6
Green
1-4
Electric and hybrid vehicles
UberX VIP
1-4
Best rated drivers for our best clients
Access
1-4
Wheelchair accessible rides
چارلس ڈی گال ایئرپورٹ (CDG) پر پِک اپ
سفر کی درخواست کرنے کے لیے اپنی ایپ کھولیں
جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ CDG ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ کا ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔
ایپ میں بتائی گئی سمتوں پر عمل کریں
آپ کو براہ راست ایپ میں چارلس ڈی گال ایئرپورٹ پک اپ کے پوائنٹس کے لیے ڈائریکشنز مل جائیں گی۔ پک اپ کے مقامات ٹرمینل کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ پیرس-چارلس ڈی گال ائیرپورٹ پر رائیڈ شیئر پک اپ کی علامات بھی دستیاب ہو سکتی ہیں۔
اپنے ڈرائیور سے ملیں
اپنے مقرر کردہ CDG پک اپ کے مقام پر جائیں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔ آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ کی ٹپس
چارلس ڈی گال پر Wifi
CDG ائیرپورٹ کی wifi سروسز آپ کو مفت، لامحدود انٹرنیٹ رسائی کا لطف اٹھانے کا موقع دیتی ہیں جبکہ ان لوگوں کے لیے پریمیم wifi آپشنز بھی دستیاب ہیں جنہیں زیادہ تیز کنکشن چاہیے۔
چارلس ڈی گال پارکنگ
چارلس ڈی گال میں ڈراپ آف یا پک اپ کی جگہوں اور مختصر قیام یا طویل قیام کی پارکنگ کے آپشنز سمیت پارکنگ کے کئی آپشنز ہیں۔ CDG پارکنگ کی سہولیات سے ائیرپورٹ تک شٹل کے ذریعے منتقلیاں بھی آفر کرتا ہے۔
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ پر سامان کی اسٹوریج
CDG سامان کی اسٹوریج کی سہولیات آپ کو اپنے شیڈول یا سفر کے پلان کے مطابق گھنٹے یا دن کے لحاظ سے سامان اسٹور کرنے کی سہولت دیتی ہیں۔
مسافروں کے اہم سوالات
- کیا آپ چارلس ڈی گال ائیرپورٹ پر Uber ٹرپ کی درخواست کر سکتے ہیں؟
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ پر Uber دستیاب ہے لہذا آپ جہاں بھی جانا چاہتے ہوں وہاں کے لیے ایک پُرسکون اور باسہولت ٹرپ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
- CDG پر Uber پک اپس کہاں ہیں؟
اپنا پک اپ کا مقام تلاش کرنے کے لیے، سفر کی درخواست کرنے کے بعد Uber ایپ چیک کریں۔
- CDG سے پیرس تک کے Uber ٹرپ کی کیا لاگت ہے؟
چاہے ٹرپ زیادہ طویل نہ بھی ہو، چارلس ڈی گال ائیرپورٹ آنے اور جانے کے Uber کے ریٹس پھر بھی وقت، ٹریفک اور دیگر عوامل سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ٹرپ کی قیمتوں کے اندازے کے لیے Uber کا قیمت کا تخمینہ کار چیک کریں۔
- Uber کے ذریعے پک اپ حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
پک اپ کی ٹائمنگ دن کے اوقات، روڈ پر موجود ڈرائیورز کی تعداد وغیرہ کی بنیاد پر متغیر ہو سکتی ہے۔
مزید معلومات
Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟
کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
چارلس ڈی گال ٹرمینلز میں کرنے لائق کام
CDG ائیرپورٹ پہنچنے یا وہاں سے روانہ ہونے والوں کے لیے Uber بہترین چوائس ہے۔ چارلس ڈی گال ائیرپورٹ جسے روئسی ائیرپورٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، فرانس کا سب سے بڑا بین الاقوامی ائیرپورٹ ہے۔ چاہے آپ ڈزنی لینڈ جا رہے ہوں یا پھر پیرس، یہ بین الاقوامی اور ملکی مسافروں دونوں کے لیے مناسب چوائس ہے۔ چارلس ڈی گال ائیرپورٹ پیرس کے شمال کی جانب تقریباً 25 کلومیٹر (15 میل) کے فاصلے پر ہے جو اسے فرانس کے تاریخی دار الحکومت کے شہر کے وزٹرز کے لیے بہترین آپشن بناتا ہے، ساتھ ہی ان لوگوں کے لیے بھی جو زیادہ وسیع پیرس کا میٹروپولیٹن علاقہ وزٹ کرنے آئے ہوں۔
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ کے ٹرمینلز
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ میں 3 مسافر کے ٹرمینلز ہیں: T1، T2 اور T3۔
CDG ٹرمینل 1
دیگر کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل ائیر لائنز ٹرمینل 1 سے آپریٹ کرتی ہیں:
- Aegean
- Malaysia
- Qatar
CDG ٹرمینل 2
ٹرمینل 2، 2A سے 2G تک 7 ٹرمینلز پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں TGV-RER ریلوے اسٹیشن ائیرپورٹ چارلس ڈی گال 2 بھی موجود ہے۔ مندرجہ ذیل ائیر لائنز ٹرمینل 2 سے آپریٹ کرتی ہیں:
- Air France
- British Airways
- Cathay Pacific
CDG ٹرمینل 3
کئی دیگر سمیت یہ ائیر لائن ٹرمینل 3 سے آپریٹ کرتی ہے:
- Jordan Aviation
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ میں ڈائننگ
گورمے فاسٹ فوڈ سے کافی تک، CDG ائیرپورٹ ریسٹورنٹس فرانسیسی فیورٹس اور عالمی کھانوں سے بھرپور ہیں۔ چاہے آپ کو کھانے کے حوالے سے کسی بھی قسم کے تجربے کی تلاش ہو، چارلس ڈی گال ائیرپورٹ کے ریستوران آپ کی امیدوں پر پورے اتریں گے۔
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا
CDGVAL آپ کو چارلس ڈی گال کے متعدد ٹرمینلز اور اس کے 2 پارکنگ کے علاقوں کے بیچ ٹرانسپورٹ کر سکتی ہے، ساتھ ہی بس اسٹیشن اور ائیرپورٹ شٹل بھی۔ آپ ٹرمینلز 2 اور 3 کے ذریعے RER B لائنز کے ذریعے براہ راست پیرس کے اندر بھی سفر کر سکتے ہیں۔
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ پر کرنے لائق کام
چاہے آپ شراب اور اسپرٹس کی تلاش میں ہوں، بیوٹی پروڈکٹس کی یا پھر اپنے پیرس کے ٹرپس سے یادگار چیزوں کی، CDG ائیرپورٹ کی دکانیں یقیناً آپ کو مایوس نہیں کریں گی۔ زیورات اور گھڑیوں کے لیے Chanel یا Swarovski تک جائیں یا Prada، Dior، Gucci اور دنیا کے دیگر نمایاں فیشن آؤٹ لیٹس پر جدید ترین فیشنز پک کریں۔ چارلس ڈی گال ائیرپورٹ میں بچوں کے لیے متعدد انٹر ایکٹو کھیلنے کی جگہیں یا گُلی کے علاقے ہیں، ساتھ ہی نماز کے کمرے اور پُرسکون ائیرپورٹ کے لاؤنجز بھی ہیں۔
چارلس ڈی گال ائیرپورٹ کے ہوٹلز
ٹرمینل 2 کے اندر 2 ہوٹلز موجود ہیں جو انہیں دیر رات یا علی الصبح پہنچنے والوں کے لیے بہترین انتخاب بناتے ہیں۔ کچھ دور، روئسی علاقے میں، جہاں یہ چارلس ڈی گال ائیرپورٹ واقع ہے، بجٹ اور شاہانہ ہوٹلز کی ایک وسیع رینج موجود ہے۔ پیرس کے اندر بھی رہائش کی جگہوں کی بے حد بڑی اقسام موجود ہیں جو بجٹ سے قطع نظر ہر قسم کے مسافر کے لیے موزوں ہونے کے لیے بنائی گئی ہیں۔
پیرس-چارلس ڈی گال ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات
اگر آپ چارلس ڈی گال ائیرپورٹ پر عارضی قیام کر رہے ہیں اور آپ کے پاس پیرس شہر کے مرکز تک جانے کے لیے کافی وقت ہے، جس میں آپ کو کم از کم 6 گھنٹے لگیں گے، تو ایسی بہت سی تاریخی جگہیں ہیں جو آپ دریافت کر سکتے ہیں۔ ریگولر شٹل سروسز CDG کو مرکزی پیرس سے منسلک کرتی ہیں۔
- آرک ڈی ٹرائمف
- چیمس ایلیزے
- ایفل ٹاور
- لوور میوزیم
- ناٹرے ڈیم ڈی پیرس
- پیلس آف ورسائے
پیرس-چارلس ڈی گال ائیرپورٹ کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔
کمپنی